yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جشن آزادی تیاریاں بنا عقل کے ممکن نہیں

F A Farooqi August 4, 2016 1 min read
Pakistani Flage
Share this:
Pakistani Flage
Pakistani Flage

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر
خدائے لم یزل کی خاص رحمت کے صلے میں ہمیں آزادی جیسی نعمت نصیب ہوئی ۔آج ہمیں آزاد دھرتی پر رہتے ہوئے انہتر سال مکمل ہونے والے ہیں وطن عزیز کی انہترویں سالگرہ کا اہتمام اتنے جوش و جذبے سے ہو رہا ہے کہ ہم جوش جنون میں عقل سے عاری ہو کر مادر وطن کی آزادی کا دن منانے جا رہے ہیں شہر شہر گائوں گائوں ،گلیاں ،بازار ،سڑکیں ،چھوٹی بڑی شاہراہیں سبز ہلالی پرچموں سے آراستہ کر رہے ہیں ۔مگر قومی پرچم کی سربلندی اور حرمت کو یکسر دماغ سے نکال کر ۔مادر وطن کے شعور و عقل سے عاری فرزندوں سے فقط اتنا کہنے کی جسارت کروں گا کہ دنیا بھر میں کسی بھی ملک کی آزادی یا کامیابی کا جشن اس ملک کا قومی پرچم سربلند کر کے منایا جاتا ہے ۔اور ہاں خدانخواستہ دنا بھر کوئی المیہ یا سانحہ رونما ہو جائے تو اس ملک کا پرچم سرنگوں کیا جاتا ہے جس کے معنی یہ ہوتے ہیں کہ وہ لوگ قومی سطح پر احتجاج یا سوگ منا رہے ہوتے ہیں۔

میں آج شیخوپورہ میں ایک عجیب طرح کی آزادی کی تیاریوں سے روشناس ہوا ہوں ۔بتی چوک سے لے کر ایس پی چوک تک لاہور سرگودھا روڈ کے بیچوں بیچ کوئی کھمبا ایسا نہیں تھا جس پر قومی پرچم آویزاں نا ہو بلکہ ایک ایک کھمبے پر دو دو پرچم ہماری حب الوطنی پر ماتم کناں نظر آرہے ہیں ہر پرچم سرنگوں حالت رکوع میں دکھائی پڑے گا یہ ہم آزادی کا جشن منانے جا رہے ہیں یا آزادی کو کوئی قومی سانحہ سمجھ کر تمام پرچم سرنگوں کئے بیٹھے ہیں یہ شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کس سوگ میں پرچم سرنگوں کروا کے دکھا رہی ہے ؟ قارئین محترم کسی بھی ملک کا قومی پرچم اس کی عظمت و رفعت اور سربلندی کا آئینہ دار ہوتا ہے اور مادر وطن کے جھنڈے کو بلند رکھنا عظیم قوموں کا شیوہ ہوتا ہے یہ وہی پرچم ہے جس کی شان میں شعراء کرام نے ملی نغمے رقم کئے کسی نے کہا کہ۔
چاند روشن ،چمکتا ستارہ رہے
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے

Pakistan
Pakistan

اور کسی شاعر نے کہا کہ ، ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم اور کوئی یوں رقمطراز ہوا کہ ،اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں ،اور حفیظ جالندھری نے کہا کہ ،پرچم ستارہ و ہلال راہبر ترقی و کمال ۔مگر آج وہ پرچم ہر آنے جانے والے کو حیرت سے تک رہا ہے جیسے کہہ رہا ہو کہ آپ لوگوں نے تو مجھے سربلند کرنے کا عہد کر رکھا تھا مگر مجھے جھکا کر آپ لوگ مہذب دنیا کو کیا دکھانا چاہتے ہو ؟میری سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا مقصد قومی پرچم سربلند کرنا تھا یا اسے لٹکانا مقصود تھا ؟مجھے آج ایسا محسوس ہوا جیسے یہ پرچم مجسم سوال بن کر ہم سب سے پوچھ رہا ہو کہ آپ لوگ میرے حرمت کے پاسبان تھے آپ نے میری سربلندی کو ذہن سے نکال کے فقط ایک نمائش کی چیز سمجھ لیا کاش آپ ان شہیدوں کو فراموش نہ کرتے جنہوں نے انی سانس کی ڈور ٹوٹنے تک مجھے کبھی گرنے دیا نہ جھکنے دیا۔

