counter easy hit

رائیونڈ مارچ کی تیاری، پی ٹی آئی نے کفن پوش خواتین کا دستہ تیار کر لیا 

preparation-raiwind-march-pti-has-developed-a-coffin-veiled-band-of-woman2

preparation-raiwind-march-pti-has-developed-a-coffin-veiled-band-of-woman2

کراچی (یس نیوز) پی ٹی آئی کی خواتین کی تیاریاں ہر جلسے میں قابل دید ہوتی ہیں لیکن 30 ستمبر کو پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ میں کراچی کی پی ٹی کی خواتین نے کفن پہن لیا ہے ۔

کفن پوش خواتین کارکنان نے نواز لیگ کے گلو بٹوں کے لئے چوڑیاں بھی تیار کر لیں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ راستے میں مزاحمت کرنے والے نواز لیگ کے گلو بٹوں کو چوڑیوں کا تحفہ پیش کرینگے ۔ خواتین کارکنان کا کہنا ہے کہ رائیونڈ مارچ میں اپنا سیلف ڈیفنس بھی کریں گے اور کامیاب بھی ہونگے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website