بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،ہلاک ہونےوالوں میں پائلٹ،2بچے اورایک شخص شامل ہے،طیارے کے ملبے کو تحقیقات کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے جہاں حادثے کی وجوہات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
MH Kazmi
25,237 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts