yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

عوامی ہڑتالیں یا ذاتی بھوک ہڑتالیں

F A Farooqi June 21, 2016 1 min read
Sitting
Share this:
Shutter Down Strike
Shutter Down Strike

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
آجکل پاکستان میں تو کوئی ایسا رواج بن چکا ہے کہ ذاتی مسائل کے لیے بھی عام ہڑتال کی کالیں دی جاتی ہیں اور ساتھ ہی پہیہ جام کروانے کے لیے بھی کہہ ڈالا جاتا ہے کراچی جو ہمارا معاشی حب ہے ساٹھ فیصد سے زیادہ صنعتیں بھی وہاں ہیںاورپورے ملک سے زائد ٹیکس بھی وہیں سے حاصل ہوتا ہے پھر ایشیا میں موجود بہت بڑی بندر گاہ ہے اور ہماری بحری افواج کا ہیڈ کوارٹربھی یہیں ہے ۔اب وہاں آئے دن اگر ہڑتالوں کی کالیں دی جائیں گی تو بتائیں کہ معیشت کا پھر کتنا نقصان ہو گا؟ اور جوپراڈکٹس تیار کی جانی ہیں ان میں بحر حال کمی آئے گی۔بیرونی تجارت متاثر ہوگی تو زر مبادلہ کہاں سے آئے گا۔پرانے وقتوں کے لیڈر خود بھوک ہڑتال کرکے ذاتی جان کو نقصان پہنچانا فخر محسوس کرتے تھے۔گو کہ بھوک ہڑتال کرنا کوئی احسن عمل نہ ہے پھر بھی احتجاج کا یہی مؤثرذریعہ ہوتا تھا۔اب راہنمایان تو ائیر کنڈیشنڈ گاڑیوں ،کنٹینروں میں سفر کرتے ہیں اور عوام کو ہڑتا لوں پر لگا ڈالتے ہیں یعنی اپنی جان کو پیاری اورپرائی جان کو دکھیاری کرڈالنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔آغا شورش کاشمیری نے کئی گھنٹوں تک بھوک ہڑتال کی۔

انڈیا میں تو راہنما اسی عمل سے مطالبات منواتے ہیں ۔وہ عوام کو ہلہ گلہ کی شہ نہیں دیتے نہ ہی فضول قسم کے جلوس نکالتے ہیں تاکہ ان کے کارکن اور عوام تکالیف سے نہ گزریں۔ٹریفک کا مسئلہ بھی پیدا نہ ہو۔پاکستانی لیڈروں پر چونکہ مفاد پرستی اور اقتدار پرستی کا ہی بھوت نہیں سوار بلکہ ہر شخص خود کو سب سے اوپر والی سیٹ پر بٹھانا اور پھر اپنی من مرضیاں کرنے کا خواہشمند ہے۔ اس لیے وہ بھوک ہڑتال تو کیا کریں گے وہ صرف چاہتے ہیں کہ کسی ہلہ گلہ کے نتیجے میں ان کے جذباتی کارکن بھڑک کرتوڑ پھوڑ کریں۔آپس میں دست و گریبان ہوں کوئی جان سے جائے تو مزہ چوکھا آوے گا۔ایک”شہید “کی لاش کو لے کر خوب سیاسی دوکانداری چمکے گی۔بیچارا جان سے گیا اور انھیں استعمال کرنے کے لیے لاشہ مل گیا۔ایوبی دور کی بات ہے کہ بیرونی ممالک کے سفارتخانے اور ایجنسیاں باقاعدہ طلباء و عوام کو بھڑکانے والے لیڈروں کو چوکھا مال لگاتی تھیںکہ اگر آپ ہڑتا ل کروائو گے تو اتنی رقم ملے گی اگر لاٹھی چارج کروانے اور آنسو گیس بھی مجمع پر پھنکوانے میں کامیاب رہے تو پھر رقم کئی گنابڑھ جاتی۔وہ کھلم کھلا سود ا کرتے تھے کہ اگر کوئی لاش یا لاشیں بھی گرواسکو تو پھر تو وارے کے نیارے ہو جاتے اور ڈھیروں مال مل جاتا تھا۔بیرونی ممالک خصوصاً سامراجی و کیمونسٹ ممالک نے طلباء ،مزدوروں (سبھی محنت کشوں)میں اپنی تنظیمیں قائم کر رکھی تھیں جو کہ خالصتاً ان کے اشارے پر اور ان کے مفاد کے لیے کام کرتی اور انہی کے نعروں کی آبیاری کرتی تھی۔اس دور میںسرخ ہے سرخ ہے۔سبز ہے سبز ہے کے نعرے ایجاد ہوئے۔

