yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سرپرست اعلی محمد گلزار چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد

F A Farooqi August 22, 2016 1 min read
Muhammad Gulzar Choudhary
Share this:
Muhammad Gulzar Choudhary
Muhammad Gulzar Choudhary

اسلام آباد (پریس ریلیز) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سرپرست اعلی محمد گلزار چوہدری کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں چیئرمین شبیر حسین طوری ،سینئر وائس چیئرمین اعجاز بٹ، سیکریٹری جنرل سید طاہرعلی ،وائس چیئرمین سید طلعت عباس شاہ،ایڈیشنل فنانس سیکرٹری سید امتیاز حسین شاہ، سیکرٹری انفارمیشن صہبان عارف،میڈیا کوآر ڈی نیٹر شیخ محمد نعیم ،صدر پنجاب احسان الحق چوہدری سمیت اہم ممبران نے شرکت کی۔

اجلاس میں خیر پور ناتھن شاہ میں مقامی صحافی ظہیر ببر کے چچا حمید اللہ کو مسلح افراد کی جانب سے بھتہ نہ دینے پر قتل کرنے اور ایبٹ آباد کے سینئر صحافی قاضی محسن علی کومقامی ڈسٹرکٹ ممبر کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دینے کی مذمت کی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد گلزار چوہدری، شبیر حسین طوری، اعجاز بٹ ، سید طاہر علی احسان الحق چوہدری ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں انتظامیہ ناکامی کا شکار ہے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 41سے زائد صحافیوں کی شہادت ایک جانب ملک بھر کے صحافیوں کیلئے المیہ سے کم نہیں تو دوسری جانب ملک کے کونے کونے میں سیاسی وسرکاری افراد کی جانب سے من منانی خبروں کی اشاعت پر دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

بھتہ نہ دینے پر خیر پور ناتھن شاہ کے سینئر صحافی ظہیر خان کے چچا کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دوسری جانب ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ ممبر کی جانب سے مقامی صحافی قاضی محسن علی کو قتل کی دھمکیاں دی جاتی ہیں جس کی مذمت کرتے ہیں مقررین نے کہا کہ ایسے اقدامات صحافیوں کو عوامی مسائل کو اجاگر کرنے سے کبھی نہیں روک سکتے۔

خیر پور ناتھن شاہ ، ایبٹ آباد سمیت ملک بھر کے مقامی صحافی عوام کو حق سچ سے آگاہ کرتے رہیں گے اجلاس میںمطالبہ کیا گیا کہ فوری طور پر خیر پور ناتھن شاہ کے مقامی صحافی ظہیر خان کے چچا کے قاتلوں کو گرفتاری کرکے قرار واقعی سزا دی جائے اور ایبٹ آباد کے مقامی صحافی قاضی محسن علی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرکے مکمل تحقیقات کرائی جائے آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(ر) ملک بھر کے صحافیوں کے تحفظ کیلئے آواز بلندکرتی رہے گی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Frendship Gate
Previous Post چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا
Next Post کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کا دوبارہ آغاز باسکٹ بال سے ہو گا
Karachi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.