yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

غلطی پر کون

F A Farooqi June 27, 2016 1 min read
Pakistan Election
Share this:
Pakistan Election
Pakistan Election

تحریر : زکیر احمد بھٹی
جب سے انسان پیدا ہوا ہے اس وقت سے ہی ایک بات تو سچ اور مخلص ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے جس طرح آج ہم اپنے آپ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلمان سمجھتے ہے اور ہمیشہ ہی دوسروں میں غلطی تلاش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اگر ہم ہمیشہ کسی کو اچھا دیکھتے ہیں خدا نخواستہ اس میں ایک غلطی بھی نظر آ جائے تو اس کی سب اچھی بات چھوڑ کر بس ایک غلطی کو لے کر اسے ہمیشہ بدنام کرنے کی کوشش میں مصروف ہو جاتے ہے ہم یہ کبھی نہیں سوچتے کہ اس بندے میں اگر ایک دو غلطیاں ہے تو اور بہت زیادہ خوبیاں بھی ہے مگر ہم تو ہمیشہ سب کی غلطیاں ہی دیکھتے ہیں کبھی ہم نے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھا ہے کہ ہم میں کتنی غلطیاں ہے اور کون سا کام ہے جو ہم اچھا کرتے ہے۔

اسی طرح آج کل ہم حکومت کرنے والی جماعت آج کل کیا شروع سے ہی جس پارٹی نے بھی حکومت کی ہے اسے برا بھلا کہتے آئے ہے ہم زبان پر بس ایک ہی کام ہوتا ہے صبح سے شام تک کہ ہماری حکومت بہت کرپٹ ہے بہت کرپشن کر رہی ہے ہماری حکومت دوسری طرف دیکھا جائے تو کوئی بھی پارٹی خود بخود کبھی نہیں آتی اور نہ ہم پر حکومت کرتی ہے یہ ہم لوگ ہی ہے جو اپنے لالچ مطلب اور مقصد کے لیے کسی بھی پارٹی کو لے کر آتے ہے ہم اپنے خود کے مفاد میں ہی ووٹ دیتے ہے ہمیں لالچ کیا ہے۔

حکومت سے ووٹ دیتے وقت یہی سوچتے ہے کہ میرا بیٹا میرا بھائی یا میرا کوئی بھی رشتے دار بس نوکری لگ جائے ہمارے محلے کی نالی بن جائے ہمارے علاقے میں پانی بجلی گیس ٹیلی فون لگ جائے پیسے لے کر ہم ووٹ نہیں اپنا ضمیر بیچ دیتے ہے اور جو کچھ بھی ہو کتنی بھی پریشانی ہو وہ ہم ہمیشہ قبول کر لیتے ہے اور یہ کبھی نہیں سوچتے کہ یہ ہر حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔

Election
Election

ہر ممبران کے علاقوں میں بجلی پانی سوئی گیس ٹیلیفون مہیا کرے مگر یہ چھوٹی سی بات ووٹ ڈالتے وقت ہمارے دماغ میں نہیں آتی اور ہم پہلے تو ہنسی خوشی اور پھر روتے ہوئے حکومت کو گالیاں دیتے ہوئے وقت گزرتے ہے اور پھر جب بھی الیکشن ہوتے ہے پھر انہی لوگوں کے جھوٹے وعدوں میں آ کر انہی کو ووٹ دیتے ہے. ہم شروع سے ہی غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے اور پاکستان آزاد ہونے کے بعد بھی ویسی ہی غلاموں والی زندگی گزر رہے ہے آج تک جس پارٹی نے بھی پاکستان پر حکومت کی ہے کتنے لوگ کو ہم نے صحیح کہا ہے یہاں پر ایک بات تو سچ اور کنفرم ہے جب تک ہم خود کو ٹھیک نہیں کر لیتے تب تک کوئی بھی پارٹی ٹھیک نہیں ہو گی جب ہمارے اپنے کام اچھے نہیں ہوتے دوسرا کوئی بھی کسی بھی پارٹی سے ہو وہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا ہمیں۔

اب بھی ٹھیک ہونے میں وقت نہیں لگے گا بس ہمیں ابھی سے ملاوٹ. رشوت . جھوٹ بولنا کسی غریب کے ساتھ ناانصافی. ناجائز فائدہ اٹھانا کسی یتیم کا مال کھانا . نازیبا الفاظ استعمال کرنا یہ سب چھوڑنا ہو گا تب ہم ٹھیک ہو سکتے ہے اور یہ سب چھوڑنے کے لئے بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی پاک ذات پر پختہ یقین اور قرآن مجید کی تلاوت پاپندی کے ساتھ اور نماز قائم کرے تو یہ سب ٹھیک ہو سکتا ہے.اور ہمیں دوسروں کے عیب ڈھونڈنے کی بجائے اپنی ذات کے عیب ڈھونڈنے چاہیے اور اصلاح کا عمل اپنی ذات سے شروع کرنا چاہیے۔

اگر ہم میں سے ہر ایک فرد انفرادی طور پر اپنے آپ کو درست کر لے گا اور اس کے ساتھ اپنے گھر سے اصلاح کا عمل شروع کر گا اور اپنے قریبی عزیزو اقارب کو اس صنف اور عمل سے روشناس کروائے تو اسی صورت میں ہمارا پورے کا پورا معاشرہ درست ہو سکتا ہے اور اسی طریق ایک مثالی مسلم معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں اور اپنی، اپنے وطن عزیز اور معاشرے کی بہتری ، فلاح اور ترویج کے لیے کام کر سکتے ہیں۔

Zakeer Ahmed Bhatti
Zakeer Ahmed Bhatti

تحریر : زکیر احمد بھٹی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
British Referendum
Previous Post برطانوی ریفرینڈم
Next Post سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎
David Cameron

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.