yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

F A Farooqi June 26, 2016 1 min read
General Asim Saleem Bajwa
Share this:
General Asim Saleem Bajwa
General Asim Saleem Bajwa

تحریر : اشفاق راجا
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی اور سول قیادت میں فاصلے نہیں، بھارت کے ساتھ کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ پاکستان نے دْنیا کی جنگ لڑی، لیکن پھر تنہا چھوڑ دیا گیا، سب سے زیادہ قربانیوں کے باوجود ڈو مور کا مطالبہ ناانصافی ہے۔ حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، مْلّا منصور افغان عمل میں معاون تھے، اْنہیں نشانہ بنانے سے امن عمل کو دھچکا لگا، ڈرون حملے کی اطلاع نہیں دی گئی، نئی طالبان قیادت سے مذاکرات کے لئے جلد کچھ نہیں کیا جا سکتا انہوں نے اِن خیالات کا اظہار جرمن میڈیا سے انٹرویو کے دوران کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بالواسطہ طور پر اْن تمام سازشی تھیوریوں کو رد کر دیا ہے، جو سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے حالیہ دِنوں میں بعض مخصوص حلقوں کی جانب سے پھیلائی جاتی رہی ہیں اور بعض سیاست دان اِس مہم میں آگے آگے ہیں، اْن کی ”پیش گوئیوں” کا سلسلہ اِس امر کے باوجود جاری رہتا ہے کہ وہ بار بار غلط ثابت ہو چکے اور جو بھی باتیں انہوں نے ارشاد کیں، وقت نے اْنہیں جھٹلا دیا،لیکن اس کے باوجود وہ کوئی نہ کوئی ہوائی چھوڑتے رہتے ہیں، خواہ مطلب کچھ نہ ہو۔

پاک فوج کے ترجمان نے غیر مبہم اور واضح الفاظ میں بتا دیا ہے کہ فوج نہ صرف جمہوریت کی حامی ہے، بلکہ سول حکومت نے جب بھی اْسے طلب کیا وہ فوراً مدد کو پہنچی، فوجی اور سول قیادت کے درمیان فاصلے نہیں اور قومی امور پر مشاورت کا عمل جاری رہتا ہے۔ جہاں تک مختلف امور میں مشاورت کا تعلق ہے اس سے نہ صرف بہترین راہ نکلتی اور محفوظ ترین راستہ ملتا ہے، بلکہ مسلمانوں کو تو باقاعدہ حکم ہے کہ وہ اپنے امور میں مشاورت کر لیا کریں۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کرام کے ساتھ مسلسل مشورہ کرتے رہتے تھے اور تاریخِ اسلام میں ہمارے سامنے متعدد ایسے واقعات آتے ہیں، جبکہ مشاورت کے نتیجے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام? کی رائے کو اہمیت دی، ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس امر کے پابند ہیں کہ اپنے باہمی امور مشاورت سے انجام دیں۔ جدید دْنیا کی جمہوریتوں نے مشاورت کے اس عمل سے استفادہ کی خاطر پارلیمینٹ کا ادارہ قائم کیا اور لوگوں کے ووٹ سے منتخب ہونے والوں کو حکومتی امور میں حصہ دار بنایا، دْنیا میں جہاں جہاں جمہوریتیں مضبوط ہیں وہاں ان ملکوں کے قومی ادارے امورِ مملکت کی انجام دہی میں پوری طرح دخیل ہیں اور کسی بھی فردِ واحد کو چاہے وہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو اپنے اختیارات پر بعض پابندیاں قبول کرنی پڑتی ہیں۔

Democracy
Democracy

یورپ کے بہت سے ملکوں میں آئینی بادشاہتیں موجود ہیں، لیکن اْن کے قومی امور منتخب نمائندے چلاتے ہیں۔ امریکی صدر کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں، حتیٰ کہ وہ کانگرس کے منظور کردہ کسی بھی قانون کو ویٹو کر سکتے ہیں، لیکن اول تو اس کی نوبت کبھی کبھار آتی ہے۔ دوسرے یہ کہ صدر کے ویٹو کے حق کو بھی اس وقت مسترد کر دیا جاتا ہے، جب کانگرس کوئی قانون دو تہائی اکثریت سے منظور کر دیتی ہے۔ چیک اینڈ بیلنس کا یہ نظام جمہوریت کو پٹڑی پر رکھتا ہے۔

یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ جمہوریت بہترین نظام ہے، لیکن انسانی بصیرت نے اب تک نظامِ حکومت چلانے کے لئے جو بھی نظام بنائے ہیں اْن میں جمہوریت ہی بہترین ہے۔ اس نظام میں عوام کے منتخب نمائندے ایک معین مدت کے لئے حکومت چلاتے، جو کچھ اْن کی دانش رہنمائی کرتی اس کے مطابق مْلک و قوم کی خدمت کرتے اور وقتِ معینہ پر رخصت ہو جاتے ہیں اْن کی جگہ نئی قیادت نئے جوش و جذبے کے ساتھ آگے آ جاتی ہے۔ دْنیا کے مختلف ملکوں نے اپنے اپنے مزاج، حالات اور قومی فلسفے کی روشنی میں اپنے ہاں جوبھی نظام رائج کیا ہے اس کی روح مشاورت ہے۔

مشاورت کے ساتھ جو بھی عمل کیا جائے گا اس کے نتائج ہمیشہ مفید اور مثبت نکلیں گے۔ پاکستان میں بدقسمتی سے ایسے ادوار بھی گزرے ہیں جب مملکت کے بڑے عہدیداروں کے درمیان تعلقات معمول کے مطابق نہ تھے۔ گورنر جنرل اور وزیراعظم کے درمیان اختلاف کی وجہ سے اسمبلیاں ٹوٹتی رہیں، اِسی طرح صدر اور وزیراعظم کے اختلافات کے باعث بھی ایسا ہوا۔ یہ سب کچھ اگرچہ قومی مفادات کے تحفظ کے نام پر ہوتا رہا، لیکن ان کے پس منظر میں ہمیشہ ذاتی اور گروہی مفادات ہی نظر آئے۔ایک بڑے عہدیدار نے دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش میں سارے نظام کو ہی تلپٹ کر دیا اور پھر حالات کو درست کرتے کرتے برسوں لگ گئے۔

Pak Army
Pak Army

ماضی میں فوج بھی سیاسی امور میں مداخلت کرتی رہی اور سیاست دان بھی اس کا موقع فراہم کرتے رہے۔ سیاسی حکومتوں نے اپنے ادوار میں اپنے مقاصد کے لئے کمانڈر انچیف کو وزیر دفاع کا عہدہ بھی سونپا اور وہ اس حیثیت میں کابینہ کے اجلاسوں میں شریک بھی ہوتے رہے اور نتیجہ یہ ہوا کہ 58ء میں فوج نے براہِ راست اقتدار سنبھال لیا۔ اگرچہ یہ مداخلت اصلاحِ احوال کے دعوے کے ساتھ کی گئی، لیکن فوجی ادوار کے بعد معلوم ہوا کہ فوجی حکومتیں بہت سے ایسے کام کر گئیں جن سے قومی مفاد کا تحفظ نہیں ہوا۔ ہماری سیاسی اور عسکری قیادتوں نے اِن حالات سے سبق سیکھ کر اب درست طریقِ کار اپنا لیا ہے۔

فوج سیاسی امور میں مداخلت نہیں کرتی، البتہ قومی امور میں عسکری قیادت کی مشاورت سے بہترین پالیسی تشکیل دی جا سکتی ہے تو ایسی مشاورت بہت ضروری ہے۔نیوز ایجنسی بی این پی کے تجزیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے جمہوریت کی کھل کر حمایت کر کے اْن عناصر کی زبانیں بند کر دی ہیں جن کا کاروبار ہی اْس وقت چلتا ہے جب فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے، کیونکہ عام حالات میں ان کو کوئی پوچھتا نہیں اِس لئے ایسے راندہ درگاہ سیاست دان کوئی نہ کوئی سیاسی پھلجھڑی چھوڑتے رہتے ہیں۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے اس اعلان سے ایسے سیاست دانوں کے ارادوں پر اوس تو پڑ گئی ہے، لیکن جن کا روزگار افواہوں سے وابستہ ہے وہ اْن کی اِن دو ٹوک باتوں سے بھی اپنا مفید مطلب مفہوم اخذ کرنے کی کوشش کریں گے تاہم جنرل باجوہ نے اپنا فرض بروقت ادا کر دیا۔

Muhammad Ashfaq Raja
Muhammad Ashfaq Raja

تحریر : اشفاق راجا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Assembly Members
Previous Post یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟
Next Post ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمان ہونا!
Muslim Country

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.