yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

زندگی کی حقیقتیں

F A Farooqi July 10, 2016 1 min read
Facts of life
Share this:
Facts of life
Facts of life

تحریر: صہیب سلمان
انسان کی ازل سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ دنیا میں ہر چیز حا صل کرلے چاہے اس کیلئے اسے کچھ بھی کرنا پڑے ۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہر چیز ہر کسی کو نہیں ملتی کیو نکہ یہ قدرت کا قانون ہے کہ وہ اپنی مرضی سے جسے چاہے عطا کردے دنیا میں اگر ہم نظر دوڑا ئیں تو معلوم ہوتا ہے کہ عام شخص سے لے کر بادشاہ تک سب اپنے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں ۔عام آدمی کو روٹی، کپڑا ور مکان کی فکر ہے جبکہ بادشاہ کو اپنی بادشاہت کو طو ل دینے کی فکر ہے چناچہ کوئی بھی شخص اس عارضی دنیا میں مطئمن نہیں ہے۔صرف وہ ہی شخص مطمئن ہے جس کا اللہ کیساتھ تعلق مضبوط ہے اور ہر معاملے میں صبر و تحمل کا مظا ہرہ کرتاہے اور دوسروں کی دل آزاری نہیں کرتا ۔فارسی کا محاورہ ہے کہ ایک درویش اگر ایک روٹی کھاتا ہے تو وہ آدھی دوسرے کو دے دیتا ہے اور اگر ایک بادشاہ کے پاس ایک سلطنت ہو تو وہ ایک اور کی خواہش کرتا ہے۔

-1 قرآن مجید میں ہے کہ انسان کیلئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرتاہے۔
-2 تو جا میں آ ریا ں وہ شخص وہی پر انتظار کرتا رہتا ہے لیکن دوسرے شخص کیلئے یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ کسی کو
انتظار کروانا موت سے زیا دہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔
-3 اللہ تعالیٰ جس قوم کو عذاب دینے کا ارادہ کرتا ہے تو پھر اس قوم پر عذاب ٹل نہیں سکتا سوائے حضر ت یو نس کی واحد قوم تھی جس کے تمام بچے ،ماں اورباپ سب نے استغفار کرنا شروع کردیا تو اللہ نے اپنا عذاب ٹال دیا۔

Pakistan
Pakistan

-4 حضرت موسیٰ نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا کہ فرعون جھوٹی خدائی کا دعویٰ کرتا ہے تو اُ سے ختم کیوں نہیں کردیتا تو اللہ تعالیٰ نے جواب دیا کہ اے موسیٰ وہ اپنی قوم میں انصاف کرتاہے ۔
-5 منہ سے نکلی ہوئی بات اور کمان سے نکلا ہوا تیر واپس نہیں آتے۔
-6 پاکستان میں سب سے آسان کام جھوٹ بولنا اور دوسروں پر تنقید کرناہے۔
-7 دنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے جبکہ شریف آدمی کیلئے پاکستان قید خانہ ہے۔
-8 کم بو لنا عقل مندی ہے جبکہ نا بولنا کم علمی کی علامت ہے۔
-9 ایک باپ پورے خاندان کو پالتا ہے جبکہ پورا خاندان ایک باپ کو نہیں پال سکتا۔
-10 جہا ں سود کا لین دین ہوگا وہاں سے اللہ تعالیٰ کی برکت اُ ٹھ جاتی ہے ، قحط اور زلزلے وغیرہ عام ہو جاتے ہیں۔

-11 ہر انسان اچھا ہے اپنے لئے لیکن انسان کا پتہ تب لگتاہے جب اس کے ساتھ واسطہ پڑتاہے ۔
-12 کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے اس کام کا تجربہ حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ نقصان سے بچا جا سکے ۔
-13 جب تک انسان زندہ رہتا ہے اس وقت تک وہ مسائل سے دوچار رہتا ہے ۔
-14 دنیا میں انسان رزق کے پیچھے روڑ تا رہتا ہے جبکہ رزق انسان کا اس طرح پیچھا کرتا ہے جیسے موت انسان کا ۔
-15 انسان جب اپنی خواہشات کو حد سے زیادہ بڑھا لیتاہے تو وہ پوری نہیں ہوتیں تب پریشان ہوجاتاہے ۔
-16 ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا کیونکہ دوستی بہت گہرا مفہوم رکھتی ہے جسے سمجھنا آسان نہیں۔
-17 چنگیز خان نے پوری دنیا کو فتح کیا سوائے مصر اور ہندوستان کے اور کہنے لگا کہ اگر دنیا میں حکمرانی چاہتے ہو تو وہ مسلسل جفا کشی میں ہے۔
-18 مایوسی گناہ ہے قرآن مجید میں ہے کہ انسان کیلئے وہ ہی کچھ ہے جس کیلئے وہ کوشش کرتاہے۔

Sohaib Salman
Sohaib Salman

تحریر: صہیب سلمان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mahmood Khan Achakzai
Previous Post محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات
Next Post شاہ بغداد کا خطاب
Sheikh Abdul Qadir Jilani

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.