yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سوشل میڈیا اور مثبت معاشرتی نشوونما کیسے ؟ ، حنا پرویز بٹ، پس آئینہ

MH Kazmi September 15, 2016 1 min read
Misguided social Media by Altaf Hussain Qureshi
Share this:
hina-pervez-butt
hina-pervez-butt

حالیہ سائبر کرائم ایکٹ متعارف ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر جعلی اور گمراہ کن تحاریرکے خلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈائون تاخیر سے ہی سہی لیکن خوش آئند ہے۔سوشل میڈیا پر دو قسم کے جرائم عام طور پر تسلسل سے وقوع پذیر ہورہے ہیں۔اول یہ کہ قوم کی بیٹیوں کی تصاویرسافٹ وئیر کی مدد سے تبدیلی و تحریف کےبعد قابل اعتراض شکل میںفیس بک پر آویزاں کردی جاتی ہیں۔اپنے مقاصد کے حصول کیلئے مجرمانہ ذہنیت رکھنے والے افراد تصاویر کے ساتھ ساتھ ویڈیوز بھی اپ لوڈ کردیتے ہیںجس سے اس بیٹی اور خاندان والوں کیلئے جینا دوبھر ہوجاتاہے۔اب تو ایسے سافٹ ویئر آچکے ہیں جو یہ جانچ لیتے ہیں کہ یہ ویڈیوز اورتصاویر اصلی ہیں یا
قلی۔دوسرا بڑا جرم یہ ہورہا ہے کہ اپنے مکروہ سیاسی عزائم کی تکمیل،عوامی رائے عامہ کو انتشار پر ابھارنے اوراپنے مفادات کے حصول کے لئے سیاسی کوےجھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی موادسوشل میڈیا پر اپنے صفحات بنا کر ان پر پوسٹ کررہے ہیں ۔ایک طرف پنجاب حکومت دہشت گردی کے ناسور پر قابو پانےاور غربت کے خاتمہ کیلئےترقیاتی کاموں پراربوں روپے خرچ کرنے کے غیر معمولی اقدامات کررہی ہےتو دوسری طرف شیطانی فطرت افرادیہی مواد ٹوئٹر پر بھی اپ لوڈ کرکے معاشرے میںپریشانی اور مایوسی کا کلچر پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں۔میں خود بھی کچھ عرصہ تک سوشل میڈیا میں دلچسپی لیتی رہی لیکن اب اس پر لگائی جانے والی پوسٹوں پر یقین کرنے سے توبہ کرلی ہے۔ عمومی طور پرسوشل میڈیا پردستیاب آزادی تحریر نے پاکستان کے سماج کو شکست و ریخت سے دوچار کردیا ہے۔ انسانی تعلقات، رویوں میں تیزی سے تبدیلی وقوع پذیر ہورہی ہے جبکہ نئے اذہان کی ذہنی نشوونما خوفناک حد تک تنزلی کی طرف مائل ہے۔لوگ کمپیوٹرز اور موبائل فونوں پر اپنازیادہ تر وقت
گزارنا شروع ہو چکے ہیںجس کے بعد سیاست اور مذہب سے منسلک کرکے خرافات پر مبنی احمقانہ پوسٹس سامنے آرہی ہیں جو لوگوں کو گمراہی کے راستے پر مائل کررہی ہیں۔خواتین بھی اس عفریت کی خوفناکی سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔وہ نہیں جانتیں کہ وہ کن ان دیکھے

