yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جنگل راج

F A Farooqi June 29, 2016 1 min read
Democracy
Share this:
Democracy
Democracy

تحریر : سجاد گل
اس ملک میں کون سا نظام رائج ہے،نظامِ خلافت ،نظامِ جمہوریت ،بادشاہت کا نظام،یا پھر جنگل راج؟اس ملک میں چند خاندانوں کا چلنے والا راج نظام ِخلافت کے پائوں کی خا ک کے برابر بھی نہیں ہو سکتا،لامتناہی خامیوں کے اس اسیر راج میں نہ ہی خلافت جیسی کو ئی خوبی موجود ہے نہ خلافت کا رنگ،اگر اس نظام کو جمہوریت کا نام دیا جائے تو میرے خیال میں جمہوریت کی اس سے بڑی توہین ممکن نہیں، اس ٹوٹے پھوٹے ظالمانہ نظام کو بادشاہت سے جوڑ دیا جائے تو یہ نظام ِبادشاہت کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہوگا،باقی رہ گیا جنگل راج تو اس نظام کو جنگل راج کا نام دیا جائے توکم از کم مجھے اس میں زرہ بھر پس و پیش نہیں۔
اس دل کے دریدہ دامن میں ،دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میںسوچھید ہوئے،اس جھولی کا پھیلانا کیا

جس نظام سے ریڑیوں والے پھل فروش نہ سنبھالے جائیں یقینا وہ نظام نہیں بلکہ کسی نظام کے نام پر کھلا اور سنگین مذاق ہے، آپ نے یقینا یہ بات نوٹ کی ہو گی کہ پورا رمضان کا مہینہ انتظامیہ پھل فروشوں کوریٹ لسٹ کے مطابق پھل بیچنے پر آمادہ نہ کر سکی،خیر میراآج کا موضوع رمضان کی مہنگائی یا پھل فروش نہیں یہ بات بطورِ مثال بیچ میں آگئی،میرااصل موضوع اس ملک کا نظام ہے، ملک کے کرتا دھرتاصاحبان کے دعوے کے مطابق اس ملک میں جمہوری نظام نافذ ہے،اسی لئے کہا جاتا ہے” اسلامی جمہوریہ ِ پاکستان ”جب ہم ان کی زبانی سنتے ہیں کہ جمہوریت کو بچانا ہے،جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے،جمہوریت ہماری اولین ترجیح ہے۔

عوام کی نظر میںاِن آوازوں کی حثیت خالی گھڑے کی آواز سے زیادہ کچھ نہیں، گلہ یہ ہے کیا جمہوریت کو بچانا ہیں خواہ ملک کا بیڑہ غرق ہوتا رہے،جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے بھلے ملک کمزور سے کمزور تر ہوتا رہے،جمہوریت کے مفادات اولین ترجیح پر اور ملکی مفادات پسِ پشت، کیا عجب ہے داستاں تری شرم بھی نہیں آتی ان بے معنی و بے مقصد دعوئوں کے ڈھول تھاپتے ہوئے،جمہوریت کے ان نغمہ سراہوں کی نظر میں انہیںاپنی من مانی اور ملک لوٹنے کی کھلی چھٹی عنایت فرما دی جائے تو یہی اصل اور حقیقی جمہوریت ہے،اگر اس میں کہیں روک ٹوک ،احتجاج و تنقید کا عنصر نمایا ہوتا نظر آئے تو ان کی یہ جمہوریت خطرے میں پڑجاتی ہے۔

Law
Law

اگرآئین و قانون کی بالا دستی کی بات کی جائے ،عدل و انصاف کا تقاضا کیا جائے یا عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی پر کچھ گفت و شنید اور قلم وقرطاس کی جائے تو جمہویت پر خطرات کی کالی گھٹائیں چھا جاتی ہیں،درحقیقت عرصہ ستر سال سے عوام کو جمہوریت کے نام پربیوقوف بنایا جارہا ہے، اگر جمہوریت عوام کے حقوق کو پامال کرنے کا نام ہے،عوام کو ذلت و رسوائی سے دوچار کرنے کا نام ہے،تو نہیں چاہئے ہمیں یہ بوسیدہ اور ناکام نظامِ جمہوریت،اگر جمہوریت غریب اور امیر کے درمیان عدل وانصاف کی تقسیم کا نام ہے تو اعلانِ برات ہے ہر اس شخص کا اس جمہوریت سے جس کے سر میں ذرا بھی سودا موجود ہے،لگے ہاتھوں ایک مثال اور سنتے جایئے، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا بیٹا اغواہ ہوا تو ملک میں اک وویلا مچ گیا،وزیرِداخلہ کو الگ بیان دینا پڑا اور سائیں سرکار کو الگ پرس کانفرس کرنی پڑی،سٹیبلشمنٹ سر جوڑ کر بیٹھ گئی ،پارلیمنٹ میں بھی بھونچال کی سی کفیت دیکھی گئی۔

