پیرس(نمائندہ خصوصی)منتخب عوامی حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ ملک کے باشعور عوام دھرنااور کنٹینر کی غیر جمہوری سیاست کرنے والوں کو ‘‘الوداع’’ کہہ چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کر رہا ہے