yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

F A Farooqi August 15, 2016 1 min read
Muhammad PBUH
Share this:
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
تاریخ انسانی کا ورق ورق کھنگال لیں پو ری تاریخ میں جانثاروں کا جو والہانہ پن عقیدت و احترام اور جان ہتھیلی پر ہر وقت بلکہ جان دینابہت بڑی سعادت یہ شان صرف اور صرف سرور دو جہاں ۖ کے حصے میں آئی اِس کی وجہ ایک تو یہ ہے کہ آپ ۖ جیسا نہ کوئی آیا اور نہ ہی کو ئی آئے گا آ پ ۖ جیسا تو دور آپ کے قدموں کو چھونے والے ذرات کی شان کو بھی کو ئی اور انسان نہیں پہنچ سکتا غیر مسلم جا نثاروں کی عقیدت اور جان قربان کر دینے والے جذبات کو دیکھ کر حیران اور حسد کا شکار ہو جا تے ہیں حا سدین یہ بھول جا تے ہیں کہ آقا ئے دو جہاں ۖ کی محبت ما لک خدا نے ہر انسان کی تخلیق یا خمیر میں ودیعت کردی ہے یہ ایسی چنگا ری ہے کہ جیسے ہی آقا ۖ کی حرمت پر ہلکی سی بھی زد پڑتی ہے تو یہ آگ کے بھا نبھڑ کا روپ دھا ر لیتی ہے اور پھر مخالفین کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے کر ہ ارض پر ڈیڑھ ارب مسلمان ہر وقت اپنی جا ن پیا رے آقا ۖ پر قربا ن کر نے کو تیا ر رہتا ہے اپنی جا ن کے علا وہ اپنی اولاد اور اپنا ما ل بھی خو شی خو شی وارنے کو تیا ر رہتا ہے ہر مسلمان اپنی محبوب سے محبوب چیز آقا ئے دو جہاں ۖ پر وارنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں سرور دو جہاں ۖ کی زندگی میں جب بھی کو ئی نا زک مو قع آیا تو جا نثاروں کی ایک فوج آپ ۖ کے گرد جمع ہو ئی اور پروانوں کی طرح شہا دت کے رتبے پر فا ئز ہو تے گئے اور قرآن مجید کی آیا ت کی عملی تفسیر بنتے گئے ارشاد با ری تعالی سورة المجا دلہ تر جمہ :” تم نہ پا ئو گے ان لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں اللہ اور پچھلے دن پر کہ دوستی کریں۔

ان سے جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول ۖ سے مخا لفت کی اگرچہ وہ ان کے با پ یا بیٹے یا بھا ئی یا کنبے والے ہوں یہ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرما دیا اور اپنی طرف کی روح کی مدد کی اور انہیں با غو ں میں لے جا ئے گا جن کے نیچے نہریں بہتیں ان میں ہمیشہ رہیں اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی یہ اللہ کی جما عت ہے اللہ ہی کی جما عت کامیا ب ہے ”۔ سرور کو نین ۖ کا ہر صحا بی ہر وقت آپ ۖ پر اپنی قیمتی اور محبوب چیز قربا ن کر نے کو تیا ر رہتا تھاحضرت ابو عبیدہ بن البحراح ہر وقت اِس کو شش میں رہتے تھے کہ آقا ۖ اور اللہ تعا لی کے لیے سب کچھ نچھا ور کر دوں غزوہ بدر میں مشرکین مکہ کے ساتھ آپ کا والد عبداللہ بن جراح بھی جنگ لڑنے کے لیے آیا ہوا تھا وہ آپ کے ایما ن لا نے کی وجہ سے آپ سے بہت زیا دہ نا راض بھی تھا غصے کا زہر با پ میں اِس قدر پھیل چکا تھا کہ دوران جنگ وہ با ر بار حضرت ابو عبیدہ کو نشانا بنا تا حضرت ابو عبیدہ پہلے تو اُس کو نظر انداز کر تے رہے لیکن وہ پھر بھی با ز نہ آیا تو جذبہ ایما نی اور عشقِ رسول ۖ سے معمور لہجے میں بو لے ‘ ‘ لا ئو اِس دشمن خدا کا کا م کر ہی ڈالوں یہ کہا اور پھر ایسا کا ری مہلک وار کیا کہ عبداللہ بن جراع کا خا تمہ کر دیا ۔

