yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مریض کی پریشانی اور مارشل لا کو صدا

F A Farooqi August 1, 2016 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : ملک ارشد جعفری
چند روز سے وزیراعظم پاکستان کی بیماری کے بعد پاکستان کے مختلف حلقوں میں کئی آوازیں آنے لگیں کبھی اک فارمولا اور کبھی دُوسرا ، عوام ہمیشہ کی طرحبے چین کیونکہ غریب کو ان چیزوں سے کوئی لینا دینا نہیں کیونکہ غریب صرف دو وقت کی روٹی اور اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے لیکن اس نام نہاد جمہوریت میں غریب صرف پریشان ہی نہیں فالج زدہ ہوکر رہ گیا ۔ موجودہ حکمران سوائے لوٹ مار اور اقرباا پروری کے اور کچھ نہیں کر رہے غریبوں کے بچے تعلیم کی حد عبور کر کے اپنی محنت سے کامیاب ہوئے اور ایم اے اوربی ایڈ کر کے گھروں میں بے روزگار بیٹھے ہیںجبکہ حکومت نے نئی چالاکی NTSکے نام پر شروع کر رکھی ہے ۔ سفارشی لوگ ٹیسٹ لینے والوں کوایک دن قبل ملکر اپنے عزیزوں کے رولنمبر پہلے ہی انہیں تھما دیئے جاتے ہیںجہنیں اگلے دن امتحان میںاچھے نمبر دے کر کامیاب قرار دے دیا جاتا ہے۔ جس کی زندہ مثال میرے ضلع اٹک میں ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ کی ہے ۔ جس میں کرپشن اوراقرباپروری کی انتہا کر دی گئی۔

میڈیا پر بہت شور ہوا لیکن من پسند لوگوںکو میرٹ کا بہانہ بنا کر سلیکٹ کیا گیا۔ اب بھی محکمہ تعلیم میں اور محکمہ ہیلتھ میں آسامیاں آئی ہیں اور حکومتی کارندے پہلے ہی این ٹی ایس کے منتظموں کے پاس صبح صبح جا کر اپنی لسٹ دیکر آتے ہیں۔ کلاس فور کی آسامی کے لیے 70سے 80ہزار لیے جا رہے ہیں۔ ملک میں چارمارشل لاء لگے کوئی خوشی نہیں ہوئی لیکن جب غریب کو اپنے بچوں کے مستقبل کا خیال آتا ہے تو وہ ان جمہوری حکومتوں کو بدعائیں دیتا ہے اور مارشل لا کے لیے دعائیں کرتا ہے ۔مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب مشرف نے مارشل لاء لگایا اُس وقت میرے شہر اٹک کے ہر غریب کے بچے کو نوکری ملی اور ترقیاتی کاموںاورسٹرکوں کا جال بچھ گیا لیکن جمہوری دور میںترقیاتی کام تو درکنار سٹڑکیں بھی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

ملک کا وزیر اعظم بیمار ہے انکی بیماری کے دوران ملک کے اکثر شہروں میں بڑے بڑے بینر لگا کا فوج کو آواز دی جارہی ہے یہ اک غریب کی آواز تھی کوئی بڑا آدمی نہیں تھا بعض ناعاقبت اندیش ترکی کا موازنہ پاکستان سے کر رہے ہیں یہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں بلکہ پاگلوں کے چیف ہیں۔ ترکی حکومت نے ملک کو سنوارہ اور غریب کو سکون دیا ملک کو قرضوں سے نجات دلائی یہاں تو پیدا ہونے والا بھی مقروض ہے۔ عمران کی بات سچ ہے خدا نہ کرئے اگر فوج آگئی تو دوکانوں سے مٹھائی ختم ہوجائے گی کیونکہ 90%عوام اب کسی اور طرف دیکھ رہی ہیں نام نہاد جمہوریت سے تنگ ہیں۔جیسے پہلے مارشل لا لگے عوام کو خوش ہوئی اب اس سے زیادہ خوشی ہوگی کیونکہ عوام کا مسئلہ میٹرو ٹرین نہیں صحت، تعلیم اور روزگار ہے جو غریب کو نہیں مل رہا اب عوام کو کسی خیمنی کا انتظار ہے غلط فہمی میں رہ کر ملک کے حکمران خوش ہورہے ہیں TVچینل پر بحث مباحثہ سے کام نہیں چلے گا۔

