yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ٹی اوآرز اور سیاسی چالبازیاں

F A Farooqi June 23, 2016 1 min read
Panama LEAKS
Share this:
Panama LEAKS
Panama LEAKS

تحریر :خان فہد خان
پانامہ پیپرز میں آف شور کمپنیوں کے مالکان کے نام آنے سے جہاں دنیا بھر میں تہلکہ مچایا وہی پاکستان کی سیاسی صفوں میں ہلچل مچ گئی۔ پانامہ پیپرز نے دو اقساط میں 600کے قریب خفیہ کاروبار کرنے والے پاکستانیوں کے نام شائع کیے ۔ان خفیہ کاروبار کرنیوالوںکی فہرست میںجہاں دیگر پاکستانی کاروباری حضرات،میڈیا،ججوں،سماجی وسیاسی لوگوںکے نام سامنے آئے وہیں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف صاحب کی اولاد بھی کئی آف شور کمپنیوں کی مالک نکلی ۔پانامہ رپورٹ کے مطابق حسن ،حسین اور مریم نواز کے نام پر نو آف شور کمپنیاں رجسٹر ڈ ہیں۔پا نامہ پیپرزمیں ہونے والے انکشافات پر پورا پاکستان تشویش میں مبتلا ہے کہ کمپنیوں کا پیسہ کرپشن کرکے منی لانڈرنگ سے توباہر نہیںلیجایا گیایا ٹیکس چوری کیلئے توآف شور کمپنیا ں نہیں بنائی گئیں ۔

نواز شریف کی اولاد کے نام پر سامنے آنے والی آف شور کمپنیوںکے معاملہ کی انکوائری نواز شریف کے سیاسی حریفوں کیساتھ ساتھ ہر پاکستانی چاہتا ہے جو دن رات محنت کرکے خون پسینے کی کمائی میں سے ٹیکس دیکر حکومتی خزانہ بھرتا ہے ۔مگر وزیر اعظم صاحب نے تحقیقات کا حکم دینے کی بجائے اسے پاکستان کے خلاف سازش تو کبھی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کہا۔پھر کچھ جلسوں سے عوامی رابطہ مہم بڑھا دی اور قوم سے خطاب کر کے پانامہ میں لگائے گئے الزامات کی صفائیاں پیش کر دی اور ایک رکنی تحقیقاتی کمیشن کا لالی پاپ عوام کو دے دیا اور سمجھا کہ عوام مطمین ہو جائے گی لیکن میاں صاحب کے سیاسی حریفوں اور عوام نے میاں صاحب کے اس خطاب اور ایک رکنی کمیشن کو مسترد کر کے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن اور فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کیا۔ مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دی پھرو زیر اعظم نے سیاسی و عوامی دبائوں کو دیکھتے ہوئے پانامہ لیکس پر تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو کمیشن کیلئے خط لکھاجس کی سربراہی خود چیف صاحب کو لینے کی استداعا کی جو پانامہ رپورٹس میں لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کرے۔

Opposition
Opposition

اس کمیشن کے اختیارات اور احتساب کا دائرہ کار کیلئے ٹی او آرز بنائے گئے جن کے تحت تحقیقات ہونی تھی۔مگر حکومت ان ٹی اوآرز میں اپنی چالاکی اور پیشہ وارانہ مہارت سے کا لیتے ہوئے اس طرح کے ٹی او آرز تشکیل دئیے کہ جس میں تحقیق کاروں کو کچھ خاص اختیارات نہ دیے گئے تو چیف جسٹس صاحب نے ان ٹی او آرز کے تحت تحقیقات سے انکار کردیا ۔حکومتی ٹی او آرز کو جہاں چیف جسٹس صاحب نے مسترد کیا اس سے پہلے اپوزیشن کی جماعتیں بھی ٹی او آرز کوناقابل قبول قرار دے چکی تھی۔جب چیف صاحب نے تحقیقات سے انکار کیا تو حکومت پر مزید دبائوں آگیا اور اپوزیشن کے موقف کی تائید ہو گئی۔اس ساری صورت حال کے پیش نظر حکومت نے مشترکہ ٹی او آرز تشکیل دینے کیلئے حکمران اور اپوزیشن جماعتوںکے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنادی ۔اس کمیٹی کئی اجلاس ہوئے مگر مشترکہ ٹی اوآرز طے نہ پائے اوراپوزیشن نے ٹی اوآرز کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا۔جس سے لگتا ہے کہ احتساب کا مناسب وقت گنوایا جارہا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومتی اور اپوزیشن کے ٹی او آرز پر ڈیڈلاک کیوں پیدا ہوا…….؟ تو جناب مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ پانامہ پر تحقیقات نہ ہواگر تحقیق اور احتساب کا کام شروع ہو رہا ہے تو قیام پاکستان سے لیکر آج تک جتنے کرپشن ،ڈیفالٹر،قرضہ معاف ،ٹیکس چور،منی لانڈر نگ ، رشوت دینے لینے کے سارے کیسز کو دیکھا جائے تاکہ پانامہ کے علاوہ بھی دوسرے لوگ احتساب کے کٹہرے میں ہمارے ساتھ کھڑے ہو۔ حکومتی ٹی او آرز میں تحقیقاتی کمیشن کے ہاتھ پاوئں بھی باندھے ہیں کوئی خاص ختیارات نہیں دیے وہ فرد واحد یعنی جس کا پانامہ میں نام ہے صرف اس سے سوال جواب کے اختیار رکھتی ہے اور وزیر اعظم کو احتساب سے ویسے ہی بری قرار دیا ہے۔