Marka Badar
Marka Badar

معرکہ بدر تاریخ انسا نی کا بہت اہم اور فیصلہ کن مو ڑ تھا میدان بدر کو دیکھ کر بو ڑھا آسمان ہوا ئیں فضا ئیں بھی حیران پریشان تھیں کیونکہ قریش آپس میں ہی ایک دوسرے کے مقا بلے پر تھے ایک طرف شاہ مدینہ کے متوالے تھے جبکہ دوسری طرف خدا کے دشمن یہ آپس میں قریبی رشتے دار تھے ایک طرف بیٹا تو دوسری طرف با پ ایک طرف چچا تو دوسری طرف بھتیجا ایک طرف سسر تو دوسری طرف داماد بھا ئی کے سامنے اپنا سگا بھا ئی تھا ایک طرف دشمن خدا اور تو دوسری طرف رسول کریم ۖ کے پروانے جن کے سامنے سب قرابتیں اور رشتے ہیج تھے ۔ دوران جنگ جب یار غا ر حضرت ابو بکر صدیق نے اپنے ہی سگے بیٹے عبدالرحمن کو دیکھا تو غصے اور جوش سے اُس کی طرف قتل کر نے کے لیے بڑھے تا کہ اپنے بیٹے کا کام تما م کردیں لیکن جب نبی رحمت ۖ نے اپنے محبوب دوست کو دیکھا تو آپ کو روک دیا اسطرح مجبو را حضرت ابو بکر صدیق رک گئے بعد میں حضرت عبدالرحمن ایمان کے رنگ میںرنگے گئے تو ایک دن اپنے والد گرامی سے کہا با با جان بدر کے دن آپ کئی مر تبہ میرے تیر کی زد میں آئے مگر میں نے اپنا ہا تھ روک لیا قربان جا ئیں۔

حضرت ابو بکر پر بو لے خدا کی قسم اگر مجھے رسول اللہ ۖ نے روکا نہ ہو تا تو میں اپنا ہا تھ کبھی نہ روکتا ۔ اِسی دن حضرت عمر فاروق نے جا نثا ری اور شجا عت کے بہت سارے کا رنا مے دکھا ئے دوران جنگ آقا دو جہاں ۖ کے سامنے سیسہ پلا ئی دیوار کی طرح ڈٹے رہے بہت سارے کفا رکو جہنم رسید کیا اللہ کے رسول ۖ کے عشق میں آپ کی دیوانگی اور جانثا ری اُس دن پو رے عروج پر تھی آپ کے مقا بلے پر جو بھی دوست عزیز اور رشتے دار آیا اُس کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا حضرت عمر فاروق کا ایک خا ص خدمت گار مہج بھی اِس جنگ میں کفا رکی طرف سے آیا ہوا تھا آپ کے سامنے آیا تو اُس کی خدمت اور وفاداری کو نظر انداز کر تے ہو ئے اُس کو سر تن سے جدا کر دیا اور پھر اہل جنگ نے حیرت سے دیکھا کہ آپ کا ماموں عاص بن ہشا م بن مغبرہ آپ کے سامنے آیا اور آپ اُس کو قتل کر نے کے لیے دیوانہ وار اُس کی طرف بڑھے تو ماموں حیران اورخو فزدہ ہو کر چلا یا اور میرے بھا نجے کیا تو ہی مجھے قتل کر ے تو مرادِ رسول ۖ نے فرما یا ” ہاں اللہ اور رسول اللہ ۖ کے دشمن میں ہی تیرا کام تما م کروں گا۔

