yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان نیوی لیگ کے وفد کی تفریحی دورے پر ماسکو آمد

MH Kazmi August 27, 2016August 27, 2016 1 min read
Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow
Share this:
Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow
Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow

ماسکو (یس نیوز ) پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ افسران کی تنظیم پاکستان نیوی لیگ کے وفد کا 65 رکنی ایک وفد آج کل ماسکوکے تفریحی دورے پر ھے ۔ جو ماسکو سے سن پیٹر برگ بھی جائے گا جہاں سے وہ واپس وطن روانہ ھوجائے گا۔ پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ افسران کوآج یہاں ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان روس دوستانہ، تجارتی، دفاعی اور

Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow3
Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow3

Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow4 Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow5 Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow6 Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow7ثقافتی تعلقات پر بریفنگ بھی دی گئی۔ اس بریفنگ کا اہتمام پاکستان ایمبسی نے کیا تھا ، ھائی کمشنر عطا منیم شاھد نے پاکستان روس دوستانہ، تجارتی، دفاعی اور ثقافتی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان ھونے والے سرکاری اور غیر سرکاری وفود کے دورں پر جامع اور اھم بریفنگ دی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ھو ئے روس میں پاکستان کے سفیر قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ روس کے ساتھ تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے میں پہنچ گئے ہیںانھوں نے کہا کہ انرجی اور پائپ گیس لائن سمیت کئی شعبوں میں ھم روس سے مل کر کام کر رھے ہیں – قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کر ساتھ اوفا میں ھونے والی ملاقات کے بعد پاکستان روس تعلقات تیزی کے ساتھ آگئے بڑھ رھے ہیں- انھوں نے کہا کہ پاکستان کی اہمیت اس خطے میں بھی بڑھ رھی ھے۔ نیوی کے ریٹائرڈ افسران کی تنظیم پاکستان نیوی لیگ کے وفد کی قیادت کرنے والے ریٹائرڈ ایڈمرل ندیم نے پاکستانی سفیر قاضی خلیل اللہ اور سٹاف کا اس بریفینگ کے اہتمام پر شکریہ ادا کیا۔ اور انھون نے روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے حوالہ سے پاکستان ایمبسی کے کردار کی بھی تعریف کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
America and Russia are very near to settle peace process in Syria
Previous Post شام میں جنگ بندی کے امکانات روش ہونے لگے،امریکہ اور روس معاہدے کے قریب
Next Post ماسکو میں پاکستان بھارت ٹاکرا، ہائر لیگ ٹورنامنٹ
pak-india-takra-in-masscow-for-higher-league-tournament

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.