yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

F A Farooqi July 16, 2016 1 min read
Abdul Sattar Edhi Life Style
Share this:
Abdul Sattar Edhi Life Style
Abdul Sattar Edhi Life Style

تحریر : حافظ شاہد پرویز
مسلم امہ اور خاص طور پر دنیا میں بسنے والی تمام اقوام کو اچھے انسانوں کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے اور ایسے افراد جنہوں نے اپنی ذات کو ترک کرکے دوسرے لوگوں کے لئے خدمات فراہم کی ہوں اور خود کو مٹی میں ملا کر غیروں کیلئے محلات کے سائے فراہم کرنے کو عملی جامہ پہنایا ہو ایسے انسانوں کی مثالیں تاریخ کی کتابوں میں کم ملتی ہیں انسانوں کیلئے خدمت کا جذبہ یوں تو بیشتر افراد میں ضرور پایا جاتا ہے لیکن خدمت کا دائرہ کار کسی کا اپنے گھر کے افراد کسی کا ہمسائیہ کسی کا اپنے گاوں کسی کا محلے کی حدود تک رہتا ہے جبکہ خدمت کے نام پر بعض افراد شاباش حاصل کرنے لوگوں کے دلوں میں بسیراکرنے کی خواہش لے کر اور ووٹ کی لالچ میں میں بھی خدمت کرتے ہیں لیکن اپنے ضمیر اور ذاتی خواہشات کو ختم کرکے انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے خدمات فراہم کرنے والے شخصیات کا سامنا اقوام کو کبھی کبھی ہوتا ہے۔

2016کے دور میں جس طرح پاکستان کی حکومت اور پاکستان کی قوم سمیت دنیا بھر کی طاقتوں نے جس طرح عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ خدمات کے منفی کرداروں افراد اور مخالفت کرنے والی شخصیات کا سامنا ہمیشہ نبی ۖ کے دور سے چلا آرہا ہے جب آپ نے نبوت کا اعلان کرکے کفار کو حق کے راستے پر آنے کی دعوت دی اور ان تک اللہ کا پیغام پہنچایا تو بالکل انہی وقتوں میں کفار نے آپ پر پتھر تک بھی برسائے۔

2016کے افراتفری کے بیہانک دور خودغرضی کی شدید لہر اور پیسے کی ہوس بدترین سلسلے اور بھرپور کرپشن سے لبریز معاشرے کے اندر لوگوں سے سے زکوة فطرانہ اور دیگر ذرائع سے رقم اکٹھی کرکے دنیا بھر کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس کا قیام عمل میں لانے کے بعد عملی طور پر لوگوں کی جان کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھانا ایک بہترین اور قابل سلوٹ عمل ہے۔

Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

دوسری طرف غریب لاچار افراد کیلئے بڑے پیمانے پر شیلٹر ہوم کا قیام عمل میں لاکر ان کے کھانے کا بندوبست کرنا اور اپنی ہستی کو مٹی میں ملا کر ایسے کہ جس شخص نے 47سال کے مسلسل دورانیہ میں ایک دن بھی چٹھی پر نہ گزارا ہو جو شخص بیسیوں سال مخصوص لباس میں گزار رہا ہو اور جس شخص نے دو عشرے اپنے پاوں کیلئے ایک ہی جوتے کا استعمال کیا ہو تو ایسے افرد کیلئے حکومت کی طرف سے مکمل طور پر پروٹوکول دینا کوئی غلط عمل بالکل بھی نہیں ہے۔انسان کے طرز اور زندگی سے شکایات شکوے اور گلے متعدد لوگوں کو رہتے ہیں۔

جیسا عبدالستار ایدھی کو بے نمازی کہنے والے افراد یا دیگر الزامات لگانے والے افراد کو احادیث اور مطالعہ کرکے اور اسلامی کتابوں کا مطالعہ کرکے اس بات کو چانچنا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ کی جس ذات نے کتے کے بچے کو پانی پلانے کے عمل اور محفوظ کرنے کے عمل سے ایک فحاشہ عورت کو بخش دیا ہو تو اگر شاید عبدالستار ایدھی کی ذاتی زندگی میں کچھ کمزوریاں رہ بھی گئی ہوں تو اللہ تعالیٰ کے خزانے کھلے ہیں جہاں پر دیگر اعتراضات اٹھائے گئے تو حکومت کی جانب سے عبدالستار ایدھی کے نام پر سکا جاری کئے جانے پر بھی کچھ اختلافات اور بحث و مباحثہ ہوتا دیکھائی دے رہاہے۔

عوام کے اندر اس بات کا ڈر اور خدشہ محسوس کیا جارہا ہے کہ اگر پاکستان میں پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کو ہٹا کریا ان کے ساتھ کسی اور فرد کی تصویر لگا دی گئی تو آج عبدالستار ایدھی کے نام کا بہانہ لگاتے ہوئے کل رستہ اختیار کرکے پاکستان کا کوئی اور وڈیرہ سیاستدان یا بزنس مین پاکستان کے سکے پر اپنی تصویر لگانے کا پروگرام بنالے اور عبدالستار ایدھی کی تصویر پر اور ان کے سکے کے بعد ایک نئی روایت نہ چل پڑے کے جس کو وہ افراد بھی کہ جو ہجرت کرکے آئے جنہوں نے ملک کیلئے قربانیاں دی ان کے علاوہ دیگر کسی کو دکھ کا سامنا کرنا پڑے۔

Hafiz Shahid
Hafiz Shahid

تحریر : حافظ شاہد پرویز

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Success
Previous Post ممکنات کا کھیل‎
Next Post ڈاکٹر مسیحا، مزدور یا مال کمائو صنعتکار
Doctor Receive Money

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.