yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کامل انسان

F A Farooqi August 30, 2016 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Share this:
Hazrat Muhammad SAW
Hazrat Muhammad SAW

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
آج کرہ ارض پر ہر طرف انسان کی آزادی کا بہت زیا دہ چرچا ہے گذشتہ پندرہ صدیوں میں دنیا بہت زیا دہ تبدیلیوں اور انقلابات سے گزری ہے کیا ان انقلابات سے حضرت انسان حقیقی معنوں میں آزادہوا ہے کیا انسانوں میں طبقاتی تضا د دور ہوا ہے کیا دنیا کے کسی خطے میں انسان برابری کی سطح پر آئے ہیں ۔ روسو کا سو شل کنٹریکٹ انقلاب فرانس امریکہ کی دریا فت داس کیپیٹل روسی انقلاب چینی انقلاب برطانوی انقلاب دو عالمی جنگیں اقوام متحدہ کی تشکیل ساری دنیا ہر جگہ نا م نہاد انقلابوں سے گزری لیکن کیا اِن تمام انقلابات اور تبدیلیوں کے نتیجے میں انسان حقیقی معنوں میں آزاد ہوا گوروں نے سیا ہ فاموں کو برابری کا مقام دیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے دار ہندوستانی حکو مت نے نچلی ذات کے ہندوئو ں کو برابری کا مقام دیا صدیوں سے انسان کش نظام تبدیل ہوا کیا طاقتور اور کمزور کے درمیان فاصلے ختم ہو ئے تو یقینا جواب آئے گا نہیں۔

دنیا بھر میں جمہوریت کا مصنو عی ڈنکا بجا یا جا رہا ہے کہ عوا م کی حکو مت عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے تو کیا حقیقت میں حقیقی معنوں میں ایسی حکو مت کہیں نظر آتی ہے نہیں کیا یہودی لا بی مغربی ممالک میں اپنا خفیہ اثر رسوخ نہیں رکھتی کیا امریکہ دوسرے ملکوں سے اپنی مر ضی کے فیصلے نہیں کرواتا سچ تو یہ ہے کہ آج بھی اشرافیہ صاحب اقتدار ہے اور کروڑوں انسان ان کے غلام آج اگر مغربی ممالک آزادی کا ڈھونگ رچائے بیٹھے ہیں تو سچ تو یہی ہے کہ آزادی اِس حد تک ضرور ہے انسان کو ہوس کے اخلاقی ضابطے سے آزادی مل گئی ہے اُس کی خوا ہشات کا بے راس گھوڑا برق رفتاری سے دوڑے چلا جا رہا ہے امریکہ بہادر اور اس کے اتحادی ملکوں کو ہر جگہ اپنی من ما نی کر نے کی پو ری آزادی ہے وہ جس بے دردی سے عالمی امن کو درہم برہم کر تا ہے کو ئی اُس کو روکنے والا نہیں ہے طاقتور ملکوں کو کمزور ملکوں کی آزادی سلب کر نے کی پو ری اجازت ہے۔

آج بھی طاقتور ملک اپنی مرضی کے فیصلے طا قت یا خفیہ معاہدوں سے کمزور ملک میں کر تے نظر آتے ہیں ۔ آج بھی قانون جرم دیکھ کر نہیں مجرم دیکھ کر حرکت میں آتا ہے دنیا نام نہاد کئی مصنو عی انقلابوں سے گزر چکی ہے لیکن ہمیں حقیقی انقلاب اور انسا ن کی آزادی کہیں بھی نظر نہیں آتی یو رپ جتنا بھی جانبداری سے کام لے لیکن اُسے یہ ماننا ہی ہو گا کہ حقیقی انقلاب وہی تھا جو انسان کامل کے ہا تھوں چودہ صدیا ں پہلے بر پا ہوا تھا نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان سید الانبیاء ۖ کے آنے سے لفظ و معنی کے درمیان فاصلے مٹ گئے تمام انسانوں کو ہم رنگ کر دیا گیا حقیقی مساوات سے روشناس کر ایا بندہ و آقا کا خاتمہ ا ہم آزادی تھی صرف ایک خدا کی عبادت۔ انسان کامل نے جس خدا ئے بزرگ و برتر کا تعارف کرا یا وہ زبان و بیان سے پاک ہے۔

