پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئرراہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا ہے دشمن کو جواب کیسے دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ” مودی قصاب “ کو
بے نقاب کر کے بلاول زرداری نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations.
Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News
yesurdu@gmail.com
03128594276