yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

Yesurdu July 2, 2016 1 min read
Share this:
Most of the banks
Most of the banks

بینکوں کی کہیں برانچیں بند، کہیں لنک ڈاؤن ، کراچی ، لاہور ، پشاور ، اسلام آباد اور ملتان میں صارفین رُل گئے ، بزرگ پنشنرز مایوسی کی تصویر، خواتین بھی خوار
لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، دوسری طرف ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے ۔رحیم یارخان میں نیشل بنک آف پاکستان کی مین برانچ کا کمپیوٹر سسٹم فیل ہونے سے ایک بھی چیک کیش نہ ہو سکا ۔ آج عید سے پہلے آخری بنک ڈے ہے ، سینکڑوں سرکاری ملازمین کا عید پر تنخواہوں سے محروم رہنے کا خدشہ ہے ۔دوسری طرف لاہور میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ، نیشنل بنک کے باہر پنشنرز کا رش دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ شہریوں کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔جبکہ اکثر بنکوں کے لنک ڈاؤن ہونے سے کام بند ہو گیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عید اپنوں کے ساتھ کرنے جانا ہے مگر متعدد مشینیں خراب ہیں ۔ لنک ڈاؤن ہونے کے باعث انہیں گھنٹوں انتظار کی زحمت اٹھانا پڑ رہی ہے ۔ملتان جی پی او کے باہر بھی پنشن کے حصول کے پنشنرز کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں ، شدید گرمی کے موسم میں پنشنرز دھوپ مین کھڑے خوار ہو رہے ہیں ۔ جی پی او حکام نے 5 کے بجائے 3 کائونٹرز قائم کئے ہیں ، خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹرز قائم نہیں کیا جس سے انکو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جی پی او اہلکار رشوت کے عوض اپنے من پسند افراد کو نواز رہے ہیں جبکہ عام شہری خوار ہو رہے ہیں ۔ پنشنرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنشن کے حصول کو آسان بنایا جائے اور ان کو بنکوں کے ذریعے پنشن فراہم کی جائے ۔
ملک کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں کئی اے ٹی ایمزمیں کیش نہیں تو کہیں لنک ڈاؤن ہوگیا ، پنشن پر گزارہ کرنے والے بزرگ شہریوں کو پنشن کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔راولپنڈی اسلام آباد میں اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر نجی بینک کی برانچیں کھلی تو ہیں لیکن عوام کو خدمات فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں، بینکوں میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے تاہم چیک کیش نہیں ہو رہے ۔ متعدد اے ٹی ایمز میں رقم نہیں جبکہ بعض اے ٹی ایمز پر لنک ڈاؤن کا مسیج شہریوں کا منہ چڑھا رہا ہے ۔ کراچی میں فائیواسٹار چورنگی پر نیشنل بینک کے عملے نے میڈیا سے بات کرنے پر پینشنرز کو باہر نکال دیا ۔ بینک کے عملے نے پینشن لینے والوں کوجواب دیا کہ اب میڈیا سے پینشن وصول کرو

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Next Post ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.