World
World

مگر وہ تمام زبانوں کو سمجھتا ہے و ہ کسی بیان کی احتیاج نہیں رکھتا وہ چینی درسی زبان کی مناجات بھی اُس طرح سنتا ہے جس طرح اہل عرب کی وہ ایشیا افریقہ والوں کی بھی سمجھتا ہے وہ غزالی و رازی کے عالمانہ نکات بھی جانتاہے اور کسی گونگے بہرے کے دل و دماغ اور روح کے غلافوں میں لپٹی ہو ئی معصوم خواہش بھی وہ تو پودوں درختوں جانوروں پرندوں اور آبی جانوروں کی با تیں بھی خو ب سمجھتا ہے وہ اپنی مخلوق کی زبان کے اعتبار سے تقسیم کو پسند نہیں کر تا وہ رب کعبہ نسل اور ذات پا ت سے آزاد اور پاک ہے اُس کے سامنے قریشی و ہا شمی اعلی نسل سے لے کر گنگوا تیلی تک سب برابر ہیں اُس کے نزدیک شکل و صورت اور عہدے نہیں بلکہ تقویٰ کا معیار ہی فضلیت رکھتا ہے اُس کے سامنے نسلی درجہ بندی کو ئی مقام نہیں رکھتی وہ خدا جو اول و آخر ظاہر با طن حییُ قیوم ذولجلال والاکرام جبارُ قہا ر رحیم کریم اور رحمن ہے وہ زبان و مکان سے پاک ہے وہ کسی اعلی مخصوص جگہ پر نہیں رہتا وہ عرش پر ہی نہیں بلکہ کمزور مظلوم غریب کے دل گدازمیں بھی رہتا ہے ضروری نہیں کہ وہ قدسی ملا ئکہ کی پاکیزہ محفل میں رہے وہ تو کسی یتیم کے شکستہ دل میں بھی موجود ہو تا ہے یہ ضروری نہیں کہ وہ آسمانی بلندیوں سے بھی اوپر رنگ و نور کے سمندر میں رہے وہ تو کچی بستیوں بے نوائوں غریبوں مسکینوں کی پستیوں میں بھی خوش رہتا ہے جس طرح وہ طبقوں میں تقسیم یا رہنا پسند نہیں کر تا۔

اِسی طرح وہ اپنی مخلوق کو وطن کی بنا پر زبان رنگ و نسل کی بنا پر ایک دوسرے کا دشمن بننے کی اجا زت نہیں دیتا رب کعبہ کے پیغام کو محبوبۖ خدا نے خوب اچھے طریقے سے پھیلایا۔ سرور دو جہاں ۖ نے اپنی رحمت کے رنگ کو بھی زبان نسل اور وطن سے پاک رکھا چودہ صدیاں پہلے مسجد ِ نبوی ۖ کے کچے ولان میں برپا ہو نے والی مجلس ا قوام متحدہ کا شاندار عکس پیش کر تی تھی مکے کے مہاجرین مدینے کے انصاری فارس کے سلمان حبش کے بلال روم کے صہیب رئوسا میں عثمان غنی غربا میں ابوہریرہ ۔ اشراف میں عمر و علی اور خانودہ غلاماں میں سے انس ایک ساتھ اِس طرح محبت پیار میں بیٹھے نظر آتے کہ دیکھنے والا انہیں مختلف رنگوں میں دیکھتا مگر عشق ِ رسول ۖ غلامی رسول ۖ اور الہی رنگ سب پر اِس طرح غالب ہو تا اِن کی زبان اور وطنیت مختلف تھی مگر مقصدیت میں کو ئی اختلاف نہ تھا عقیدہ و ایمان ایک تھا نسل الگ ضرور تھی مگر اصل ایک ہی تھی یعنی اسلام خدا اور رسول یہ اعجاز سرتاج الانبیاء ۖ کو حاصل تھا کہ مسلمان کو اہل بیت میں شامل ہو نے کا شرف حاصل ہوا۔

