yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

جس نے ملاوٹ کی وہ ہم سے نہیں

F A Farooqi July 18, 2016 1 min read
Abdul Sattar Edhi
Share this:
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

تحریر : ملک نذیر اعوان
1928 کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1947 میں پاکستان منتقل ہو گئے اصل میں خدا نے بندے سے جہاں کام لینا ہوتا ہے وہاں اس کو پہنچا دیتا ہے۔ عبدالستار شروع سے ہی فقیرانہ اور سادہ طبیعت کے مالک تھیاور پاکستان میں جب انہوں نے دیکھا کہ جو لوگ بیمار ہو جاتے ہیں ان کیلئے کوئی اچھی سہولیت نہیں ہے جب لوگوں کو کوئی حادثہ پیش آ جاتا ہے تو ایمبولنس کا صحیح انتظام نہیں ہے، بیوائوں، یتیموں اور بے گھر افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے تو انہوں نے انسانیت کی خدمت کرنے کا بیڑا اٹھایا۔

سب سے پہلے ایک ڈسپنسری سے کام شروع کیا اور آہتہ آہستہ یہ کام پورے ملک میں پھیلتا گیا اور دنیا کے ہر کونے میں عبدالستار ایدھی کے چاہنے والے اور خدمت کا اعتراف کرنے والے پیدا ہونے لگے۔

Edhi Foundation
Edhi Foundation

اللہ تعالی نے انسان کی خدمت کرنے کا بڑا اعزاز رکھا ہے دنیا میں جو ان کو اعزاز ملے ہیں وہ الگ لیکن اللہ تعالی جو جنت میں ان کیلئے مقام عطا فرمائے گا وہ اللہ ہی جانتا ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص یتیموں کی کفالت کرتا ہے وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔

یہاں ایک یتیم نہیں بلکہ لاکھوں یتیموں کی کفالت کرنے والا عبدالستار ایدھی لاکھوں بیوائوں کے سر پر ہاتھ رکھنے والا عبدالستار ایدھی، بے گھروں کو گھر دینے والا عبدالستار ایدھی، بھوکوں کو کھانا کھلانے والا عبدالستار ایدھی، بیماروں کا علاج کرنے والا عبدالستار ایدھی بڑی شان سے اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔

Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

ہمیں صرف ایک ہی پیغام دے گیا انسانیت کی خدمت۔ اب یہ جو درخت عبدالستار ایدھی لگا کر گئے ہیں ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے آئیں اور انسانیت کی خدمت کریں، دکھوں کو خوشی دیں جہاں وہ کسی انسان کے کام آ سکتے ہیں اس کے کا آئیں، جہاں ان کا پیشہ کام آ سکتا ہے پیشہ دیں، جہاں وہ جسمانی طور پر کسی کی مدد کر سکتے ہیں جسمانی مدد کریں۔

اس طرح ہم ایک اچھا معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیںاور آپس میں بلا تفریق محبتیں بانٹیں، اس طرح ہم عبدالستار ایدھی کا مشن پورا کر سکتے ہیں، اسی طرح ہم عبدالستار ایدھی کی روح کو تسکین ملے گی۔

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Recep Tayyip Erdogan
Previous Post قد آور اردگان کو سبز سلام
Next Post انقلاب محمدی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.