Sitting
Sitting

بحر حال جو بھی حالات رہے ملک بھر میں اسلام پسند طلباء تنظیموں اور بائیں بازو کی تنظیموں میں زبردست مقابلے ہوئے طلباء یونینوں پر تو زیادہ آئی ۔جے۔ٹی کے راہنما منتخب ہوتے رہے جو کہ ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کرتے چلے آرہے ہیں۔اور مزدور یونینوں پر بحر حال لیفٹ غالب رہا ۔ضیاء نے ایوبی آمریت کا طلباء تحریکوں کے نتیجہ میں حشر نشر ہوتا دیکھا تھا اس لیے طلباء یونینوں پر ہی پابندی عائد کرڈالی ۔جسے کسی سیاسی راہنما نے بطور ایشو مؤثر طریقہ پر نہیں اٹھایا کیونکہ طلباء تو ہر اقتدار کے آگے ڈٹ کر کھڑے ہوجاتے رہے ہیں۔اور طلباء تحریکوں نے ہی کسی سیاسی تحریک کو جدت و حدت دی۔اور بعض ایجی ٹیشن تو اپو زیشنی سیاسی اتحادوں کی طرف سے طلباء کی قیادت میں ہی شروع ہوئے جیسے متحدہ مجلس عمل(یو ڈی ا یف)کی سول نافرمانی تحریک1973 کا پہلا جلوس مسلم لیگ ہائوس لاہور سے راقم الحروف کی قیادت میںنکلنے کا طے ہوا۔گیٹ سے باہر نکلا ہی تھا کہ سرکاری غنڈوںنے حملہ کردیا۔ اورپولیس نے آنسو گیس پھینکنا شروع کردی ۔سر پھٹاہفتوں جنرل ہسپتال میں بے ہوش پڑا رہا ”

زندہ شہید”کا لقب دینی راہنمائوں نے عنایت کیا۔طلباء نے مختلف ادوار میں جدوجہدکے ذریعے مقتدر افراد کے تخت الٹا دیے ۔ایوبی ،یحیٰی خانی آمریت ہو یابھٹو کی آمرانہ جمہوریت ،ضیاء الحقی اسلامی مارشل لاء طلباء کا کردار اس میں سب سے زیادہ بھاری بھرکم رہا ہے۔طلباء جلوس نکلتے ہی فوراً ان کے مطالبات کو پذیرائی مل جاتی تھی ۔احتجاج کی نوعیت کبھی توڑ پھوڑ یا کاروباری حضرات کو تنگ نہ کرتی تھی۔موجودہ سیاسی لیڈر صرف عوام کو تکالیف پہنچاتے اور کاروباری حضرات کاتو ناطقہ بند کرڈالتے ہیں۔غریب مزدوردیہاڑی پر رزق کمانے والے ،تازی کما کر شام کو کھانے والے ریڑھی پر معمول کا مال فروخت کرنے والے،سبزی و فروٹ فروش سبھی ہڑتا لوں جلسوں جلوسوں،ددھرنوںسے کروڑوں کا نقصان برادشت کرتے ہیں۔اسلیے سیاسی مچھندروں کوانتہائی ضروری معاملات اور ہنگامی صورتحال کے بغیر ہڑتا لوں ،دھرنوں جلوسوں کے ذریعے عوام کو قربانی کا بکرا بنانے سے احتراظ کرنا چاہیے۔گو عمل اچھا نہیں مگر خود کو بھوک ہڑتالوں یا دوسرے احتجاجی طریقوں پر ڈالیں ۔

