yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

قمر عباس کھوکھر کیخلاف غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے ‘ دانیال اکبر

F A Farooqi July 22, 2016 1 min read
Resignation
Share this:
Resignation
Resignation

ایل اے ( بیورورپورٹ) امریکی ریاست لاس اینجلس میں پاکستانی کونسلیٹ آفس میں ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض انجام دینے والی دانیال اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے ڈپٹی کونسل جنرل ملک قمر عباس کھوکھر کیخلاف منسٹری آف فارن افیئرز میںمعاندانہ رویئے اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کی درخواست دی ہے ۔ اس حوالے سے جب دانیال اکبر سے رابطہ کیا گیا۔

توانہوں نے بتایا کہ ایل اے میں تعینات پاکستانی ڈپٹی کونسل جنرل ملک قمر عباس کھوکھرانتہائی عیاش و اوباش فطرت ہیں اور خاتون ہونے کی حیثیت سے میرے ساتھ ان کا سلوک انتہائی معاندانہ ہی نہیں بلکہ وہ مجھے عیاشی کا ذریعہ بنانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے جنسی طور پر ہراساں کرتے رہے ہیں جس کی وجہ سے اس سے قبل بھی میں نے استعفیٰ دیکر ان کیخلاف ایل اے وزارت خارجہ میں درخواست دی تھی جس کی تحقیقات کیلئے منسٹری آف فارن افیئرزکی بنائی گئی کمیٹی نے ان کیخلاف تادیبی کاروائی کی بجائے محض مجھے میرے عہدے پر بحال کرنے پر ہی اکتفا کیاجو ملک قمر عباس کھوکھر کے حوصلے کو مہمیز دینے کا بنا اور انہوں نے میرے ساتھ پہلے سے زیادہ ناروا سلوک کرنا شروع کردیا۔

جس کی وجہ سے میں اپنی عزت ونسوانیت کے تحفظ کیلئے ایکبار پھر استعفیٰ پر مجبور ہوگئی ۔ دانیال اکبرنے بتایا کہ خواتین کے استحصال اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کو قانون سازی کے ذریعے جرم قراردینے والی حکومت پاکستان کی جانب سے ایل اے میں اعلیٰ عہدے پر فائز ملک قمر عباس کھوکھر کا کردار انتہائی پست ہے اور ان کے ساتھ کام کرنا کسی شریف و خاندانی عورت کیلئے ممکن نہیں ہے اسلئے میری صدر پاکستان ‘ وزیراعظم پاکستان اور فارن منسٹری آف پاکستان سے درخواست و مطالبہ ہے کہ ان کیخلاف غیر جانبداری انکوائری بٹھائی جائے اور انہیں ڈپٹی کونسل جنرل ایل اے کے عہدے سے ہٹایا جائے کیونکہ پاکستان کونسلیٹ میں ملک قمر عباس جیسے اوباش و عیاش فطرت انسان کی موجودگی ایل اے میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے پریشانی و پشیمانی اور پاکستان کی بدنامی کے ساتھ قومی مفادات کیلئے خطرناک بھی ہے جبکہ مجھے انصاف فراہم کرتے ہوئے جنسی ‘ جسمانی اور معاشی تحفظ بھی فراہم کیا جائے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Sajjad Karim
Previous Post ڈاکٹر سجاد کریم نے یورپی یونین سے کشمیر میں تشدد کے خاتمے کے لیے مداخلت کی درخواست کی ہے
Next Post 23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پرامن احتجاجی ریلی میں شامل ہوں۔ خواجہ نسیم
Khawaja Naseem

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.