yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

F A Farooqi July 12, 2016 1 min read
Shawwal Fasting
Share this:
Shawwal Fasting
Shawwal Fasting

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی
رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کا حق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے تاج پہننانے کی درخواست کرے گا۔اس مقد س مہینہ کی درخواست قبول ہوگی خوش نصیب انسان کوعزت ووقارکاتاج پہنادیاجائے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کاحق ادانہیں کیاجیسے اس کی عزت ہم پرواجب تھی ؟وہ پچھتائے گازندگی کاکوئی بھروسہ نہیں شایدآئندہ یہ ماہِ مقدس ہمارے نصیب میں نہ ہواگر موت نے غافل کومہلت نہ دی تو انسان نادم ہوگاپَراس دن صرف ندامت ہی ہوگی اورتوکچھ فائدہ نہیں ہوگا۔میرے مسلمان بھائیو!زندگی کوغنیمت جانوگناہوں سے بازآجائوغفلت چھوڑدوکہیں ایسانہ ہوکہ قیامت کے دن افسوس کرناپڑجائے۔

منقول ہے کہ جب رمضان المبارک کامقدس مہینہ آتاہے توجنت کوایک کنارے سے دوسرے کنارے تک سجایاجاتاہے یہاں تک کہ جب اسکی پہلی رات آتی ہے توعرش کے نیچے تیزہواچلتی ہے توجنتی درختوں کے پتے پھڑپھڑاتے ہوئے جنت کے دروازوں پرلگتے ہیں توان کی ایسی آوازسنائی دیتی ہے کہ کسی سننے والے نے اس سے زیادہ دلکش آوازکبھی نہ سنی ہوپھرزینت سے آراستہ بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں جنت کے بالاخانوں میں کھڑی ہوکرپکارتی ہیں کیاکوئی خوش نصیب ہے جواللہ پاک کوہمارے نکاح کاپیغام دے تاکہ اللہ پاک ہمارانکاح اس سے کردے پھردربان جنت سے پوچھتی ہے اے رضوان یہ کون سی رات ہے تووہ ان کولبیک کہتے ہوئے جواب دیتاہے یہ ماہ رمضان المبارک کی پہلی رات ہے اوراللہ پاک نے فرمایاہے کہ اے رضوان میرے محبوب ۖکے امت کے روزہ داروں کے لئے جنت کے دروازے کھول دے۔

اے جبرائیل امین زمین کی طرف جائومردو دشیاطین کوزنجیروں میں جکڑدواوران کے گلے میں طوق ڈال کرسمندرکی گہرائی میں پھینک دوتاکہ میرے محبوبۖکی امت کے روزے فاسدکرنے کی کوشش نہ کریں اللہ پاک ماہ رمضان کی ہررات تین مرتبہ ارشادفرماتاہے ہے کوئی توبہ کرنیوالاکہ میں اسکی توبہ قبول کروں ہے کوئی مغفرت طلب کرنیوالاکہ میں اسے معاف کروں ہے کوئی سوال کرنیوالاکہ میں اس کوعطاکروں ہے کوئی دعاکرنیوالاکہ میں اس کی دعاقبول کروں اللہ پاک رمضان کی ہررات افطارکے وقت دس لاکھ جہنمی کہ جن پرعذاب واجب ہوچکاہوتاہے دوزخ سے آزادفرماتاہے جب ماہِ رمضان کاآخری دن آتاہے تواس دن مہینے کے شروع سے آخرتک آزادکئے ہوئوں کی تعدادکے برابرجہنم سے آزاد فرماتاہے ۔ماہ رمضان المبارک کامہینہ امت محمدیہۖکو اللہ پاک کی طرف سے ایک خصوصی انعام ملاہواہے کیونکہ اس ماہِ مقدس میں ایک نفلی عبادت کاثواب فرض کے برابراورفرض کاثواب عام دنوں کے فرضوں سے سترتاسات سوگناتک ملتاہے۔

Shawwal
Shawwal

شوال شول سے ماخوذہے جس کے معنی ہیں باہرنکلنا۔چونکہ اہل عرب اس مہینہ میں سیروسیاحت کے لئے گھروں سے باہرنکل جایاکرتے تھے۔اس لئے اِس ماہ کانام شوال رکھاگیا۔ ماہ ِ شوال کے مہینے میں جوحرام ومعاصی سے پرہیز کرتاہے وہ جنت کامستحق ہوتاہے ۔حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پران کی بدکاری کی وجہ سے زمین کاجوطبقہ الٹ دیاگیاتھاوہ ہفتہ کادن اورماہِ شوال کی پہلی تاریخ تھی۔ حضرت صالح علیہ السلام کی امت یکم شوال جمعرات کے دن مبتلائے عذاب ہوئی ۔حضرت نوح علیہ السلام کی امت پہلی شوال ہفتہ کے دن طوفان میں غرق ہوئی تھی۔قوم عادعلیہ السلام پریکم شوال بدھ کے دن عذاب صرصرآیاتھا۔

