yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس، سیکورٹی صورتحال پر غور

F A Farooqi August 15, 2016 1 min read
Prime Minister Chaired Meeting
Share this:
Prime Minister Chaired Meeting
Prime Minister Chaired Meeting

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں آپریشن ضرب عضب ، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء چودھری نثار علی خان ، اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ و دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق امور پر تفصیلی غور ہوا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت گزشتہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے 20 میں سے 8 نکات پرعملدرآمد سست روی کا شکار ہیں جبکہ کالعدم تنظیمیں نام بدل کر کام کر رہی ہیں ۔ صوبے فوجداری مقدمات نمٹانے کے لئے سفارشات پیش نہ کر سکے اور نہ ہی دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کے حوالے سے کوئی مربوط کارروائی ہو سکی۔

جبکہ فرقہ واریت پر قابو پانے اور بلوچستان میں فراریوں کو قومی دھارے میں لانے اور بحالی کا عمل بھی سست روی کا شکار ہے ۔ فاٹا اصلاحات پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔ افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا معاملہ بھی التوا کا شکار ہے ، عمل تیز کرنے کے بجائے مزید 6 ماہ کے لیے لٹکا دیا گیا ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Narowal Picture 15.08.2016
Previous Post امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ پیر سید منور حسین شاہ
Next Post کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری
Sanaullah Zuhri

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.