yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دیدی

MH Kazmi September 26, 2016 1 min read
india-beat-new-zealand-in-the-first-test-197-runs
Share this:
india-beat-new-zealand-in-the-first-test-197-runs
india-beat-new-zealand-in-the-first-test-197-runs

کانپور: (یس اردو سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

کانپورمیں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بھارت کے 434 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم آف اسپنرایشون کی شاندار بالنگ کی بدولت 236 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کیویز کی جانب سے لیوک رانچی  اور سانتر نے مزاحمت کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ بھی بالترتیب 80 اور 71 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ایشون نے ٹرننگ وکٹ کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور دوسری اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کیں جب کہ محمد شامی نے بھی 2 شکار کیئے۔

بھارتی ٹیم  نے اپنی پہلی اننگز میں 318 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم  جدیجا کی شاندار اسپن بالنگ کی بدولت 262 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس میں جدیجا نے 5 کیویز کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جب کہ دوسری اننگزمیں میزبان ٹیم نے 5 وکٹ پر 377 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی تھی اورمہمان کیویز کو جیت کے لیئے 434 رنز کا ہدف دیا ، اس اننگز میں بھارت کی جانب سے مرلی وجے نے 76 اور پجارا نے 78 رنز کی اننگز کھیلیں۔

میچ میں آل راؤنڈ کارکردگی کی وجہ سے رویندرا جدیجا کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا،انہوں نے میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں جب کہ جب کہ دونوں اننگز میں 92 رنز بھی اسکو رکیئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
lahore-imran-khan-caught-in-local-hotels-lift
Previous Post عمران خان لاہور میں مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے
Next Post (ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو
pml-n-started-traditions-of-protests-before-houses-now-learn-to-tolerate-it-mola-bakhsh-chandio

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.