yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس : ساتھیو! قائد جب پکاریں گے جہاں کھڑا کریں گے آخری سانس کے اکھڑنے تک وہیں پاؤ‎

F A Farooqi September 19, 2016 1 min read
Sheikh Zahid Fayaz and Rao Khalil
Share this:
Sheikh Zahid Fayaz and Rao Khalil
Sheikh Zahid Fayaz and Rao Khalil

پیرس (اے کے راؤ) سابق مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض سے کل عید کی نماز پر مرکز منہاج القرآن فرانس پر ملاقات ہوئی عید کا دن اور لوگوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے زیادہ گفتگو کا موقعہ تو نا مل سکا ایک سوال جو ان کے حوالے سے میڈیا میں گردش کر رہا تھا کر سکا. ان کا دو ٹوک الفاظ میں کہنا تھا کسی کو شک نہ رہے ہم کل بھی مشن ہی کے فرزند تھے ! ہیں ! اور انشااللہ رہیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ابتدائی زندگی بے شک یورپ میں مگر نیک اور صالح والدین کی چھتر چھایہ میں بسر کی ہے اور شعوری زندگی کے 26 سال شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادی کی شفقت اور سنگت میں گزرے ہیں. قائد کی سنگت کسی بھی عہدے سے مبرا کر دیتی ہے۔

آج کل نجی مصروفیات کے باعٹ میں اور ڈاکٹر رحیق عباسی رخصت پر ہیں. انہوں نے مشنری دوستوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ساتھیو ! قائد جب پکاریں گے جہاں کھڑا کریں گے آخری سانس کے اکھڑنے تک وہیں پاؤ‎ گے. ان نے بغیر نام لیےکہا کہ منصب اور مرعات کے حصول میں سرگرداں بڑے جدءامجد کے چھوٹے لوگ ان کے ترجمان نہیں ہو سکتے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
fast-bowler-muhammad-amir-ready-to-play-long-innings-wedding
Previous Post فاسٹ بولرمحمد عامر شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کو تیار
Next Post ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان
Eid Events

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.