Bribery
Bribery

کرپٹ ساتھیوں کو لگام دینی ہوگی جو عدلتوں سے سٹے لیکر حکومت میں رہ کر دن گزار رہے ہیں ترکی میں کئی اعلیٰ ظرف لوگوں کو پھانسی دی گی جن میں ملک کا منتخب وزیر اعظم بھی تھا اور فوج کی مداخلت باقاعدہ رہی لیکن حکومت نے جب غلط کام کیا تو فارغ کر دیا گیا اگر حکومت کو صرف 5دن فارغ کیا گیا جسکا صدر سیلمان ڈیول تھا فوج نے تین سال حکمرانی ترکی میں کی اور آئین میں تبدیلی کر کے 4سال اقتدار کے اور بڑھائے کئی مارشل لا ترکی میں لگے ہزاروں لوگوں کو قید کیا گیا کئی پھانسی پر چڑھائے گئے لیکن عوام نے چوں تک نہ کی کیونکہ نام نہاد جمہوریت تھی اب بھی معمولی غلطی حکومت کی دیکھی فوج کے ایک معمولی سے حصے نے وارننگ کے طور پر آگاہ کیا ورنہ فوج مارشل لا لگاتی تو چند ہزار راستہ نہیں روک سکتے تھے یہ وہ نکلے راستہ روکنے جو خوش تھے خطرہ ملا نہیں لیکن یہ عوام تو حکمرانوں سے 5%بھی خوش نہیں یہ کیوں ٹاک شو میں موازنہ کر رہے ہیں عوام خوش ہونگے غریب کے بچوں کو انکا حق ملے گا تو کبھی مارشل لا نہیں آئے۔

حکمران تو حکمرن ا نکے چیلے اربوں پتی بن گئے کئی محلات بنا لیے اور اعلےٰ قسم کی گاڑیوں میں یہ سیر کر رہے آئے دن کبھی مدینہ اورکبھی یورپ کی سیر کو جاتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں غریبوں سے ووٹ لیکر منتخب نمائندے اپنے حلقوں کی حالت نہیں دیکھتے 10سال سے اٹک کے نزدیک دیہاتوں میں پانی نہیں سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں لیکن کسی سیاسی کو یہ نظر نہیں آتا کہ الیکشن آئے گا سکولوں میں من پسند ہیڈ ماسٹر لگائے جاتے ہیں جو الیکشن میں انکا ساتھ دیتے ہیں اب تو تعلیم کا بیٹرا غرق ہو گیا جہاں غریب کے لیے اور نصاب اور امیر کے لیے اور جمہوریت کے نام لیو اسن لیں۔

اگر ہوش کے ناخن نہ لیے اور نوکریاں بیچنے والوں کو لگام نہ لگائی اور کرپشن ختم نہ کی تو ترکی کی عوام کی طرف نہ دیکھنا یہ عوام سٹرکوں پر ہونگے اور نعرہ کوئی اور ہوگا پھر کسی پر الزام نہ لگانا کہ یہ غلطی کسی سیاسی جماعت کی تھی کہ جمہوریت بر باد ہوئی غریب خوش ہوا تو کسیکھمبیپر بینر نہیں لگے لیکن افسوس یہ نہیں کرسکتے کیونکہ اربوں کے محل غیر ممالک میں اور کمپنیاں بنانے والے حکمران کسی کی کرپشن ختم کریں گے اورآخر اک آواز آئے گی میرے ہم وطنوں بہت صبر کیا ۔ پھر کچھ نہیں بچے گا اور آخری احتساب ہوگا۔

Malik Arshad
Malik Arshad

تحریر : ملک ارشد علی جعفری
03215215037

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Doctors Stethoscopes
Previous Post زندگی بچانے کی جنگ لڑنے والے
Next Post ترک بغاوت اور میڈیا کا کردار
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.