حدیث شریف میں واردہے کہ شوال کی پہلی رات میں جس کوصبح عیدہوتی ہے چندہزارفرشتے نازل ہوتے ہیں اوروہ نداکرتے ہیں کہ اے اللہ پاک کے بندو!خوشخبری ہوتم کواس بات کی اللہ پاک نے تم کواس لئے بخش دیاہے کہ تم نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے ۔اگرتم چھ روزے شوال میں بھی رکھوتوتم کواللہ پاک جنت میں ایسابڑامکان دے گاجوکسی کونہ دے گاسوااسکے جوتمہارے موافق عمل کرے ۔حضرت سیدناابوایوب انصاری سے مروی ہے کہ نبی کریمۖنے ارشادفرمایاجس نے رمضان کے روزے رکھے اورپھرشوال کے چھ روزے رکھے گویااس نے سارازمانہ روزے رکھے۔(نسائی)یہ اس وقت ہے کہ جب کہ وہ تمام عمریہ روزے رکھے اگراس نے صرف ایک ہی سال یہ روزے رکھے تواسے سال بھرکے روزوں کاثواب ملے گا۔ماہِ شوال کے چھ روزے اکٹھے یامتفرق رکھنا ہرطرح جائزہے۔

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایاکہ جوشخص رمضان شریف کے روزے رکھے اورپھرماہ شوال میں چھ روزے رکھے اس نے گویاپورے سال کے روزے رکھے ۔آپ نے اس حدیث پاک کی توضیح میں فرمایاکہ سال بھرکے روزے اس حساب سے ہوتے ہیں کہ رمضان شریف کے تیس روزے تین سوروزوں کے برابرہوئے اورشوال کے چھ روزے ساٹھ کے برابریوں سال کے تین سوساٹھ دنوں کے برابرروزے ہوئے ۔ایک روایت میں ہے کہ جوشخص ماہ شوال کے چھ روزے لگاتارماہِ رمضان سے ملاکررکھے (عیدکے دن کے علاوہ)تواس کے لئے چھ لاکھ برس کی عبادت ،چھ لاکھ اونٹ کی قربانی ،چھ لاکھ غلام آزادکرنے سے بھی افضل ہے۔

Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرمۖنے ارشادفرمایاجوماہِ شوال کے چھ روزے رکھے گااللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن طوق اور زنجیروں سے بچالے گا۔ایک اورروایت کے مطابق جوشخص ماہِ شوال کے چھ روزے صدق وایمان سے رکھے گااسکے نامہ اعمال میں امت مصطفیۖ کے برابرثواب لکھاجائے گااوربہشت میں حضرت امیرحمزہ ،حضرت عباس ،حضرت امام حسن اورحضرت امام حسین کی ہمسائیگی میں جگہ ملے گی۔ حضرت علی المرتضیٰ شیرخدا فرماتے ہیں اے مسلمانو!شوال کے مہینے میں چھ روزے ضروررکھ کراپنے جسموں کوپاک وصاف کرلیاکروکیونکہ اللہ تعالیٰ رمضان میں روزہ رکھنے والوں کے اجسام دیکھتاہے لہذاجوشخص اس مہینے میں حرام ومعاصی سے پرہیزرکھے گاوہ جنت کاحقدارہے۔شوال کے پہلے روزے کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے گناہ بخش دے گا۔

چالیس نبیوں کاثواب عطافرمائے گااوربہشت کی چالیس حوریں اس کی زوجیت میں دے گادوسرے روزے کے بدلے سترغزوات کاثواب اورعذاب قبرسے نجات ملے گی ۔تیسرے روزے کے بدلے میں ایک لاکھ شہیدوں کامرتبہ اورقیامت کی سختی سے محفوظ رہے گا۔چوتھے روزے کے بدلے میں دنیاوآخرت کی سترحاجتیں پوری ہوں گی اوراعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دیاجائے گا۔پانچویں روزے کے بدلے میں بہشت کے سترحلے پہنائے جائیں گے اوردعاقبول ہوگی۔چھٹے روزے کے بدلے میں اسے قیامت کے دن ایک لاکھ گناہ گاروں کی شفاعت کاحق ملے گاساٹھ لاکھ برس کی عبادت نامہ اعمال میں لکھی جائے گی۔

اگراسی سال جس میں روزے رکھے ہیں مرجائے گاتوشہیدہوگااوردیداربھی حاصل ہوگا۔حدیث پاک میں ہے کہ جوآدمی شوال کی پہلی رات یادن میں نمازعیدکے بعدچاررکعت نمازنفل اپنے گھرمیں پڑھے اورہررکعت میں الحمدشریف کے بعدسورة الاخلاص اکیس مرتبہ پڑھے اللہ تعالیٰ اس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیتاہے اوردوزخ کے ساتوں دروازے بندکردیتاہے اتنے تک وہ آدمی نہیں مرے گاجب تک وہ اپنامقام جنت میں نہ دیکھ لے ۔اللہ پاک ہم سب کی تمام جانی مالی عبادتیں اپنی بارگاہ لم یزل میں قبول فرماکربروزقیامت ذریعہ نجات بنائے اوراپنے پیارے محبوب کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی
0333.6828540

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Snake Soup
Previous Post مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟
Next Post وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو
Iran Old King

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.