yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا پیغام جسے تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے

MH Kazmi September 28, 2016 1 min read
gen-raheel-shariefs-important-message
Share this:
gen-raheel-shariefs-important-message
gen-raheel-shariefs-important-message

اسلام آباد(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ نوجوان نسل پاکستان کو بہت آگے لے کر جائے گی‘ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے‘ ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے‘ نوجوان نسل کا مستقبل روشن ہے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی پبلک سکول کے طلباء کو اکیڈمی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء کو اعزازات سے نوازا۔
اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ کوئی شک نہیں نوجوان نسل پاکستان کو بہت آگے لے کر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ آرمی پبلک سکول ملک کے بہترین اداروں میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو کردار سازی پر توجہ دینی چاہئے یقین ہے کہ نئی نسل ملک کو عروج تک پہنچائے گی۔ ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہے۔ تقریب میں بڑی تعداد میں طلباء کے والدین ‘ طلباء‘ اے پی ایس کے سٹاف نے تقریب میںشرکت کی۔
میرے ملک کے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر زیا دہ سے زیادہ توجہ دیں اور اقوام عالم پر ثابت کریں کہ پاکستان ہی واحد ملک ہے جس میں اقوام عالم کو لیڈ کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے ۔ میری اس نئی نسل سے بے پناہ امیدیں وابستہ ہیں جنہیں میں مستقبل میں پورا ہو تے دیکھ رہا ہوں ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
modi-got-three-friends-to-ghtyh-action-against-pakistan
Previous Post پاکستان دشمنی۔۔۔! بھارت کو تین بڑے ساتھی مل گئے پا کستان کے خلاف کیا گھٹیا کام کرنے جارہے ہیں ؟ تفصیلات منظر عام پر
Next Post ایم کیو ایم کی قیادت پرویز مشرف کے ہاتھ میں ۔۔۔؟لندن سے بڑی خبر آگئی
mqm-leadership-in-the-hands-of-pervez-musharraf-a-big-news-from-london

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.