yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمت ہے آجائو میدان میں۔۔۔ ہو جائیں دو،دو ہاتھ پاکستان چھا گیا ، دبنگ اعلان کر دیا

MH Kazmi September 30, 2016 1 min read
Share this:
 Enjoy courage in the field. You get two, I hand over Pakistan, the domineering announced

Enjoy courage in the field. You get two, I hand over Pakistan, the domineering announced

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے بھارت کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین اور باہمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو بھی نوٹس لینا چاہیے ،وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے ،وفاقی کابینہ نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ،وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ،ایل او سی پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے ۔
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ و جدل میں دھکیلنے کے لئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہا ،بھارت واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ملک کا بچہ بچہ ملکی دفاع کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہے اور پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور جواب دیا جائیگا ، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بھارت کی مہم جوئی کا بھرپور انداز میں جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ،پاکستان کی سرزمین پر کسی کو میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے اور پاکستان کی مسلح افواج بھرپور انداز سے اپنے دفاع کے لئے تیار ہے ، ملک کا بچہ بچہ ملکی دفاع کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہے اور پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ترجیح خطے سے غربت ، بے روزگاری کا خاتمہ ہے اور غربت،بیروزگاری کے خاتمے سمیت ترقی وخوشحالی کی منزل کاحصول ہماراعزم ہے،ہمیں توانائیاں عوام کی فلاح وبہبود اور تعمیر وترقی پر مرکوز رکھنی چاہیں ، ہم اس کے لئے سرگرم ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ جنوبی ایشیائی خطے سمیت پوری دنیا میں امن قائم ہو۔انہوں نے کشمیر کے حوالے سے کہا کہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اگر بھارتی فوج کا تشدد اور مظالم جاری بھی رہتا ہے تو وہ کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہیں کچل سکتے اور پاکستان بھرپور انداز میں کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی مدد جاری رکھے گا ۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے اندھا دھند بربریت پاکستانیوں کیلئے ناقابل قبول ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے سرحد ی خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں اور کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ہے جس کے نتیجے میں ہمارے دو جوان شہید ہوئے۔انہوں نے کہاکہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی بھی خلاف ورزی کرنے پر تلا ہے جس سے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے ،پاکستا ن دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے اپنی تمام تر توانائی صرف کررہا ہے ، پاک افواج کی دہشت گردی خلاف جنگ میں قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں ۔قبل ازیں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرحدی صورت حال اور مسئلہ کشمیر کا ایجنڈا سرفہرست رہا ،شرکاء نے بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ،اجلاس میں کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھی جائزہ لیاگیا اور مستقبل میں بھارت کو منہ توڑ اور بھرپور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا، پاک فوج کے شہید ہونیوالے جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف ،چوہدری نثار علی خان ،بلیغ الرحمن ،خواجہ سعد رفیق،سردارمحمد یوسف ،چوہدری برجیس طاہر ،وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام ،سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سمیت حکومتی وعسکری حکام نے شرکت کی ۔مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور وزیر دفا ع خواجہ آ صف نے ایل او سی کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی اور جامع رپورٹ بھی جمع کرا دی ہے‘ وزیراعظم نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ امریکا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں اور اس دوران مسئلہ کشمیر اجاگر کیے جانے کے امور سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ سیکرٹری خارجہ نے پاک بھارت سرحدی صورتحال پر بھی بریفنگ دی، وفاقی کابینہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور ایل او سی پر جارحیت پر مذمت اور تشویش کا اظہار کیا۔وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے خطاب اورغیر ملکی سربراہوں سے ملاقاتوں پر بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا،کابینہ کے اجلاس میں دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے سفارشات منظور کی گئیں ، اس کے علاوہ مشترکہ مفادات کونسل کے اسلام آباد میں مستقل سیکرٹریٹ کے قیام اور مختلف ملکوں سے یادداشتوں کے مسودوں کی بھی منظوری دی گئی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان بھی بات چیت ہوئی ہے۔آرمی چیف نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی کہ کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج کی تیاریاں مکمل ہیں جبکہ میاں نواز شریف کاکہناتھاکہ پوری قوم فوج کے ساتھ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارت کیخلاف وطن عزیز پر جان نچھاور کرنیوالے شہید سپوت کے والد کا بھارت کو ایسا جواب کہ ہر کوئی سبحان اللہ کہہ اٹھے
Next Post جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘ عمران خان حادثے سے بال بال بچ گئے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.