yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہر اول کا منتظر انقلاب

F A Farooqi July 9, 2016 1 min read
Pak Revolution
Share this:
Pak Revolution
Pak Revolution

تحریر : ایم آر ملک
ماہ صیام میں آٹے کیلئے لائن میں لگی بوڑھی ماں کے جھریوں زدہ چہرے پر پہلی بار حقیقی خوشی کے آثار نظر آئے ایک ایسی خوشی جو دل سے پھوٹتی ہے اور چہرے پر آ کر لوسی دینے لگتی ہے اس خوشی کے استفسار سے پہلے ہی بوڑھی ماں بول اٹھی کہ بغاوت کی فصل پک چکی ہے تبدیلی اب اِس قوم کا مقدر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر مجھے حجاج بن یوسف کے وہ الفاظ یاد آئے جو بغدادکی فضائوں میں معلق ہو کر رہ گئے۔۔۔۔

“سروں کی فصل پک چکی اب کاٹنے کا وقت آگیا ” ۔۔۔۔۔۔
جہاں قابل احتساب اقلیت کے ہاتھوں ناقابل احتساب اکثریت یرغمال ہو ۔۔۔۔۔
جہاں غیر منصف اہلیت کے ہاتھوں عوام کا حق خود ارادیت سبوتاژ ہو۔۔۔۔۔
جہاں حکمرانوں اور عوام کے درمیان غلام اور آقا کا فرق بتدریج بڑھ رہا ہو۔۔۔۔۔۔
جہاں 7643افراد کے ہاتھوں 18کروڑ لوگوں کا معاشی گینگ ریپ ہو۔۔۔۔۔۔۔
جہاں جہالت پسندی اور روشن خیالی کے درمیان معرکہ آرائی ہو رہی ہو۔۔۔۔۔۔
جہاں ڈگری یافتہ نسل نو کو بے روزگاری کا ناسور، رشوت ، سفارش ،اقرباپروری،منشیات ،خودکشی اور ظلم و استحصال کی صورت ڈس رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں جمہوریت ، جمہور کو سوکھے پتوں کی طرح پائوں تلے کچل رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں راستے تحفظ اور شہری پناہوں کے طلب گارہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں گلیوں کے پیچ و خم میں بارود بھرا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

جہاں امن ! لا قانونیت، مذہبی جنونیت،افراط زر ، نام نہادد ہشت گردی،غربت، بے روز گاری، راشی پولیس کی بدمعاشی، حکمرانوں کی من مرضی کے تاریک کنویں میں ڈوب رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں صبحیں اور شامیں نوحہ گری کی نذرہو رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاںذوق تخریب تعمیر کے تصورمیں رچ بس گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں آدرش،روشنی،پیمان زندگی،تہذیب کا تقدس پامال ہو رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں اسیر ذہنوں میں تعمیری سوچ بھرنے والے حکیم سعید اور غازی صلاح الدین کا قتل سیاسی مصلحتوں کا نتیجہ ٹھہرے

Kidnap
Kidnap

جہاں دن دیہاڑے منصف کا بیٹا گن پوائنٹ پر اُٹھا لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں امن کے داعی عاشقِ رسول کو سر ِ راہ درندے اپنی درندگی کا نشانہ بنادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں کھربوں روپے کے بجٹ سے عوام کیلئے صرف دس ارب مختص ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں ہر ماہ مہنگائی اور حکمرانوں کے منی بجٹ کے ساتھ لاشوں میں اضافہ ہوتا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں حکومت وقت مقتدر طبقات کے تحفظ کیلئے محاصل کا بوجھ عوا م کی کمر پر لادنے کیلئے بالواسطہ ٹیکس عائد کرتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں بانی پاکستان کی پارٹی کے چہرے پر جعلی لیبل لگا کر قیادت دھرتی کے اربوں روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ِ ملک منتقل کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں سیاست عوامی خدمت کے بجائے خاندانی وراثت بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں سیاست کے منفی رحجانات اور منافقانہ رویے بھائی کو بھائی اور بیٹے کو باپ سے لڑا رہے ہوں۔۔۔۔۔۔

جہاں کرپٹ بیوروکریسی اپنے بھتیجوں ،بھانجوں کو ملازمتوں سے نواز کر ،”ضرورت ہے ” کے اشتہا ر کے ذریعہ میرٹ کی دھجیاں بکھیر تی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں ہر شعبہ ناانصافیوں،کھوکھلے نعروں، سمگل شدہ ثقافت اور ذہنی ڈیپریشن کی زد میں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں افلاس سے وعدوں کا دم گھٹنے لگا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں خواہشا ت کی آنکھیں نابینا اور جذبے سچائی کی سولی پر لٹکے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں 20کروڑ لوگوں کی خود اعتمادی کے پر نوچ لیے گئے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں ایک خالی جیب باپ عید پر کپڑے مانگنے والے لخت ِ جگر کو زمین پر پٹخ کر موت کے گھاٹ اُتار دے اور بجٹ پیش کرنے والا وزیر خوشیوں کے شادیانے بجائے ۔۔۔۔۔۔۔
جہاں بیقرار،کج نصیب،رائندہ درگاہ قوم کی سوچوں نے آنیوالے دنوں کیلئے کفن سی لئے ہوں
جہاں لہو ٹپکتی نظر یں خزاں کا موسم اگا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں غموں کی کھیتی آنسوئوں سے سیراب ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہاں مایوسی کا غصے میں بدلنا فطری امر ہے اور انقلاب کسی ہراول کا منتظر ہے۔ 98فیصد لوگوں کے یقین کی لو تھر تھرا رہی ہے کہ قیادت کی کسوٹی پر کون پورا اترے گا،بغاوت کی ہولناک خاموشی کاتسلسل ٹوٹنے والا ہے کہ ضبط کی رفاقت کو69سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔نصف صدی سے زائد عرصہ پر محیط جبرو استبداد،ظلم و ناانصافی کا نقاب الٹے گا کہ ارتقا کا مزاج تغیرات سے افزوںہے۔۔۔۔۔
دھوکے کی بنیاد پر ظلم کے طویل اقتدار کی دیوار کب تک کھڑی رہے گی آخر اسے گرنا ہے ،زمین بوس ہونا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

M.R.Malik
M.R.Malik

تحریر : ایم آر ملک

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Blair and George Bush
Previous Post بلیئر اور بش انسانیت کے مجرم
Next Post سیاستدانوں کی منافقت
Politics

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.