yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

میرا پاکستان کیسا ہو

F A Farooqi August 10, 2016 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : میر افسر امان
سب سے پہلے تو ہماری ویب انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اس نے ایک موضوع ”میرا پاکستان کیسا ہو؟” کے عنوان سے پاکستان سے محبت کرنے والوں کو اپنے اپنے خیالات کے اظہار کا موقعہ فراہم کیا ہے۔ موقعہ ہی نہیں فراہم نے کیا بلکہ لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات بھی اعلان کیا۔ میرا پاکستان کیسا ہو، تومیں کہوں جیسا پاکستان کی تخلیق کرنے والے محترم قاعد اعظم محمد علی جناح نے سوچا تھا۔ جیسا شاعر اسلام علامہ اقبال نے اپنی خواب میں دیکھا تھا، یقینا! میرا پاکستان ویسا ہی ہونا چاہیے۔ علامہ اقبال نے برصغیر میں مسلمانوں کی واحد سیاسی جماعت آل انڈیا مسلم لیگ کے صدارتی خطبہ الہ آباد٢٩دسمبر١٩٣٠ء میں تجویز پیش کی تھی”میری خواہش ہے کہ پنجاب، سرحد، سندھ اور بلوچستان کے صوبوں پر مشتمل ایک ہی ریاست بنا دی جائے۔ خواہ یہ ریاست سلطنت برطانیہ کے اندر حکومت خود مختیاری حاصل کرے خواہ اس کے باہر۔سمجھے تو ایسا نظر آتا کہ شمال مغربی ہندوستان کے مسلمانوں کو بلا آخر ایک منظم مسلم ریاست قائم کرنے پڑے گی۔
اس سے قبل علامہ اقبال اپنی شاعری کے ذریعے، غلام مسلم قوم کو اسلام کی نشاةثانیہ کے لیے اُبھارتے رہے تھے۔پھر قائد جیسا سیاسی لیڈر مسلمانوں کو مل گیا۔ جس کی قانونی اور عقلی دلیلوں سے لبریز سیاسی جدو جہد کی وجہ سے پاکستان بنا۔قائد نے تحریک پاکستان کے دوران جتنی بھی سیاسی تقاریر کیں ان میں اسلام کے زندہ جاوید نظریہ اوردو قومی نظریہ کوکو خوب اُجاگر کیا۔ ایک موقعے پر قائد محترم نے اسے ایسے بیان کیا٨ مارچ ١٩٤٤ء کو مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا”برصغیر میں جس روز پہلا غیر مسلم مشرف بہ اسلام ہوا تھا اسی روز برصغیر میں نئی قوم وجود میں آ گئی تھی۔پاکستان کی ضرورت محسوس ہونے لگی تھی”یہ اس زمانے کی بات جب جہاں مسلمانوں کی حکومت قائم نہیں ہوئی تھی ۔مسلمانوں کی قومیت کی بنیا کلمہ توحید ہے وطن نہیں۔ بقول علامہ اقبال۔ اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر . خاص ہے ترکیب میں قوم رسولِ ہاشمیۖ.۔دو قومی نظریہ کی تشریع کرتے ہوئے قائد نے ٢٢ مارچ ١٩٤٠ء کو مسلم لیگ کے ٩٧ویں سالانہ اجلاس منعقدہ لاہو ر میں فرمایااسلام اور ہندو مت دو معاشرتی نظام ہیں۔یہ لوگ آپس میں شادی بیاہ نہیں کرتے۔ ایک دسترخوان پر کھانہ نہیں کھاتے۔ان کی رمزیہ داستانیں، ہیرو، قصے اور تاریخ الگ الگ ہیں۔ایک قوم کے ہیرو دوسری قوم کے دشمن ہیں۔

ایک کی فتح دوسرے کی شکست ہے۔قومیت کی ہر تعریف سے مسلمان ایک الگ قوم ہیں۔ان کے پاس اپنا وطن ، اپنا علاقہ اور اپنی مملکت ضرو ہونی چاہیے ” بانی پاکستان حضرت قائد اعظم نے قیامِ پاکستان سے پہلے٢٢ اکتوبر ١٩٣٩ء کو لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا” مسلمانو! میں نے بہت کچھ دیکھا ہے۔ دولت،شہرت اور آرام و راحت کے بہت لطف اٹھائے ۔اب میری زندگی کی واحد تمنا یہ ہے کہ مسلمانوں کو آزاد اور سر بلند دیکھوں ۔میں چاہتا ہوں کہ جب مروں تو یہ یقین اور اطمینان لے کر مروں کے میرا ضمیر اور میرا خدا گواہی دے رہا ہو کہ جناح نے اسلام سے خیانت اور غداری نہیں کی اور مسلمانوں کی آزادی، تنظیم اور مدافعت میں اپنا حق ادا کر دیا۔ میں آپ سے اس کی داد اور صلہ کا طلب گار نہیں ہوں۔

Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

میں یہ چاہتا ہوں کہ مرتے دم میرا اپنا دل، میرا ایمان اور میرا اپنا ضمیر گواہی دے کہ جناح تم نے واقعی مدا فعت اسلام کا حق ادا کر دیا اور میرا خدا یہ کہے کہ جناح بے شک تم مسلمان پیدا ہوئے مسلمان جئے اور کفر کی طاقتوں کے غلبہ میں اسلام کے علم کو بلند رکھتے ہوئے مرے” ۔ پھر برصغیر کے طول عرض میں مسلمانوں نے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ نعرہ مستانہ لگایا۔جہاں پاکستان نہیں بننا تھا وہاں بھی اسلام کی نشاة ثانیہ کی اُٹھان کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں نے پاکستان کے قیام کے حق میںجد وجہد کی اور اللہ کے فضل سے دنیا کے نقشے پر پاکستان وجود میں آ گیا۔ جنگ اخبار میں ریاض علی شاہ جو کہ قائد اعظم کے معالج تھے کی ڈائری کے حوالے سے کہا کہ موت کے آخری دنوں میں قائد اعظم بیماری سے بہت کمزور ہو چکے تھے اور زبان پر کچھ آتا تھا مگر بول نہیں سکتے تھے ہم نے اُن کو دوائی دی کہ کچھ نہ کچھ گفتگو کر لیں ورنہ جو کچھ بھی بولنا چاہتے ہیں وہ بول لیں کیونکہ یہ قوم کی امانت ہے اور راہ جائے گی تو قومی نقصان ہو گا۔

ہم نے قائد اعظم کو اس مقصد کے لیے داوئی دی اس کے استعمال کے بعد جو قائد اعظم نے جو جملے کہے وہ یہ ہیں جواخبار جنگ کی ااستمبر ١٩٨٨ء کی اشاعت قائد اعظم کی چالیسویں برسی کے موقعہ پر مضمون شائع ہوا تھا میں بیان کئے گئے ہیںڈاکٹر پروفیسر ریاض علی شاہ کی ڈائری کا صفحہ کے حوالے سے قائد اعظم کی گفتگو جو ڈاکٹر پروفیسر ریاض علی شاہ اور کرنل الہی بخش کی موجودگی میں قائد اعظم نے موت سے دو دن پہلے کہا تھا”آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتاکہ مجھے کتنا اطمینان ہے کہ پاکستان قائم ہو گیا اور یہ کام میں تنہا نہیں کر سکتا تھا جب تک رسول ۖ ِ خدا کا مقامی فیصلہ نہ ہوتا اب جبکہ پاکستان بن گیا ہے اب یہ لوگوں کا کام ہے کہ خلفائے راشدین کا نظام قائم کریں” پاکستان کے قیام کے بعد قائد اعظم نے خود اگست١٩٤٧ء میں ہی ایک واحد ڈیپارٹمنٹ قائم کیا تھا جس کا نام ” ڈیپا ٹمنٹ آف اسلامک ڈیکرلیشن” ہے اس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ مشہور نو مسلم علامہ محمد اسد کو بنایا گیا تھا۔

Allama Iqbal
Allama Iqbal

اس ڈاکومنٹ کے مطابق اُن کے ذمے پاکستان کا اسلامی آئین بنانا تھا۔ جس میں اسلامی معاشیات، اسلامی تعلیم اوراسلامی سوشل سسٹم ہو اس ڈیپارٹمنٹ کے لیے بجٹ کے لیے قائد اعظم نے خود خط پاکستان کے مالیاتی ادارے کو بھی لکھا تھا۔ جو اب بھی ریکارڈ کے اندر موجود ہے۔ ثبوت کے طور پر جس کا جی چائے وہ اوریا مقبول جان کے پاس اس ڈاکومنٹ کو دیکھ سکتا ہ۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے، ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے۔اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کے۔٢٦مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں قائد نے فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت کا ہو گا ان اصولوں کا اطلاق ہماری زندگی پر اسی طرح ہو گا جس طرح تیرہ سو سال قبل ہوا تھا”قائد کی وفات بعد مسلم لیگی قیادت نے پاکستان میں قائد کے ویژن کے مطابق اسلام کی فلاحی اسلا می ریاست قائم نہیں کی۔ اور وزرتوں کے دوڑ میں لگ گئے ۔اس پر پاکستان کے ازلی دشمن نہرو نے کہا تھا کہ پاکستان میں اتنی واراتیں تبدیل ہوتیں ہیں جتنی میں دھوتیاں بھی تبدیل نہیں کرتا۔ پاکستان میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام میں بار بارکے فوجی مارشل لا نے بھی رکاوٹ ڈالی۔

اب بھی وقت ہے ١٩٧٣ء کے آئین کے مطابق اس ملک میں بتدریج اسلامی قوانیں رائج کرنے چاہیے۔ تا کہ مدینے کی اسلامی فلاحی ریاست اور اس کے بعد خلفاء راشدین کی قائم کردہ اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ممکن ہو ۔اس کے قیام سے ملک میں امن وامان ہو گا۔ملک ترقی کرے گا،حق دار کو حق ملے گا۔انصاف کے تقاضے پورے ہو گے۔آسمان سے رزق نازل ہو گا۔ زمین اپنے خزانے اُگل دے گی۔لوڈ شیڈنگ ختم ہو گی۔ لوگوں کو روزگار ملے گا۔مہنگاہی ختم ہو گی۔ عوام کوبرابری کی بنیاد پر عزت ملے گی۔یہ قائد کا ویژن تھا اوریہی ہماری ویب کی طرف سے دیے گئے عنوان کی تعبیر ہے میرا پاکستان کیسا ہویعنی میرا پاکستان قائد کے ویژن جیسا ہونا چاہیے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Putin and Erdogan
Previous Post پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا
Next Post نظریہ پاکستان اور عصرِ حاضر کے تقاضے
Independence Day

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.