yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے سبکدوش ہونے والے پریس قونصلرمحترم طاہر خوشنود کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب کا الوداعی ظہرانہ

MH Kazmi September 25, 2016September 25, 2016 1 min read
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France
Share this:
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France

پیرس(یس نیوز ڈیسک) فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے پریس قونصلر جناب محترم طاہر خوشنود کو پاکستانی صحافیوں اور ممبران پاکستان پریس کلب کی طرف سے الوداعی ظہرانے دیا گیا۔ پاکستان پریس کلب فرانس میں اس موقع پر نئے نئے پریس قونصلرمحترم قمربشیرنے بھی شرکت کی اس موقع پر معروف بزنس مین  قاضی ظفر ، مدر آف پی ٹی آئی فرانس آصفہ ہاشمی،معروف شاعر عاکف غنی ،کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس گلزاراحمد لنگڑیال ،ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک مظہر ذمہ واریہ کے علاوہ ممتاز صحافیوں اور دیگر شریک ہوئے۔تقریب میں پاکستان پریس کلب کے ممبران نے طاہر خوشنود صاحب کی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ نئے پریس قونصلر قمربشیر اپنی خدمات بخوبی سرانجام دینگے اور صحافیوں کو کسی شکایت کا موقع نہیں دینگے،اس موقع پر صحافی برادری نے بھی قمر بشیر کے ساتھ ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ آخر میں پاکستان پریس کلب فرانس کی جانب سے پر تکلف ظہرانہ دیا گیا۔

Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France
farewell-lunch-for-honorable-tahir-khushnood-ex-press-councellor-pakistan-embassy-france3
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France
farewell-lunch-for-honorable-tahir-khushnood-ex-press-councellor-pakistan-embassy-france4
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
make-eyes-beautiful-for-pleasent-personality
Previous Post آنکھوں کو خوبصورت اور پرکشش بنا کر اپنی شخصیت میں نکھار لائیں
Next Post ملکی دھاندلی کا رونا رونے والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی کےخلا ف کاروائی نہیں کرسکے ، چوہدری نعیم
ch-naeem, Gen Secretary, PML N. Azad Kashmir

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.