yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

والد کا احترام اور نافرمان اولاد کا انجام

F A Farooqi June 18, 2016 1 min read
Father Respect
Share this:
Father Respect
Father Respect

تحریر : ساجد حبیب میمن
یہ حقیقت ہے کہ والدین کے بغیر گھر کسی ویرانے سے کم نہیں ہوتا، والدین میں ایک ماں اور دسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ ایک مقام پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ” ان سے آگے نہ چلا کرو، ان سے پہلے نہ بیٹھا کرو،انہیں نام لیکر نہ بلاؤ،اور انہیں لعن تعن نہ کیا کرو۔۔سبحان اللہ ان خوبصورت باتوں میں کسی بھی نیک اولاد کے لیے ہزاروں پہلو اور ڈھیروں کامیابیاں چھی ہوئی ہیں۔

خصوصاً والد کے احسانات اولاد پر اس قدر ہوتے ہیں جنھیں ہم بعض لفظوں میں احسان سمجھتے ہیں مگر نا فرمان اولاد کی جانب سے اچھی پروش اور بہتر نگہداشت کے اس عمل کو والدین کا فرض کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے ،”یعنی میرے ماں باپ نے مجھے اچھا کھلایا پلایا اور پڑھایا لکھایا تو کوئی مجھ پر احسان نہیں کیا بلکہ یہ تو ان کا فرض تھا”۔میں سمجھتا ہوں ان الفاظوں کو زندگی میں جس کسی نے بھی استعمال کیا ہے اسے یہ ہی الفاظ اپنی ہی اولاد سے واپس ضرور سننے کو ملے ہونگے اور یہ ہی وہ لمحہ ہوتا ہے کہ جب سینے میں یہ احساس اجاگر ہوتاہے کہ کاش میں نے اپنے بزرگوار والد محترم کی عزت ونفس کو نا اچھالا ہوتا اس کی محبتوں کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا ہوتا کاش کہ اس روز میں اپنے والد کا کہا مان لیتا کاش کہ اس روز میں یہ ضد نہ کرتا کاش کہ میں اپنے والد کے بڑھاپے کا سہارا بنتا کہ جس طرح اس نے مجھے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا مجھے گرتے ہوئے دونوں ہاتھوں سے تھام لیا تھا۔

کاش میں بھی اس کے بڑھاپے کی لاٹھی بنتا جس طرح اس نے مجھے گود میں بٹھا کر کھلایا میں بھی اپنی دن بھر کی محنت کی کمائی اس کی جھولی میں لاکر ڈال دیتا۔ قائرین کرام کچھ لمحات کو ہم یاد تو کرلیتے ہیں مگر ان کو واپس لانا ہمارے بس میں نہیں ہوتا جو لمحہ گزرجاتا ہے وہ پل کبھی لوٹ کر نہیں آتے بچپن نہیں آتا اور نہ ہی وہ بچپن کے سہارے واپس ملتے ہیں ۔ایک بہت ہی مشہور واقع میں اس تحریر کا حصہ ضرور بنانا پسند کرونگا ایک بیٹا اپنے بوڑھے والد کو یتیم خانے میں چھوڑ کر واپس لوٹ رہا تھا کہ اس کی بیوی نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے فون کیا کہ والد صاحب تہوار وغیرہ میں بھی وہیں رہا کریں گھر نہ آیا کریں۔

Old Age Home
Old Age Home

بیٹا بیوی کی بات سن کر واپس یتیم خانے پہنچا تو اس نے دیکھا کہ اس کا بوڑھااور ناتواں باپ یتیم خانے کے سربراہ کے ساتھ ایسے گھل مل کر ہنس بول رہاتھا جیسے اس کوبرسوں سے جانتا ہو۔جب اس کا والد یتیم خانے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد اپنے مستقل ٹہرنے کے مقام کا بندوبست دیکھنے کے لیے وہاں سے اٹھا تو بیٹا اپنا تجسس ختم کرنے کے لیے یتیم خانے کے سر براہ کے پاس جا پہنچا اور اس سے پوچھا کہ وہ اس کے باپ کو کب سے جانتا ہے ؟ تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا گزشتہ تیس سالوں سے جب وہ ہمارے پاس ایک یتیم بچے کو گود لینے آئے تھے۔

قائرین کرام والدین کی محبت اور شفقت کے بے شمار واقعات تاریخ سے اٹے پڑے ہیں مگر اصل مقصد یہ ہے کہ ہمیں اپنے والدین کی قدر اسی وقت کرنی چاہئے جب وہ حیات ہو یہ ضروری نہیں ہے کہ اس بات کااحساس اسی وقت ہو جب والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہو رہی بات والدین کی کمی کی یا والد محترم کی شفقت کی تو جہاں تک کمی کی بات ہے وہ انسان کو تاحیات ہی محسوس ہوتی رہتی اس بچے کو جس نے والد کی قدر اس کی زندگی میں کی اور اس بچے کو بھی جس نے والد کی نافرمانی کی اور بعد میں پچھتایا ہو۔