بلکہ آخری سانس لینے سے پہلے مجھے زمین کے سینے میں گاڑھ کر مجھے سلامی دیتے ہوئے جان جان آفرین کے سپرد کی مگر آج آپ لوگوں نے مجھے گلیوں اور بازاروں میں سجایا تو ہے مگر میری حقیقت کو سمجھے بغیر کیا مجھ سے ایسا سلوک روا رکھنا ہی تمہاری قومی غیرت و حمیت ہے ؟ کبھی مجھے کاغذ کی جھنڈیوں کی صورت میں پرنٹ کر کے میری تذلیل و توہین کے مرتکب ہوتے ہو کبھی مجھے الٹا لٹکا کر آزادی کے جشن مناتے ہو تمہیں شائید خبر نہیں کہ دنیا بھر میں نیشنل فلیگ کی توہین کرنے کی سزا کیا ہے ؟قومی پرچم کی توہین کی کم از کم سزا موت ہے مگر میں یہ نہیں چاہتا میں تو آپ لوگوں کی کامیابیوں پر فضا میں بلند ہو کے خوشیوں سے جھومتا ہوںجہاں کہیں بھی تم نے پاک دھرتی کا نام روشن کیا میں ہوائوں میں لہرا کر مسرور ہوا اور تم میرے ساتھ کیا کر رہے ہو مجھے الٹا لٹکا کر مصروف ہوئے ۔میں وہی پرچم ہوں جس کو دنیا کی بہترین افواج سلامی دیں اور تم مجھے سر نگوں کر کے فخریہ انداز میں اکڑ اکڑ کر چلو تاکہ حکومتی خزانے سے میری توہین کا بل پاس کروا سکو کیا کہنے آپ لوگوں کے ؟

Pakistani Flage
Pakistani Flage

پرچم کی یہ باتیں سن کر میں بت بنا کھڑا رہا کبھی پرچم کی طرف دیکھتا کبھی اپنے گریبان میں جھانکتا کہ کیا ہم واقعی پاک دھرتی کی عظمت کے علم کو اس کے شایان شان عزت دے رہے ہیں یاآزادی کی اصل روح کو سمجھے بغیر محض رسم کے طور پر یوم آزادی مناتے ہیں ؟میری ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق سے پر درد اپیل ہے کہ تمام سرنگوں قومی پرچم فوری طور پر اتار کر پرچم کی عزت و عظمت اور رفعت کے مطابق سربلند کر کے لگائے جائیں اور تمام ہموطنوں سے گزارش ہے کہ آپ بھی اپنے علاقوں میں اس بات پر غور کریں اور سبز ہلالی پرچم کی رفعتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس کو اس کے شایان شان بلند کریںکیونکہ آزادی کوئی سانحہ یا قومی المیہ نہیں کہ ہم پرچم وطن کو سرنگوں کر دیں۔

ارباب اختیار بھی اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے ایسے واقعات کا نوٹس لیں ۔ سی ایس پی افسران کو یا قومی لیول کے نمائیندگان کو اب مجھ جیسا عام آدمی سمجھاتا ہوا اتنا اچھا نہیں لگتا دیکھیں صاحبان آپ لوگ پڑھے لکھے باشعور لوگ ہو پھر آپ کے پاس راہبری کا اختیار بھی ہے آپ لوگوں نے تو ہماری راہنمائی کرنا تھی مگر ؟؟؟ افسوس کے آپ جیسے لوگوں کی موجودگی میں میرے سبز ہلالی پرچم کو سر نگوں کیا گیا اور آپ لوگ چین ہی چین لکھ رہے ہو ۔ قومی پرچم کو سر نگوں کرنے کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائوں اور کون ذمہ داری قبول کرے گا اتنا حوصلہ کس میں ہے کہ وہ کھلے دل سے اعتراف کرے کہ اس کی غلطی ہے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ
سو ثوابوں سے کہیں بہتر ہے
اعتراف گناہ کر لینا
اب نا صرف شیخوپورہ بلکہ ملک بھر میں جہاں جہاں پرچم الٹے لٹکے ہوئے ہیں فوری طور پر اس کو ٹھیک کر دیا جائے تاکہ ہم وطن اور اس کے علم کی عظمتوں کے مطابق آزادی کا دن منا پائیں ۔

Dr. M.H Babar
Dr. M.H Babar

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mobile;03344954919
Mail ;mhbabar4@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
School
Previous Post ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان
Next Post آزاد غلام
India and Pakistan Nation

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.