yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ماں تیرے بن پہلی عید

F A Farooqi July 8, 2016 1 min read
Sad Girl
Share this:
Sad Girl
Sad Girl

تحریر : رشید احمد نعیم
ماں ایک چھوٹا سا لفظ ہے جو صرف تین حروف (م،الف،ں) سے بنتا ہے مگر وسعت کے لحاظ سے اس لفظ میں ایک کائنات سموئی ہوئی ہے۔یہ وہ عظیم رشتہ ہے جوگھر میں نہ ہو تو گھر گھر نہیں دکھتا بلکہ بنجر،ویران اور اجاڑ زمین نظر آتی ہے۔اس ایک لفظ کی ادایگی سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پوری کائنات سمٹ آئی ہو۔دنیا جہان کی خوشیاں، رائنایاں، رونقیں اور خوبصورت جذبات و احساسات اس ایک لفظ کے وجود میں چھپے ہوئے ہیں۔خدائے بزرگ و برتر کی طرف سے عطا کردہ یہ وہ عظیم رشتہ ہے جس کی عظمت و رفعت کو بیان کرنے کے لیے ذخیرہ الفاظ کم پڑ جاتا ہے۔ محبت کی پیکر اس عظیم ہستی کو اپنے بچوں سے کتنا پیار ہوتا ہے ؟ دل میں کتنی شفقت و محبت ہوتی ہے؟ آج تک دنیا میں کوئی ایسا پیمانہ ایجاد ہوا ہے نہ ہو سکے گا جو ماں جیسی شفیق ہستی کی محبت کو الفاظ میں بیان کر سکے۔ ماں کی محبت اس شجر جیسی ہے جس کے سائے تلے بیٹھ کر ٹھنڈک و سکون کا احساس ہوتا ہےmother like a shady tree wich burns in the scorching heat of the sun but provides a comfort shade to others۔

ماں دنیا میں رب ِکریم کی محبت کا روپ ہے جس کی آغوش میںآتے ہی سب دُکھ درد بھول جاتے ہیںاور دنیا کے ہنگاموں کی تھکاوٹ کا احساس تک نہیں ہوتا۔بن مانگے دعائوں کے سلسلے کا دوسرا نام ماں ہے ۔ماں کی دعایں ایک حصار ہے جو انسان کو ہر قسم کے دُکھ ،درد اور پریشانی و مصیبت کے پہاڑوں سے دور رکھتا ہے کیونکہ ماں کی دعا تو رب ِ کائنات بھی رد نہیں کرتا۔ماںکی محبت وشفقت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور جب یہ جنت روٹھ جائے ۔۔ اس شفیق ہستی کو خدا اپنے پاس بلا لے تو انسان ٹوٹ پھوٹ جاتاہے ۔ ہر خوشی و غمی کے موقع پر بے اختیار ماں یاد آتی ہے اور آنکھیں برسات کے بادلوں کی طرح برسنے لگتی ہیں۔ میری جنت ، میری یہ شفیق ہستی ، میرا سکون ، میری آنکھوں کی ٹھنڈک، دعائوں کا حصار اور یہ عظیم رشتہ مُجھ سے تین ماہ پہلے جُدا ہو گیا میری جنت مُجھ سے چھن گئی۔ خالق و مالک نے اس محبت کے پیکر کو اپنے پاس بلا لیا۔

آج اس ماں کے بغیر ، اس عظیم ہستی کے بغیر میری پہلی عید تھی۔۔ عید کیسے منائی ؟ یہ صرف دل ہی جانتا ہے۔ دل نے بہت آوزیں دیں کہ ماں! آ جائو کہ آج عید ہے۔ ماں! آ جائو مُجھے گلے لگا لو کہ آج عید ہے۔ماں! آپ کو معلوم ہے کہ میری عادت تھی کہ میں نمازِ عید ادا کرنے کے بعد دوڑتے ہوئے گھر آتا تھا اور آپ کے گلے لگ کر عید ملتا تھا مگر ماں! آج گلے لگانے والا کوئی نہیں ہے ۔ماں! آج کوئی مشفق ہاتھوں سے سر پر پیار دینے والا کوئی نہیں ہے ۔ ماں! آپ تو میر ا ماتھا چوما کرتی تھیں آج میرا ماتھا کون چومے گا؟ آج کیوں اتنا دور ہیں مُجھ سے؟۔ میں بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا اس لیے آپ کی آنکھوں کا تارا تھا ،آپ کو زیادہ محبوب تھا۔زیادہ پیارا تھا۔ آج اپنے اس لارڈلے بیٹے سے دور ۔۔ بہت دور کیوں ہو ؟؟؟آئو ماں! میرے آنسوئوں کو زمین پر نہ گرنے دیں۔آپ تو میری ایک آہ پر تڑپ جاتی تھیں مگر آج روتے ہوئے کو چُپ کروانے کیوں نہیں آ رہی ہو ؟؟؟ ماں آج تیرے بیٹے کو گھر گھر نہیں لگ رہا ہے بلکہ ویران و بنجر ریگستان محسوس ہو رہا ہے۔

