yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

F A Farooqi August 4, 2016 1 min read
School
Share this:
School
School

تحریر: محمد جواد خان
آج اپنے سابقہ سکول غازی دائود شاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حویلیاں کے قریب سے گزرا تو گزشتہ تعلیمی ادوار آنکھوں کے سامنے اسطرح آگئے کہ گزشتہ حالات آنکھوں کے راستے آنسو کی شکل بن گئے، وہ صبح سویرے گھر سے نکلنا، کتابیں بستے میں ڈال کر سڑک پر آنا ، ایک قافلے کی شکل میں سکول آنا ، اور کبھی کبھار راکٹ بس پر فری میں سوار ہو کر سکول کو جانا، اسمبلی سے قبل زیرو پریڈ لگانا، اسمبلی کے اندر تلاوت، نعت، دعا ئے اقبال ، قومی ترانہ کے بعد اسمبلی میں سب کے سامنے کھڑے ہو کر تجویذ کے ساتھ کلمے اور نماز کا سبق پڑھانا۔

پی ٹی کے دوران خانواز صاحب کی ڈانٹ ڈپٹ ، کلاس کے اندر مرحوم قاضی عمران صاحب ، قاری حاکم دین صاحب، قاری عبدالباقی صاحب، عبد القیوم صاحب، اقبال صاحب، جدون اختر صاحب اور مشتاق صاحب کے علاوہ دیگر اساتذہ کی دی گئی تعلیمات زندگی ،غلطی کرنے پر پہلے اساتذہ ڈانٹ ، باز نہ آنے پر انکی مار، کلاس و سکول کے علاوہ آپس میں بھائی چارے کا جذبہ ، ہر ماہ کے آخر میں بزم ادب کی محفل، سالانہ سپورٹس ، ڈیکوریٹس کے علاوہ دیگر مقابلہ جات ،سب کچھ چند لمحوں میں ایسے یاد بن کے سامنے آگیا کہ ابھی بھی ہم اسی دور کے اندر موجو د ہیں۔

Students and Teaher
Students and Teaher

تقریباََ آج سے دس سال قبل استاد و شاگرد کے اندر باپ بیٹے کا رشتہ قائم تھا، اداب و لحاظ اس قدر تھا کہ استاد کے ساتھ ہر بات اس امید پر شیئر کی جاتی تھی کہ اس کے استاد محترم اس کی بہتر رہنمائی کریں گئے اور شاگرد کو اپنی اولاد سمجھتے ہوئے زندگی میں درپیش آنے والے تمام مسائل، واقعات اور لمحات سے آگاہی اور ان کے حل کے لیے بہتر سے بہترین مشورہ دیتے تھے۔

آج ہم زندگی کے جس حصے میں بھی داخل ہوتے ہیں تو اپنے اساتذہ کی تعلیمات یاد آتی ہیں ہم اپنے اساتذہ کے عظیم مرتبے کو سلام پیش کرتے ہیں اگر آج بھی کسی جگہ ہم کو ہمارے استاد مل جاتے ہیں تو ہم مہدب انداز میں کھڑے ہو کر ان کی بات سنتے ہیں یہ استاد کا خوف نہیں بلکہ استاد کا احترام ہے۔ہمارے دور کا نظام تعلیم ٹاٹ و دری کا ضرور تھا مگر ہم میں آداب ِ زندگی کے تمام پہلوئوں کو اجاگر کیا گیا تھا اور زندگی کے تمام پہلوئوں سے ہم کو آشنا کروایا گیا تھا۔ اور اب ہمارے آج کے جدید نظام تعلیم میںنمبروں اور میرٹ کی تعلیم کو تو فروغ دیا جا رہا ہے مگر ہماری آنے والی نسلیں نظام معاشرت و انسانیت سے پیدل ہوتی جارہی ہیں۔

Good Manners
Good Manners

ہمارے سکولز و کالجز میں بچوں پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر اچھا انسان بنانے کے لیے نہیں بلکہ ایک اچھا رزلٹ لانے کے لیے۔ بعض سکولوں میں درس تعلیمات دینا تو دور کی بات نعت اور دعائے اقبال بھی اسمبلی سے غائب ہو گئی ہے۔ آج کے کچھ طالب علم اپنے اسا تذہ کے ساتھ اسقدر فری ہوتے ہیں کہ اخلاق و آداب کے تمام دائرے ادھر جا کر ختم ہو جاتے ہیں ۔ کچھ سوشل میڈیا پر اکھٹے ہو کر ایک فحش شاعری یا پوسٹ کو لائک و کمینٹس کر رہے ہوتے ہیں ، فلموں کے اوپر تبصرے ، فیشن کے مقابلے، داڑھی کے ساتھ مذاق اُڑاتے ہوئے فیشن بنانا اور تعریفیں بٹورنا، Co.education کے فوائد اور موبائل اپ ڈیٹس کے اوپر بحث کو موضوع بنایا جاتا ہے۔ معذرت کے ساتھ کچھ اساتذہ سے آداب و اخلاق کے بارے میں سوال کر بھی دیا جائے تو وہ ہر قسم کے جواب سے اسقدر عاری ہوتے ہیں کہ وہ بظاہر خود ایک سوالیہ نشان نظر آتے ہیں۔

ہمارے لیے سوچنے کا مقام تو یہ ہے کہ ہم کس طرف کو جارہے ہیں ، ہمارے بچے کو نمبروں کی مشین بنا دیا گیا ہے جو کہ ایک اچھی نوکری کے لیے تو ٹھیک ہے مگر کیا کل کو کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ آداب سے بالکل عاری ہو جائے اور ہمارے بڑھاپے میں جب اس کو ہمارا سہارا ہونا چاہیے اس وقت یہ ہم کو اولڈ ہائوس میں چھوڑ کر Happy Father Day, اور Happy Mother Day کے دنوں میں ہم کو ہی صرف دیکھائی نہ دیں، آپ کی موت کے بعد اگر اس کو غسل ،کفن دفن کے علاوہ فاتحہ خوانی کا بھی طریقہ نہ آیا تو۔۔۔۔! جدید تعلیم کے تقاضے اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہیں مگر ساتھ ساتھ اپنے بچو ں کو اسلام ، آداب اور شرعی معاشرت کے طریقے بھی سکھائیں، ان کے موبائل چیک کریں ، بچیوں کو موبائل سے حتی الامکان دور رکھیں، فیس بک اپ ڈیٹس چیک کریںمیرے کہنے کا مطلب ہر گز نہیں کہ اپنی اولا د کے اوپر شک و شہبات پیدا کریں مگر اولاد کی اصلاح کے لے کچھ تو اسباب ہمیں خود بھی پیدا کرنے ہوں گے۔

Mohammad Jawad Khan
Mohammad Jawad Khan

تحریر: محمد جواد خان
mohammadjawadkhan77@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Shadow Governments
Previous Post شیڈو حکومتیں اور ہم
Next Post جشن آزادی تیاریاں بنا عقل کے ممکن نہیں
Pakistani Flage

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.