yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

میں ‘م’ ہوں

F A Farooqi August 3, 2016 1 min read
Meem
Share this:
Meem
Meem

تحریر : احمد نثار
حال میں میں نے کئی ایسے بورڈس دیکھے جس پر ‘میم بوائز’، ‘میم برادرس’ لکھا ہوا تھا۔ ظاہر سی بات ہے کہ یہ مسلم نوجوانوں کے ینگ سرکلز ہیں۔ خود کو اس گروہ جوڑ لینا باعثِ فخر بھی سمجھتے دیکھا۔ پھر چند دنوں بعد ایک اور ایسی ہی بات سے دوچار ہوا، اب وہ بورڈ نہیں تھا بلکہ نعرہ تھا”جئے بھیم ۔ جئے میم”۔ اس نعرے سے یقین ہوگیا کہ لفظِ میم کن معنوں میں مستعمل ہے اور اشارہ کس طرف ہے۔ اس نعرہ کا خلاصہ تو آپ خود کرلیجے، میں یہاں میم کی یعنی حرف ‘م’ کی کہانی سناتا ہوں۔کچھ پرانی کتابوں کے پرانے اوراق بڑی احتیات سے پلٹے، حرف ‘م’ کے صفحہ پر رکا اور غور سے ‘م’ کی طرف دیکھا۔ حسبِ عادت اس حرف سے گفتگو چھیڑدی۔ اب ان سے کس رشتہ کو جوڑتے ہوئے بات کروں۔ سوچا چلو ‘ مامو جان’ پکار لیتا ہوں۔

تاکہ حروف سے نئے رشتے جوڑ جوڑ کر ایک نیا لسانی گفت و شنید والا ماحول تیار کرسکوں۔ اور ان حرفوں کو سلام کروں تو لوگ اردو کو مسلمانوں سے جوڑ دیتے ہیں۔ نمشکار کروں تو پڑھنے اور سننے والے کم ہوجاتے ہیں۔ چلو ایک روایت برقرار رکھوں جو دو چار صدیوں سے چلی آرہی ہے، وہ ہے آداب عرض کرنا۔ اب یہ آداب عرض کرنا بھی کبھی کبھی دشوار کن ہوجاتا ہے۔ کچھ گروہ ایسے بھی ہیں جو سلام ہی کی سخت تاکید کرتے ہیں اور آداب کو سیکولر مانتے ہیں اور سیکولرزم ان کے ہاں عیب سے کچھ کم نہیں۔ لیکن اسی سیکولرزم کی طرز کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے میم ماموں جان سے میں نے اپنی بات چیت شروع کی۔

میں : آداب عرض ہے ‘م’ ماموں جان۔
‘م’ ماموں جان : آداب عرض ہے، کسی نے ماموں جان پکارا بڑا لطف آیا، اچھا کیا ‘انکل ٹنکل کرکے نہیں پکارا۔ ہا ہا ہا۔۔۔۔
میں : شکریہ ماموں جان۔ بس آپ کے پاس آئوں آپ سے کچھ باتیں کروں، آپ کے بارے میں جانوں، یہ جستجو لے کے آیا ہوں۔ اور فرمائیں۔۔۔
‘م’ ماموں جان : بہت خوب۔ پوچھو، کیا جانکاری چاہئے تھی تمہیں۔
میں : ماموں جان، ذرا آپ یہ بتاتے چلیں کہ آپ کون ہیں، حرف کے اعتبار سے آپ کی کیا حیثیت ہے وغیرہ۔
‘م’ ماموں جان : ٹھیک ہے، تو سنو۔
٭ میں م ہوں
٭ میرا جنس مذکر ہے
٭ میرا تلفظ ‘میم’ ہے۔