Marka Badar
Marka Badar

تلوار کے تیز وار سے اُس کا سر تن سے جدا کر دیا اور کہا ” جو اللہ کا دشمن ہے وہ ہما را دشمن ہے ”حضرت عبیدہ بن الحا رث رسول کریم ۖ کے چچا زاد بھا ئی حا رث بن عبدالمطلب کے بیٹے تھے ابتدا ء میں ہی اسلام کی دولت پا ئی رسول اقدس ۖ سے بہت زیادہ محبت کر تے تھے محبت دیوانگی کی حدوں کو چھو تی تھی ہر وقت آقا ۖ پر قربا ن ہو نے کو تیار رہتے تھے غزوہ بدر میں جب ولید بن عقبہ نے مقا بلے کے لیے کسی کو طلب کیا تو رسول اللہ ۖ نے اُنہیں مقا بلے کے لیے بھیجا یہ بہت بہا دری اور شجا عت سے لڑے لیکن موقع پا کر ولید نے سخت وار کیا کہ اُن کا پیر کٹ گیا حضرت علی اور حضرت حمزہ نے بڑھ کر ان کی مدد کی ولید کا کام تمام کیا اور اُنہیں میدان جنگ سے اٹھا لا ئے نبی رحمت ۖ نے انہیں حو صلہ دیا لیکن اُن کا جسم زخموں سے چور تھا زندگی بچنے کی امید کم تھی لیکن زخمی حالت میں بھی چہرے پر عشق ِ رسول ۖ کا نو ر پھیلا ہوا تھا آپ ۖ پر قربا ن ہو نے کا نشہ اُن کے وجود سے چھلک رہا تھا سرتا ج الانبیاء ۖ کے چہرہ مبارک کو عقیدت و احترام سے دیکھا اورعرض کیا یا رسو ل اللہ ۖ چچا ابو طا لب کہا کر تے تھے ۔ ترجمہ : ہم محمد ۖ کی حفا ظت کریں گے یہا ں تک کہ ان کے اردگرد ما ریں جا ئیں اور اپنے بچوں اور بیویوں سے غا فل ہو جا ئیں گے آج اِس قول کا ان سے زیا دہ مستحق میں ہوں ۔ حضرت عبیدہ بن الحا رث شدید زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے رسول دو جہاں ۖ کے قدموں میں ہی شہا دت کے عظیم رتبے پر فا ئز ہو گئے اور عشق کی وہ عظیم قندیل روشن کر گئے کہ جس کی روشنی صدیوں تک اہل عشق کے سینوں کو روشنی بخشتی رہے گی صحابہ کرام میں آپ ۖ پر جان قربا ن کر نے کاجذبہ دیوانگی کی حدوں کو چھو تا تھا کہ صحابہ کرام ایک دوسرے سے ضد کر تے کہ مجھے یہ عظیم سعادت دی جا ئے ہر کو ئی اپنی جان فدا کر نا چاہتا تھا۔

حضرت سعد بن ختیمہ ایک نو جوان انصاری تھے سرور دوجہاں ۖ جب ہجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لا ئے اور پھر معرکہ بدر پیش آیا تو گھر گھر میں میدان جنگ میں جا نے اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کر نے کی با تیں ہو نے لگیں بھا ئی بھائی با پ بیٹے ایک دوسرے سے ضد کر نے لگے کہ میدان جنگ میں جائوں گا آقا ۖ کی قربت اور جانثاری کا کو ئی بھی مو قع اہل مدینہ ہا تھ سے جا نے نہ دیتے بلکہ ایک دوسرے کی منت سما جت کر تے کہ مجھے یہ سعادت لینے دی جا ئے جب بدر کے میدان کی تیا ری شروع ہو ئی تو حضرت سعد بن ختیمہ کے والد نے کہا بیٹا ہم دونوں میں سے ایک شخص کا گھر پر رہنا ضروری ہے اِس لیے تم گھر پر رہو میں میدان جنگ میں جا تا ہو ں تم اہل گھر اور گھر کی حفاظت کی ذمہ داری پو ری کرو تو عشقِ رسول ۖ میں ڈوبے ہو ئے حضرت سعد نے جواب دیا ابا جان کیونکہ معا ملہ رسول اللہ ۖ کی ذات مبا رکہ کا ہے آپ ۖ پر قربا ن ہونے اور شہا دت پانے کا مو قع ہے اِس لیے میں اِس عظیم مو قع کو کسی بھی صورت چھو ڑنا نہیں چاہتا اگر جنت کے علا وہ کسی اور چیز کی با ت ہو تی تو ضرور آپ کو ترجیح دیتا مجھے اللہ تعا لی سے امید ہے کہ مجھے آقا دو جہا ں ۖ پر قربا ن اور شہا دت کی نعمت ملے گی اِس لیے میں میدان بدر ہر صورت جانا چاہتا ہوں تو با پ بو لا میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اِس عظیم نعمت اور انعام کا موقع ہے اِس لیے میں اِس کو نہیں چھوڑنا چاہتا اب ہم دونوں چاہتے ہیں تو ہم آپس میں قرعہ ڈال لیتے ہیں اللہ جس کے حق میں فیصلہ کر ے قرعے میں حضرت سعد کا نام نکلا میدان میں آپ اِس بہا دری اور شجا عت سے لڑے کہ ہر کو ئی عش عش کر اٹھا اور دوران جنگ ہی شہا دت کے رتبے پر فا ئز ہو کر قیا مت تک کے لیے امر ہو گئے ۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
One Wheeling
Previous Post ون ویلنگ اور ہماری زندگی
Next Post سود پر مبنی معیشت حرام کیوں؟
Usury

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.