Mom
Mom

ماں! آپ کی تو عادت تھی کہ عید اپنے اس چھوٹے بیٹے کے ساتھ ہی منانی ہے ۔ آپ جس بھائی کے پاس بھی ہوتی تھیں مگر آپ کی خواہش ہوتی تھی کہ عید صرف چھوٹے بیٹے کے پاس ہی کروں گی تو آج عید میرے ساتھ کیوں نہیں؟؟؟ ماں! آپ کو یاد ہو گا ایک بار آپ کے سب سے بڑے بیٹے اور میرے باپ جیسے بھائی اور آپ کے پوتوں نے اصرار کرکے آپ کو عید اپنے پاس منانے پر راضی کر لیا مگر چاند نظر آتے ہی آپ نے کہا نہیں ،نہیں میں عید اپنے بیٹے کے بغیر نہیں کر سکتی۔ان کے بے حد اصرار کے باوجود آپکی ایک ہی خواہش تھی کہ عید صرف اپنے چھوٹے اور لارڈلے بیٹے کے پاس ہی کروں گی اور پھر یاد ہے آپ کو کہ میں صبح سویرے میلوں سفر طے کر کے آپ کو لے کر آیا تھا تو تب آپ کو سکون ملا ۔ آپ نے میرا ماتھا چوما اور سر پر شفقت و محبت سے ہاتھ پھیرتے ہوئے ڈھیروں دعایں دی تھیں۔آج پھر چاند نظر آیا ہے ، آج بھی مساجد میں ہلالِ عید کے اعلانات ہوئے ہیں ،آج پھر عید ہے مگر آج مُجھے اکیلا کیوں چھوڑ دیا ہے ؟؟؟ماں! آج اللہ سے کیوں فریاد نہیں کی کہ اے خالق و مالک ! میرا بیٹا اکیلا ہے۔

آج تک اس نے میرے بغیر کوئی عید نہیں منائی، مُجھے تھوڑی سی مہلت دے دے کہ اپنے بیٹے کو ایک بار گلے لگا آئوں،میں اپنے بیٹے کے سر پر شفقت بھرا ممتا کا ہاتھ پھیر آئوں کیونکہ میر بیٹا نمازِعید کے بعد اس کا عادی ہے، میں اپنے بیٹے کا ماتھا چوم آئوںکیونکہ برسوں سے یہ حُسین رویت قائم ہے ماں!ایک بار تو اللہ سے منت سماجت کی ہوتی کہ اے عرش و زمیں کے مالک!میر بیٹا رو رہا ہو گا مُجھے چُپ کرانے کے لیے جانے دے۔میرا بیٹا میرے بغیرعید پرتڑپ رہا ہو گا مُجھے دیکھ کر اس کو سکون آ جائے گا۔ مُجھے ایک جھلک دکھا آنے دیں۔ماں! آج عید کا دن مُجھے صدیوں کے برابر لگا۔ایک ایک گھڑی قیامت بن کر گزری۔ ماں! میں حسب ِ روایت دوڑتا ہوا گھر آیا ۔۔۔ وہی گھر تھا ۔۔۔سب کُچھ وہی تھا اگر کُچھ نہیں تھا تو وہ آپ کا شفیق وجود نہیں تھا۔

آپکا محبت بھرا چہرہ نہیں دکھائی دیا۔میں برآمدے میں جہاں آپ میرے آنے سے پہلے بیٹھی ہوتی تھیں، بہت دیر تک کھڑا رہا کہ ابھی دو ہاتھ فضا میں بلند ہوں گے مُجھے گلے لگا کر ،میری پیشانی چوم کر ممتا کی محبت ثبت کریں گے مگر ماں! ایسا نہیں ہوا میں بوجھل قدموں سے چلتا ہو چارپائی پر ڈھیر ہو گیا کہ شائد ماں آ جائے مگر نہیں ماں! آپ نہیں آ ئیں۔شام ڈھل گئی۔عیدکے یادگار تاریخی لمحات غروب آفتاب کے ساتھ رخصت ہو گئے مگرمیرے دل کی زمین پرآہوں سسکیوں اور آنسوئوں کے روپ میں برسنے والی بارش نہ تھم سکی کیونکہ یہ دل آپ کے دو ہاتھوں کے لمس کاطلبگار تھا اور شائد اب یہ میرے نصیب میں نہیں کہ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ عیداں تے شبراتاں آئیاں،سارے لوکی گھراں نوں آئے،او نہیں آئے محمد بخشائ،جیھڑے آپ ہتھیں دفنائے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم
03014033622
rasheed03014033622@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post فیصل آباد: گھر واپس نہ جانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
Next Post سپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.