Urdu language
Urdu language

٭ اردو کا اکتیسواں، فارسی کا اٹھائیسواں عربی کا پچیسواں حرف اور دیوناگری رسم الخط کا بیسواں وینجن اور پانچواں حرف شفتی یا اوشتی اکشر ہوں۔
میں : ابجد میں آپ کے لیے کتنے عدد مقرر کیے گئے ہیں؟
‘م’ ماموں جان : ابجد میںمیرے کے چالیس عدد مقرد کیے گئے ہیں۔
میں : جنتریوں میں آپ کی کیا علامت ہے؟
‘م’ ماموں جان : جنتریوں میں اتوار کے روز کی علامت ہے۔
٭ مغلوں کے زمانے میں شاہی جاگیر و معافی کے حکم کے آخیرمیں دیوان حرف میم بطور دستخط کے لکھا کرتا تھا۔
٭ عربی میں ماہ محرم کا اختصار ہے۔
٭ عین کے بعد علیہ السلام کا مخفف ہے۔
٭ جب کسی حرف کے شرعو میں بالفتح آتا ہے ۔

٭ جب کسی حرف کے شروع میں بالفتح آتا ہے تو وہاں ظرف مکان یا مفعول کے معنی دیتا ہے۔ جیسے مجلس ۔ مسجد۔ مظلوم۔ منصور۔
٭ اسم کے شروع میں بالضّم فاعلیت کا کام دیتا ہے۔جیسے محافظ۔ معاون۔
٭ فارسی میںدہن معشوق۔
٭ علامتی نہی جیسے مُکن۔ مبادا۔
میں : کچھ اور معلومات فراہم کیجئے۔
‘م’ ماموں جان : یہ بھی سنتے چلو۔
٭ جب اس کے ماقبل پیش ہو تو اعداد میں فاعلیت کے واستے آتا ہے۔جیسے یکم۔ دوم۔
٭ علامت تانیث ہے جیسے بیگم۔ خانم۔
٭ برائے نسبت جیسے نیلم۔
٭ حروف ذیل سے اپنے اپنے موقع پر بدل جاتا ہے۔ ب پ ٹ ج غ گ ل ن و ہ ے۔

میں : تصوف میں آپ کو کس طرح تصور کیا جاتا ہے؟
‘م’ ماموں جان : تصوف میں فقرہ ”میم کا پردہ” بھی عام ہے۔ احد اور احمد میں حرف م کا فرق ہے، اسی کو میم کا پردہ بھی تصور کرلیتے ہیں۔ اس کی وضاحت نہ قران سے ہوتی نہ کسی حدیث و دلیل سے۔ کہیں اس کو محض ایک تصور بھی قراد دیا گیا ہے۔ حقیقت واللہ اعلم بی الثواب۔
میں : لوگ، خاص طور پر مسلمان حرفِ میم کو لفظِ مسلمان کا مخفف سمجھتے ہیں، اس کی کیا حیثیت ہے؟
‘م’ ماموں جان : ایسا ہے کہ لفظ میم کو لفظ مسلمان کا مخفف بھی تصور کرتے ہیں جس کی قواعد کے اعتبار سے کوئی حیثیت نہیں۔ سماج میں ایک نئے تصور کی لہر کو قواعد یا صرف سے جوڑ دینا شاید درست نہیں ہوگا۔ آخر میں میرا بھی تم سے ایک سوال ہے، دفعتاً یہ ہم بے چارے حروف پر اتنی شفقت اور مہربانی کیسی؟
میں : (مسکراکر) زبان کے ورثہ کو سنبھالے رکھنے کے لیے کئی احباب کوشاں ہیں، اُن میں میں بھی ایک ہوں۔ صرف یہ امید کہ میری اس کوشش سے زبان اور زباندانی اردووالوں تک پہنچے۔
‘م’ ماموں جان : چلو اگر ایسا ہے تو اچھاہی ہورہا ہے۔ ہماری جانب سے اردو والوں کو آداب کہنا اور خدا حافظ اور اللہ حافظ دونوں کہنا، کہیں ایسا نہ ہوں کہ مجھے بھی گروہوں میں بانٹنا شروع کردیں۔
میں : بہت خوب ماموں جان۔۔۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔ پھر ملیں گے اگر خدا لائے۔ خدا حافظ۔

Ahmed Nisar
Ahmed Nisar
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Berlin Protest For Kashmir
Previous Post کشمیر فورم انٹرنیشنل کا جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے ساتھ مل کر کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ
Next Post فرانس میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان معین الحق
H.E. Mr. Moin-ul-Haque

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.