Parents
Parents

فرمان باری تعالیٰ ہے ! ترجمہ ،اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکاہے !کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہیں کرنا۔اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا۔ اگر تیری موجود گی میں ان میں سے ایک یا دونوں ہی بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا،نہ ہی انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا،بلکہ ان کے ساتھ ادب احترام سے بات چیت کرنا،اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضع کا بازوپست رکھے رکھنااور دعا کرتے رہناکہ اے میرے پروردگار،ان پر ویسا ہی رحم کر جیساانہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے ۔قائرین کرام ہم سے بہت سے لوگ اپنے بچپن کے قصے ایک دوسرے کو سناتے ہونگے ان کی زندگیوں کے ساتھ جڑی بہت سی کہانیاں ضرور ہوتی ہونگیں مگر ان تمام کہانیوں کی خوبصورتی اور ان میں رچی بسی یادوں میں ایک خوبصورت چہرہ والد کا ہمیں کبھی نہیں بھولتا کیونکہ والد محترم کی شفقت اور محبت کے بغیر کسی بھی انسان کا بچپن اور اس کی پرورش ادھوری ہی دکھائی دیتی ہے ذمانہ طالب علمی ہو یا کھیل کود کے دن والد کا کردار ہر انسان کی زندگی میں اس قدر گہرا ہے کہ اس کو الگ رکھ کر ہم اپنا وجود سنبھال ہی نہیں سکتے۔

ہم نے ماں کی کی عظمت اور اس کی محبت کے قصے تو بہت سنیں ہونگے اس میں کوئی شک نہیں کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے مگر جس انداز میں ماں کا رتبے کا نعم البدل قائنات میں کسی کے پاس نہیں ہے بلکل اسی انداز میں والد کامرتبہ بھی کوئی اور نہیں لے سکتاایک جگہ پر حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی رضا والد کی رضا مندی میں ہے ۔ہم اکثر سنتے اور دیکھتے ہیں کہ نافرمان اولاد نے جائیداد ہتھیانے کے لیے والدین کاخون کردیا!والدین ہمیشہ اپنے بچوں کا بھلا ہی چاہتے ہیں اس کام کبھی حکم نہیں دیتے جو اولاد کے لیے نقصان دہ ہوآقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو خود فرماتے ہیں کہ “تیری جنت یا دوزخ تیرے والدین ہیں ۔یہ ضروری ہے کہ والد کا حکم اسلامی اور مذہبی اعتبار سے ایسا نہیں ہونا چاہیئے جو اللہ اور اس کے رسول کی ناراضگی کا سبب بنتا ہو ! مگر ایسے بہت کم والدین ہوتے ہیں جو اولاد کی پرورش میں ان نظریات کا عنصر شامل رکھتے ہیں ایسے والدین خود تو دورزخ میں جاتے ہیں۔

ساتھ میں اپنی اولاد کو بھی لیجاتے ہیں ۔ہم آج کل دیکھتے ہیں کہ ایک باپ اپنی اولاد کی بہتر پرورش کرتا ہے اسے پڑھا لکھا کہ معاشرے میں سر اٹھاکر چلنے کے قابل بناتاہے ایسے میں جب اولاد اس کے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے اسے زلیل ورسوا کرتے ہیں انہیں گھروں سے نکال دیتے ہیں ایسے میں وہ یہ بات اکثر بھول چکے ہوتے ہیں کہ اسی والد نے مجھے ایک کامیاب انسان بنانے کے لیے اپنی جوانی تک کو بیچ دیاتھا۔ شرعی اعتبار سے اسی نافرمان اولاد جو اپنے باپ کے ساتھ بے اعتناعی کا مظاہرہ کرے اس کی بے عزتی کرے یا اس کو جائیدادکے لیے جان سے ماردینے کی دھمکی دے اس کی نا تو نماز کا کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی اس کا کوئی روزہ یا زکوۃ اس کے کسی کام آئیگی یعنی جس نے باپ کا دل دکھایا وہ یقیناًاپنی بدکرداری اور بدفعلی کی سزا کوبھگتے گا دنیا میں اپنی اولاد کے ہاتھوں اور آخرت میں دوزخ کی صورت میں۔ختم شد

Sajid Habib Memon
Sajid Habib Memon

تحریر : ساجد حبیب میمن
ترجمان آل پاکستان میمن یوتھ

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Benazir Income Support Programme
Previous Post جس دور میں لُٹ جائے غریب کی کمائی
Next Post تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات
Thrpakr Drought

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.