Life
Life

خود تکلیف برداشت کریںتاکہ عوام کا خون نہ بہے اور آپ کے مطالبات بھی پورے ہوجائیں۔ملکی معیشت کا پہیہ بند نہ ہو بلکہ مسلسل رواں دواں رہے۔ اور آمد ورفت و رسل و رسائل کے ذرائع مخدوش نہ ہوں۔میں خود نشتر میڈیکل کالج ملتان سٹوڈنٹ یونین کا منتخب عہدیدار تھاپورے ملک کے پیرا میڈیکل سٹاف اورنوجوان ڈاکٹروںکی تنظیم کا بھی صدر تھااور 1973میں196گھنٹے بھوک ہڑتا ل کرکے درینہ مطالبہ پورا کروایا۔لیڈروں کو ہمیشہ چوپڑی اور دو دو کھانے کی عادت پڑی ہوئی ہے کبھی کبھار انھیں بھی بھوکوں رہنے کی پریکٹس ہونی چاہیے ۔تکلیف کے بعد ہی راحت نصیب ہوتی ہے اور ہمارے سیاسی راہنماایکڑوں پر مشتمل رہائش گاہوں میں رہتے اور پر تعیش زندگی گزارتے ہوئے اقتدار کے تخت پر براجمان رہنا چاہتے ہیں یا کسی سے چھین کر کوئی دوسرا قابض ہوجانا چاہتا ہے۔آخر کیوں ؟سرمایہ پرستی کا سفینہ کب ڈوبے گا ؟اور سود در سود سینکڑوں گنا منافع کمانے والے صنعتکارانہ مقتدرافراد کب کیفر کردار کو پہنچیں گے۔بحر حال ا خدا کی حکومت قائم ہو کر جغادری پہلوان نما سیاستدانوں سے تخت بذریعہ بیلٹ چھن جانے کے دور کی آمد آمد ہے۔کبھی سیاسی راہنما عظمت کے پہاڑ ہوتے تھے آجکل بے آب و گیاہ جنگل میںگھومنے والے درندے اور بھیڑیے بنے ہیں جو اپنے شکار کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں کہ شکار ہاتھ آئے تو اس کا خون پی جائیں۔

اسی طرح مقتدر سیاستدان ہر صورت قائم دائم رہنے کے ہتھکنڈے اختیار کرتے اور اپوزیشنی افراد کسی بھی جائز ناجائز ذریعے سے اقتدارپر قابض ہو جانے کی خواہشات سے مغلوب ہیں تاکہ سابقہ حکمرانوںکی طرح خزانوں پر مکمل قبضہ ہو اپنی اولادوں،رشتہ داروں کو ساری اقتدرای کرسیوں پر براجمان کرکے اقتدار کو مستقل بنانے کے خوا ہاں ہیں۔ایوبی آمریت کے خلاف تحریک کے ابتدائی ادوار تھے ۔لوگ کوئی صورت نہیں سمجھ رہے تھے کہ ایوب خان سے بھی کوئی اقتدار چھین سکتا ہے۔ قائد اعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جنا ح کو جعلی صدارتی انتخابات میں ہرا کر مستقبل پکا صدر بن بیٹھا تھا ۔دس سالہ ترقیاتی کاموں کے جشن منائے جارہے تھے۔اپوزیشنی پارٹیوں کے اتحاد ڈیک کے لاہور کے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مودودی نے کہا تھا کہ” ڈکٹیٹر اپنے اردگرد بالشتیے ہی جمع کرتا ہے تاکہ اس کا قد سب سے نمایاں نظر آئے “مزید فرمایا” ڈکٹیٹر جب اقتدار کی تبدیلی کے سب راستے بند کردیتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اب اسے کوئی نہیں نکال سکتا تو ایک راستہ کھلا رہ جاتا ہے جس میں سے اس نے بحر حال جانا ہوتا ہے اوروہ ہے خدائی راستہ۔ اس پر لاہوری جھومنے لگے اورجب لاہوری چل پڑیں تو سمجھیں کہ پورا ملک چل پڑا۔اور ایوب اقتدار سے رخصت ہو کر رہا۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Load shedding
Previous Post ماہ رمضان ، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ
Next Post نام نہاد رمضان ٹرانسمیشن اور روزے دار
Ramadan transmission

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.