yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

2020 پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا سال ہوگا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی

F A Farooqi August 9, 2016 1 min read
Pir Syed Munawar Hussain Shah Jamaati
Share this:
Pir Syed Munawar Hussain Shah Jamaati
Pir Syed Munawar Hussain Shah Jamaati

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )پاکستان کی تعمیر و ترقی اور حفاظت کے لیے امیر ملت جیسی قیا دت کی ضرورت ہے، پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا ، وطن عزیز کے ظاہری قائد محمد علی جنا حؒ اور با طنی قیا دت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ نے کی دونوں کی مشترکہ قیادت نے پاکستان کو قیام بخشا ،بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق کی آبیا ری کے لیے خطبہ حجتہ الوداع کو اقوام متحدہ کے چا رٹر میں شامل کیا جا ئے ، قادیا نیوں کو آئین پاکستان کے مطابق اقلیت قرار دیدیا گیا ہے دین اسلام کا نام استعمال کرکے دنیا کو بیوقوف مت بنائیں۔ ان خیالا ت کا اظہا ر پیر سید منور حسین شاہ جما عتی سجا دہ نشین حضور امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ علی پور سیداں شریف نے با نی پاکستا ن امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس کے شرکا ء سے خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔اس موقع پر پیر سید بلال حسین شاہ چشتی گدی نشین حضرت خواجہ غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی اجمیر شریف بھا رت ، پیر تبسم بشیر اویسی سربراہ تحریک اویسیہ پاکستان ، پیر سید لخت حسنین شاہ چیئرمین مسلم ہینڈز برطانیہ ، علامہ محمد شعیب چشتی ، صوفی محمو د رشید ، محمد سعید مغل ، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، علامہ محمد حسنین رضا صدیقی ، علامہ محمد نذیر مہروی ، علامہ محمد نیا ز احمد صدیقی ، صاحبزادہ سید محمد نعما ن حسین شاہ جما عتی ،مفتی عبد الکریم جما عتی ، محمد آصف مغل ، راجہ محمد اشتیا ق ، علامہ سید صابر حسین شاہ ، علامہ فضل احمد قا دری ، صاحبزادہ پیر نجیب الرحمن قا دری ، علامہ سید محمد ظفر اللہ شاہ ، مفتی محمد نذیر ، سید صابر حسین شاہ ، مولانا قا ری شفیق احمد جما عتی ، علامہ محمد جمیل الرحمن چشتی ، علامہ پیر سید رشید حسین شاہ ، علامہ محبوب حسین، محمد فیصل اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ پیر سید منور حسین شاہ جما عتی نے کہاکہ امیر ملت نے مرزا غلام احمد قا دیانی کے جھوٹ اور فریب کو دنیا کے سامنے عیا ں کیا ۔ آج پاکستان کو ایک اور امیر ملت کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کو جس کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا اسکے متوازی نظام دکھائی دیتا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ پر امید ہیں مدینہ پاک سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں بہت جلد پاکستان میں ایک ایسی قیا دت آنے والی ہے جو پاکستانیو ں کے لیے درست سمت کا تعین کرتے ہو ئے منزل کی طرف لیکر جا ئے گی۔ انہو ں نے کہاکہ 2020 پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا سال ہو گا ۔مفتی محمد نذیر نے کہاکہ امت مسلمہ کا مقصد امر با المعروف ونہی عن المنکر ہے جس کی طرف واپس لوٹنا ہو گا ۔ انہو ں نے کاکہ آج کشمیری قوم کو امیر ملت جیسی قیادت حاصل ہو جا تی تو کشمیر آزاد ہوجا تا ۔ پیر سید صابر حسین شاہ نے کہاکہ جھوٹی نبوت کے دعوے دار مسیلمہ کذاب کے خلا ف حضر ت ابو بکر صدیقؓ نے علم حق بلند کرتے ہو ئے اسے عبرت ناک موت دی جبکہ مرزا غلام احمد قادیانی کے لیے حضور امیر ملت نے صوت حق بلند کرتے ہو ئے سنت صحابہ کو اجا گر کیا ۔ مولانا قا ری شفیق احمد جما عتی نے کہاکہ ہر دور میں آل نبی نے باطل کے خلا ف صدائے حق بلند کی جب مرزا غلام احمد قادیانی نکلا اور آل نبی سے دو قائدین پیر سید مہر علی اور پیر سید جما عت علی شاہ میدان میں مقابلہ کے لیے نکلے ۔ علامہ فضل احمد قا دری نے کہاکہ عقید ہ ختم نبو ت دین اسلام کی روح اور جان ہے اسکے بغیرایمان نہ مکمل ہے ۔ علامہ جمیل الرحمن چشتی نے کہاکہ قوموں کی زندگی میں ہمیشہ تبدیلی اعلیٰ اوصاف کی مالک قیا دت لیکر آتی ہے ۔ راجہ محمد اشتیا ق نے کہاکہ پاکستان دنیا پر حکمرانی کرے گا منافق غدار اور اسکے مخالف خود ہی ذلیل و رسوا ہو ں گے ۔ اس موقع پر علامہ سید ظفر اللہ شاہ ، علامہ محمد شعیب چشتی، صوفی محمود رشید ، مفتی عبد الکریم جما عتی ، علامہ محمد حسنین رضا صدیقی ، محمد سعید مغل ، سید صابر حسین شاہ اور دیگر نے بھی خطابا ت کیے جبکہ کانفرنس کے اختتام پر تحریک آزای پاکستان و کشمیر کے شہداء اور غازیو ں کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

Khatam e Nabuwat wa Ameer e Millat Conference Birmingham UK
Khatam e Nabuwat wa Ameer e Millat Conference Birmingham UK
Khatam e Nabuwat wa Ameer e Millat Conference Birmingham UK
Khatam e Nabuwat wa Ameer e Millat Conference Birmingham UK
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Quetta Hospital Blast
Previous Post دہشت گردوں نے موت کو للکارہ ہے
Next Post پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس
Khatam e Nabuwat wa Ameer e Millat Conference Birmingham UK (9)

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.