بلال مسجد ِ نبوی ۖ کے موذن بنے اور صہیب مسجد نبوی ۖ کے امام بنے پیا رے آقا ۖ کی حقیقی تعلیم اور کردار سازی تھی کہ حضرت بلال کی وفات پر خلیفہ وقت حضرت عمر فاروق اعظم نے تاریخی جملہ بولا جو آپ اکثر بو لا کر تے تھے ما ت سیدنا ( ہمارے سردار انتقال کر گئے ہیں ) اور غریب پروری کی اعلی مثا ل دیکھیں ایک بار حضرت ابو بکر صدیق کی کسی با ت پر حضرت سلمان فارسی رنجیدہ ہو گئے تو یا رِ غار جب با رگاہِ رسالت ۖ میں حاضر ہو ئے تو شہنشاہِ دو عالم ۖ نے اُن کے سلام کا جواب نہ دیا اور فرمایا سلمان جس سے نا راض ہو جا ئے تو خدا ئے رحمان اُس سے ناراض ہو جا تا ہے۔

ALLAH
ALLAH

یہ مان شان اور عزت ِ تو قیر یہ منصب خا ک نشینوں سو ختہ بختوں حبشیوں غلاموں کو کس کے طفیل نصیب ہوا اُس آمنہ کے لال دُرِ یتیم کے صدقے جس نے ہر یتیم کو دُرِ یتیم بنا دیا یہ آپ ۖ ہی تھے جنہوں نے غلا موں کو زمانے بھرکا مولا کر دیا ۔ یہ آپ ۖ ہی کا فیض تھا کہ گدائے راہ کسی قیصرو کسریٰ کو نگاہ میں نہیں لا تے صدیوں سے غلامی کے چنگل میں پھنسے غلام بھی سیم و زر کے دام میںبھی پھنسنے کو تیا ر نہیں تھے افتاد گان ِ خاک اتنے بے باک ہو گئے کہ غلامی کے سارے پر دے چاک کر دئیے خا ک نشین اتنے جبری اور نڈر بن گئے کہ با دشاہوں کا ہر خو ف دل و دما غ سے نکال دیا ۔ آج بھی دنیا بھر میں کا لی رنگت کو باعث عزت نہیں سمجھا جا تا آج بھی کا لی رنگت کی تحقیر کی جاتی ہے۔

آج بھی محروم اور پسماند ہ رکھا جا تا دنیا کا یہ ظالمانہ رویہ دیکھ کر مجھے 1991میں ہیلی فیکس بر طانیہ میں میلا د النبی ۖ کے شاندار جلوس میں سیا ہ فام حبشی کی وہ شاندار نعت یاد آگئی جس نے پو ری دنیا کے ضمیر کو جنجھوڑ کر رکھ دیا تھا ایک آزاد نظم جس میں ذوق و وجدان کی پو ری دنیا آباد تھی اِس نظم کا مفہوم ایسے تھا ۔ زمین و آسمان کے خالق نے انسان کو پیدا کیا اور اُس کا مقدر بھی لکھ دیا دولت مند کو آسودگی ملی اور غریب کو فاقہ مستی ایک میں تھا کہ رب نے مجھے کالی رنگت دی اور پھر دنیا کے کسی خطے نے مجھے قبول نہ کیا۔

گو ری نے مجھے غلامی کی زنجیریں پہنا دیں اور حقارت سے کہا تم کالے ہو تم صدیوں سے غلام ابنِ غلام ہو میری غلامی کرو میرے مو یشی چرائو میری زمینوں پر ہل چلا ئو کہ تم محکوم اور غلام ہو اورپھر میں نسل در نسل پستارہا پھر قدرت کو رحم آیا عرب کے صحرا سے خطہ بے آب ہو گیا وہاں سے ایک پیکر رحمت اٹھا اُس نے ہا تھ پھیلا کر مجھے اپنی طرف بلا یا کہ آئو میں تمہا ری زنجیریں توڑنے والاہوں تمہیں مبا رک ہو آج کے بعد کسی گو رے کو تم پر کو ئی فضیلت نہ ہو گی وہ کون تھا ؟ جس نے مجھے اپنی رحمت کے سایہ میں لے لیا محمد ۖ بلال حبشی کے آقا محمد۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
SAARC Conference Members
Previous Post سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات
Next Post بدمعاشی بمقابلہ قانون
Justice

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.