460208-cyber-crime
460208-cyber-crime

دشمنوں میں گھری ہوئی ہیں اور وہ انکا آسان شکار بن سکتی ہیں۔کم پڑھی لکھی سے لیکر اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین اور لڑکیوں کی بڑی تعدادسوشل میڈیا کے خوفناک نتائج بھگت رہی ہے۔سوشل میڈیا پر عارضی اور آف لائن تعلقات بننے کی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ہم ابھی تک یہ نہیںاحساس کرپائے کہ سوشل میڈیا تازہ ترین خبروں اور نئی معلومات کے حصول کا تیز ترین ذریعہ ہےاگرچہ یہ معلومات مکمل طور پر مصدقہ نہیں ہوسکتی ہیں۔مثال کے طور پر جنوری2015یںپیرس حملوںکے بعد ٹوئٹر،فیس بک اور انسٹاگرام نامی سوشل سائٹس پر اس اندوہناک واقعہ کی اپ ڈیٹس کا سیلاب آگیا لیکن اکثر معلومات درست ثابت نہ ہوئیں۔7.10ملین سے زائد ٹوئٹ کی گئیں کہ 129افراد مارے گئے۔لاکھوں غلط ٹوئٹس کو حکام نے سوشل میڈیاسے ہٹایا۔ سوشل میڈیا پرکینیڈین سکھ کی وائرل ہونے والی سیلفی میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ اس کا تعلق پیرس دھماکوں سے ہے۔ تحقیقات کے بعد منکشف ہوا کہ تصویر جعلی بنائی گئی تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ سکھ کے ہاتھوں میں قرآن ہے اور اس نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے۔تصویر جب سامنے آئی تو اس کینیڈین کی زندگی جہنم بن گئی ۔انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ اپنا تزکیہ نفس چاہتا ہےلیکن ذمہ دار سوشل میڈیا اور گٹر پریس میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔حال ہی میںکراچی کے ایک اداکار کو پنجاب حکومت نے صوبے میںاغوا ہونے والے بچوں کے بارے میںغلط معلومات لکھنے اور شیئر کرنے پر لیگل نوٹس بھیجا ہے۔ اپریل 2016میںالیکٹرانک کرائمز بل2015کی منظوری کے بعدبعض تنظیموں نے اس پربے جا تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ آزادی اظہار رائے کے خلاف ہے۔ سائبر کرائم ایکٹ نافذ ہونے کے بعد چندناقدین نے خود کوضمیر کا قیدی پکارنا شروع کردیا ۔ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو سوشل میڈیا پراظہاررائے کی آزادی پر ہرگز قدغن نہیں لگانی چاہئے۔ایسے ناقدین نہیں جانتےکہ انتہائی لبرل اور جمہوریت کے چیمپئن ممالک نے بھی لاتعداد سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو انٹرنیٹ جرائم پر بعد ازگرفتاری سزائیں دی ہیں۔مجھے یاد ہے کہ اکتوبر 2015میںایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پشاور نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو عدلیہ کے خلاف پیغام ٹوئٹر پر لکھنے پر گرفتار کیا۔دنیا بھر سے چند ایک مثالیں یہ ہیں۔ 2012میںنامور سیاستدان کی وفات پرممبئی بندہونےپر سوال اٹھانے کی پاداش میںاسکی تحریر کو قابل اعتراض اور نفرت انگیز قرار دیتے ہوئےمیڈیکل کی طالبہ کو گرفتار کرلیا گیااور تواور اسکی دوست کو بھی یہ پوسٹ پسند کرنے پر حراست میں لےلیا گیا۔2013میںسوشل میڈیا پر برطانوی حکومت کے خلاف افواہیں پھیلانے کے الزام پر چار افراد کو،جنوری 2015میں پیرس حملوںکے بعد دہشت گردی کی حمایت کرنے پر 54لوگوں کو حراست میں لیکرمقدمہ بھی درج کیا گیا۔آزادی رائے کا سب سے بڑا حمایتی امریکہ بھی معاشرے میں بے چینی پھیلانے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو برداشت نہیں کرتا ہے۔بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں23مئی 2016کو پولیس پر تنقید کرنے، صحافیوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرنےاورگمراہ کن قابل اعتراض مواد ٹوئٹر پرپوسٹ کرنے پرصحافی کوگرفتار کر لیا گیا۔ 10جولائی 2016کو ریاست لوزیانا میںدو سفید فام پولیس اہلکاروں نے 37سالہ سیاہ فام گولی مار کر قتل کردیا۔اس واقعہ کے خلاف احتجاج کرنے والے 100 مظاہرین سمیت ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کرلیا گیااس نے پولیس فائرنگ کی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد مظاہرے شروع ہوئے تھے۔آسٹریلیا میںایک لڑکے نے ٹوئٹ کیا تھا کہ میں اپنے بم کے ساتھ تیار ہوں اور اس بم کو پھاڑنے کا وقت آگیا ہے جس پر اس لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی پولیس نے اسکاٹش باشندے کو فیس بک پر قابل اعتراض جملے تحریر کرنے پر گرفتار کرلیا ۔بحرین میں سوشل میڈیا پرحکومت کو بدنام کرنے اور مظاہرے کرنے کے الزام میںجیل بھیج دیا گیا۔سابق مس ترکی کوصدر طیب ایردوان کے خلاف تنقیدی نظم شیئر کرنےپرگرفتار کرلیا گیا۔سعودی عرب میںخاتون ایکٹوسٹ کوقابل اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔چین میں ٹوئٹر پر پابندی ہے ایک شہری کو ٹوئٹر استعمال کرنے اورسوشل آرڈر کو ڈسٹرب کرنے پر عین اس کی شادی کے روز گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان میں بھی مادر پدر آزادی حاصل کرتا ہوا سوشل میڈیا بہت سے جرائم کی پیدائش کا باعث بن رہا ہے۔ان جرائم کی وجہ سےہمارےمعاشرے کی حدود و قیود بری طرح متاثر ہورہی ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ انکے سد باب کیلئےنہ صرف تعلیمی اداروں بلکہ ہر پلیٹ فارم پررائے عامہ ہموار کی جائے اورمجرموں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے تاکہ مثبت معاشرتی نشوونماکو یقینی بنایا جاسکے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
muslims-unity
Previous Post اخوت و یگانگت کی اہمیت
Next Post زندہ و جاوید ، نثار احمد نثار
Nisar Ahmed Nisar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.