yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

افسران بالا سے تعلقات کی حدود

F A Farooqi August 17, 2016 1 min read
Society
Share this:
Society
Society

تحریر : محمد جواد خان
ہمارے معاشرے میں اُس شخص کی عزت و تکریم زیادہ کی جاتی ہے جس کے تعلقات افسرانِ بالا کے ساتھ زیادہ مستحکم ہوں چاہے وہ اس کی چاپلوسی کی بدولت ہوں یا کہ اس کی قابلیت کی بدولت۔ مگر اکثر ملازمین جن کو کام سے لگن اور کام کرنے کا سلیقہ نہ آتا ہو تو ان کو ہی دیکھا گیا ہے کہ وہ ہی اپنے افسران کی چاپلوسی میں لگے رہتے ہیں۔حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ کی ایک حکایت ہے کہ : “لوگوں نے سیاہ گوش سے پوچھا کہ بھلے مانس تجھے شیر کے زیر سایہ رہنا کیوں پسند ہے، اس نے جواب دیاکہ شیر شکار کرتا ہے جس سے وہ اپنا پیٹ بھر لیتا ہے ، اور جو اس کے کھانے سے بچ جاتا ہے ، میں وہ کھا کر گزارہ کر لیتا ہوںاور شکار کرنے والے جانوروں کے شر سے بچ کر اس کے زیر اثر زندگی گزر رہی ہے ۔ لوگوں نے کہا: “تو اس کے سایہ تلے آیا ہو ا ہے۔

اس کی بچی ہوئی خوراک احسان لے کر کھاتا ہے، تو پھر اس کے قریب تر کیوں نہیں بیٹھتا تاکہ وہ تجھے اپنے خاص و مقربین میں داخل کرے اور تیر ا اس کے خاص خادموں میں شمار ہو جائے۔” اُس نے کہا:”دور اس لیے ہوں کہ اس کی گرفت سے بھی بے خوف نہیں ہوں۔”اول تو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیے کہ افسران ، امیر اور برے لوگوں کی محافل و قرابت سے جس قدر ممکن ہو اجتناب کرنا حد درجہ بہتر و افضل امر ہے۔ کیو نکہ صاحب اور امیر زادوں کے مزاج کے بدلنے میں وقت نہیں لگتا،بڑے افسران کے ساتھ چاہے آپ کے تعلقات کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں مگر ان سے ایک قدم کی دوری پر رہنا ہی انسان کے لیے افادیت کا سامان ہے کہاوت ہے نہ کہ “گدھے کے پیچھے سے اور افسران کے سامنے سے نہیں گزرنا چاہیے۔”

فوج میں تو قانون ہے کہ “کچھ نہ کچھ کرتے رہو” مطلب کے افسران کی نظر میں ہر وقت کام کرتے ہوئے نظر آئو یہ نہیں کہ آ پ افسران کے سامنے بھی فضول وبیکار بیٹھے رہنے سے افسران کے دل میں آپ کے خلاف ایک ایسی تصویر بن جاتی ہے جس کے اندر آپ ان کو ہر وقت کام چورکی صورت میں ہی نظر آ سکتے ہو۔ اور افسران کو جب کبھی بھی موقع ملے گا تو وہ آپ کے اس فضو ل اور کام چوری کے سبب آپ پر سب سے پہلا حملہ کریں گئے اور آپ کی مثال ہر جگہ پر دیں گئے کہ “کام کیا ہو تا ہے سارا د ن فضول بیٹھے رہتے ہیں سب “وغیر ہ وغیرہ۔مگر ساتھ میں آپ کو ایسے افسران بھی ملیں گئے کہ جو فرشتہ صفت انسان سے کم نہ ہو ں گے جن کے رویے اور انداز ِ گفتگو سے آپ اس قدر متاثر ہونگے کہ اگر وہ آپ کو آگ میں کودنے کا بھی حکم دے دیں گئے تو آپ یقینا دریغ نہیں کریں گئے اور ہر ممکن اپنے افسران کے حکم کو بجا لانے کی کوشش کریں گئے۔

Old King
Old King

مگر دوسری جانب سچ تو یہ ہی ہے کہ آگ کی اصل جلانا ہے ، اگر کوئی اس کوئی اس کی پوجا سو سال تک بھی کرلے تو وہ اسے جلا دیتی ہے، وہ خدمت گزرای کی پرواہ نہیں کرتی۔ بادشاہوںکی خدمت گزاری بھی ایسی ہی ہے ۔ جی میں آئے تو سلام کرنے پر ناراض ہو جائیں چاہے تو گالی دینے پر خلعت سے نواز دیں۔ بندے کو اپنا مقام و حیثیت سمجھ کر زندگی گزارنا چاہیے۔ اپنی زندگی کو اپنے طرز پر جینے کا نام ہی زندگی ہے، یہ نہیں کہ چاپلوسیوں کے زیر نگیں کر کے اپنی زندگی کی افادیت کو کھو بیٹھو اور اپنے مرتبے و مقام کا بھی نام و نشان نہ رہے۔

زندگی ایک انمول تحفہ اور ایسا تحفہ ہے کہ جس کو ہر قسم کی غلامی سے آزاد پیدا کیا گیا ہے، مگر ہم نے اپنی آزادی کو غلامی میں خود ڈھال کر اپنے لیے پریشانیاں پیدا کر رکھی ہیں۔ اپنے افسران کی چاپلوسی کی بدولت ان کی نظر میں عزت و تکریم حاصل کرنے کے بجائے اپنے کام میں من و لگن اس انداز میں لگائیں کہ آپ کے افسران آپ کی تعریف آپ کے کام کو مد نظر رکھ کر کریں۔

یقین مانیں کہ وہ تعریف کسی بھی قسم کے خطرے و نقصان سے بالا تر ہو گی جو کہ ہر ممکن اور ہر موقع پر آپ کو فائد ہ ہی پہنچائے گئی اور یہ ہی افسران ہر ممکن آپ کے ساتھ تعاون بھی کریں گئے اور ہر مقام پر آپ کو اچھے الفاظ کے ساتھ یاد بھی کریں گئے۔

Mohammad Jawad Khan
Mohammad Jawad Khan

تحریر : محمد جواد خان
mohammadjawadkhan77@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Children kidnappings
Previous Post وادی سون سکیسر قدرت کا حسین شاہکار اور حکومتی غفلت کا شکار
Next Post تجسس
Emotions

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.