دوسری جانب چچا نورا کا بیٹا اغواہ ہوا نہ یہ منظر وسماں دیکھنے کو ملے اور نہ چچا نورا کے خاندان کے علاوہ کسی کو کانوں کان خبرہوئی، وہ ایف آئی آر درج کرانے تھانے گیا تو مانندجوئے شیر حالات سے گزر نے کے بعداسے ایف آئی آر کی سعادت نصیب ہوئی،اور اسکے بعد کسی ادارے یا محکمے کے کانوں پر جوء تک نہ رینگی،چچا نورا سے پچاس لاکھ روپے بطور تاوان طلب کئے گے ،”سولہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا شخص” اور” پچاس لاکھ روپے ” تاوان ادا نہ کرنے کے باعث چچا نورا کو اپنے بیٹے کی لاش دیکھنی پڑی۔
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

مجبور ولاچار آدمی کسی تنگی کے باعث بکری کا بچہ چوری کر لیتا ہے تو اسے یہ ادارے اور نظام تین سال کی قید اور جرمانے کی سزا سنا دیتے ہیں ،مگر کوئی شخص ملکی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کرتا پھرے اسکے لئے کمیشن بنانے شروع کر دیئے جاتے ہیں،ٹی ،آر، او کے جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں،ملک کی دولت لوٹنے والاایک مجرم اپنی صفائی یوں بیان کرتا ہے کہ چور میںہی نہیں فلاں بن فلاں بھی چور ہے،عجیب تماشا لگا رکھا ہے ان حکمرانوں نے،پوری قوم کو اُلو بنایا ہوا ہے۔

Political Parties
Political Parties

ہماری ناقص معلومات کے مطابق یہ جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کے نام پر عوام کو چونا لگانے کا ایک مفید ڈھنگ ہے جو اس ملک میں کچھ جاگیرداروں،وڈیروں اور بزنس مینز نے رچایا ہوا ہے، پاکستان میں رائج نظام جمہوریت ایک دھوکے کے سوا کچھ بھی نہیںہے دراصل یہ دو تین خاندانوں کی بادشاہت ہے،اسکی ایک حالیہ مثال یہ دی جا رہی ہے کہ بغیر بالوں والے صاحب خود تو برطانیہ میں عید کی شاپنگ کر رہے ہیں،اور یہاں انکی صاحبزادی وزیراعظم ہائوس میں بیٹھ کر احکامات جاری و ساری فرما رہی ہیں، جبکہ حقیقی جمہوریت میں کوئی شخص اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا کہ وزیراعظم کی غیر موجودگی میں انکے ہی خاندان کا کوئی فرد حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھال لے۔

آئین ِپاکستان کی روح سے وزیراعظم کی غیر موجودگی میں سپیکرقومی اسمبلی یہ فرائض سر انجام دے سکتا ہے”ہاں یہاں مسلم لیگ ن والے چچا نورا والا یہ اعتراض ضرور اٹھا سکتے ہیں کہ آئین میں یہ کہا لکھا ہے کہ نواز شریف کی غیر موجودگی میں مریم نواز انکی جگہ نہیں لے سکتی”ان حکمرانوں کی ان من مانیوں کو بادشاہت کا نام دینا بادشاہت کے ساتھ سرا سر زیادتی ہوگا۔

اگر اس وقت بہادر شاہ ظفر زندہ ہوتا تو وہ بھی کب کا دھرنے کا اعلان کر دیتا کہ یہ حکمران اپنی من مانیوں اور ظالمانہ نظام کے تحت بادشاہت کو بدنام کر رہے ہیں،مگر کوئی بھی صاحب عقل جو بادشاہت کی تاریخ سے واقف ہے وہ اس نظام کو بادشاہت نہیں کہے گا،یہ نظام تو ظالمانہ وجابرانہ ہے،یہ وہ نظام ہے جسکی لاٹھی اسکی بھینس، یعنی جنگل راج۔

Sajjad Gul
Sajjad Gul

تحریر : سجاد گل
dardejahansg@gmail.com
Phon# +92-316-2000009

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Torkham Border
Previous Post مسئلہ طور خم بارڈر
Next Post ویلڈن عائشہ ممتاز ویل
Ayesha Mumtaz

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.