سب سے اہم کہ ساری تحقیقات کیلئے کو ئی ٹائم پریڈ متین نہیںیعنی بے شک 2018 ہی آجائے۔ کوئی تحقیق مکمل نہ ہو حکومت کی آئینی مدت پوری ہو جائے اتنے میں شایدمعاملہ ویسے ہی رفعہ دفعہ ہو جائیگا۔ مگر اپوزیشن یہ چاہتی ہے کہ صرف پانامہ پیپرز میں آنے والے ناموں پر ہی تحقیقات ہو اوراس سے مطلق مکمل پانامہ ٹرائل ایکٹ کی قانون سازی ہو جس کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہے وہ وزیراعظم ہو یا صدریا عام آدمی۔ پانامہ پیپرز میں اور بھی افراد کے نام آئے ہیںتو سب کا احتساب اس قانون کے مطابق ہوگا مگر جیسا کہ میاں صاحب نے قوم سے خطاب میںپہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کیا ہے تو سب سے پہلے ان سے اور انکے خاندان سے تحقیقات کی جائیںگی۔وزیراعظم صاحب خود کوپا نا مہ کے الزام سے بری کروائیںاور میاں صاحب کے خاندان کا احتساب صرف تین ماہ میں مکمل کروا کرجورپوٹ آئے اس کو شائع کیا جائے ۔وزیراعظم کے خاندان کے احتساب کے بعد پانامہ کی فہرست میں شامل باقی لوگوں کا احتساب بھی کیاجائے گا۔ بات تو اپوزیشن کی ٹھیک ہے مگر جناب اپوزیشن بھی چالاکی کر رہی ہے صرف پانامہ والوں کے احتساب چاہتی ہے جس میں سیاسی طور پر میاں صاحب ہی بڑا نام ہیں جن کا وہ شکار چاہتے ہیں۔

Corruption
Corruption

اپوزیشن پانامہ کے علاوہ دیگر کرپشن کیسز ،بینک ڈیفالٹراور بیرون ملک پڑے پیسوں ،جائیدادوںسے مطلق کسی قسم کی کوئی تحقیقات نہیں چاہتی کیونکہ اگر ایساہواتوپیپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری سمیت دیگر رہنماء بھی شامل تفتیش ہونگے ساتھ ساتھ تحریک انصاف بھی بچ نہیں پائے گی ان کے رہنماء جہانگیر ترین اور دیگر جو مشرف کی جیب میں تھے وہ بھی پھنسیںگے یہ ہی نہیں ق لیگ والے بھی جو مشرف دور میں عیاشیاں کرتے رہے جناب چودھری برادران بھی جال میں آئیں گے۔یہ سب صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے اپوزیشن حکومتی ٹی او آرز پر متفق نہیںاور یہ ہی سب سے بڑی ڈیڈلاک کی وجہ ہے ۔جس وجہ سے احتساب کا عمل شروع نہیں ہو پا رہا ۔احتساب حکومت ، اپوزیشن دونوں چاہتے ہیں مگر ایک دوسرے کا اب حکومت ہم تو ڈوبیں گے صنم تم کو بھی لے ڈوبے گے پر کام کررہی ہے لیکن اپوزیشن خود کو پریشانی سے بچانا چاہتی ہی اورمیاں صاحب کے ساتھ سا تھ انکی اہلیہ، والدہ ،بچوں، نواسیوںاور پوتوں تک کا احتساب چاہتی ہیں مگراپنے لوگوں کے احتساب سے بھاگ رہی ہے ۔بہر حال صورت حال آپ کے سامنے ہے ٹی او آرز پر چلنے والے اجلاس صرف سیاسی چالبازیاں ہیں اور ہر کمیٹی ارکان اپنے لوگوں بچانے کی ممکنہ کوشش کر رہی ہے ۔

ابھی تودونوں جانب سے سخت موقف سامنے آئے ہیں ہو سکتا ہے کہ عوام کو ٹی او آرز کے چکر میں گھما پھرا کر احتساب سے راہ فرار اختیار کیا جائے یا ایک دوسرے کیلئے نرم گوشہ پیدا کرکے فرینڈلی احتساب سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک دی جائے۔ایسا ممکن ہے کیونکہ حکومت اور اپوزیشن دونوں جانب کرپٹ عناصر موجود ہیں دونوں بے رحم احتساب کے خواہ نہیں ہو سکتے ۔ دھرنے ،تحریکوںاور لانگ مارچ کی باتوں میں سچائی نہیں حکومت اور اپوزیشن جلد کوئی درمیانی راستہ نکال کر احتساب کے نام پر عوام کو بیوقوف بناکر دودھ کے دھولے ہو جائیں گے۔

KHAN FAHAD KHAN
KHAN FAHAD KHAN

تحریر :خان فہد خان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Opposition
Previous Post اپوزیشن کا بائیکاٹ
Next Post ١٧ رمضان یوم بدر
Ghazwa Badar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.