yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ

F A Farooqi June 18, 2016 1 min read
Hazrat Bibi Khadija Ummul Moamineen
Share this:
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔”یہ نبیۖ مسلمانوں کاان کی جان سے زیادہ مالک ہے اوراس کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں ۔اور رشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں کے مگریہ کہ تم اپنے دوستوں پراحسان کرویہ کتاب میں لکھاہے۔(پارہ ٢٢سورة الاحزاب آیت٦)اولیٰ کے معنی زیادہ مالک،زیادہ قریب اور زیادہ حقدارکے ہیں یہاں تینوں معنی درست ہیں معلوم ہواکہ حضورۖ ہرمومن کے دل میں حاضر وناظر ہیں اورحضورۖ کاحکم ہرمومن پربادشاہ ماں باپ سے زیادہ نافذہے کہ حضورۖہمارے سب سے زیادہ مالک ہیں۔آقاۖتم کوتمہاری جانوں سے زیادہ راحت پہچانے والے ہیں دنیاوآخرت میں ۔اس سے یہ بھی معلوم ہواکہ نبی ہمارے بھائی نہیں کیونکہ بھائی کی بیوی بھاوج ہوتی ہے ماں نہیں ہوتی ۔اللہ رب العزت نے یہ اعلان فرمادیاکہ اے مسلمانو!نبیۖکی بیویاں تمہاری مائیں ہیں ۔

حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ سب سے پہلے آقاۖپرایمان لائیں اورآپ کوآقاۖکی پہلی بیوی ہونے کی بھی سعادت حاصل ہے ۔ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ کی ولادت باسعادت عام الفیل سے پندرہ سال قبل ہوئی۔آپ قریش خاندان کی بہت باوقاراور ممتاز خاتون تھیں ۔ آپ کی کنیت “ام ہند” ہے۔آپ حسنِ سیرت ،اعلیٰ اخلاق،بلندکردار،عزت وعصمت کی مالک اورشرافت ومرتبہ کی وجہ سے مکة المکرمہ اوراردگردکے علاقوں میں ”طاہرہ”کے خوبصورت اورپاکیزہ لقب سے مشہورہوئیں ۔آپایسی تمام برائیوں سے پاک تھیں جوعرب میں پھیلی ہوئی تھیں ۔سیرت تیمی میں ہے کہ حضرت سیدتناخدیجة الکبریٰ کالقب “سیدہ نساء قریش “تھا۔(شرح سیرت ابن ہشام)آپ کانسب حضور پرنورۖکے نسب شریف سے قصی سے مل جاتاہے ۔آپ کانسب یہ ہے ۔حضرت خدیجہ بنت خویلدبن اسدبن عبدالعزیٰ بن قصی بن کلاب بن مرة بن کعب بن لئوی بن غالب بن فہرآپ کی والدہ کانام فاطمہ بنت زائدہ بن الاصم بن رواحہ بن حجربن عبدبن معیص بن عامربن لئوی بن غالب بن فہر(بحوالہ شرح سیرت ابن ہشام)آپقریش مکہ کی عورتوں میں سب سے زیادہ مالداراورباثروت خاتون تھیں ۔آپ کے والداورشوہرکے انتقال کے بعدوہ مال جووالداور شوہر چھوڑگئے تھے اس کی مالک ہونے کے باعث آپنے اس مال کونہایت سلیقے سے کام میں لگایا۔مکہ معظمہ میں آقاۖکی سچائی کاچرچا عام تھا۔ہرشخص آپۖکوصادق اورامین کے لقب سے یادکرتاتھا۔حضرت خدیجہ کوجب آپۖکے صادق اورامین کاپتاچلاتوآپ نے آقاۖکی خدمت اقدس میں پیغام بھیجاکہ آپۖمیرامال ملک شام لے جائیں اوروہاں جاکرتجارت کریں آپۖنے یہ بات منظور کرلی آپۖحضرت خدیجہ کامال جب تجارت کی غرض سے ملک شام لے گئے اس دفعہ تجارت میں بہت زیادہ منافع ہوا۔آپ کاغلام میسرہ بھی آپۖکے ہمراہ تھاوہ آپۖکے تجارتی معاملات اورصداقت ودیانت سے بہت متاثرہوا۔میسرہ نے واپسی پرحضرت خدیجہسے آپۖکی بہت تعریف کی۔

Hazrat Bibi Khadija Ummul Moamineen
Hazrat Bibi Khadija Ummul Moamineen

غریب پروری اورسخاوت آپ کی امتیازی خصوصیات تھیں ۔آقائے دوجہاں سرورکون مکاں ۖکی صداقت ،شرافت وایمانتداری سے مرعوب ہوکراپنی سہیلی نفیسہ کوبھیج کرنکاح کی خواہش کی جوکہ قبول کرلی گئی۔آپۖکے چچا حضرت ابوطالب نے نکاح پڑھایا۔اورپانچ سودرہم مہرمقررہوا شادی کے وقت آپۖکی عمر25سال اورحضرت خدیجة الکبریٰ کی عمر40سال تھی ۔حضرت خدیجة الکبریٰ سے آپۖکے دوبیٹے اورچاربیٹیاں پیداہوئیں ۔آپۖکے بیٹے بچپن ہی میں وفات پاگئے بیٹیوں کے نام یہ ہیں۔حضرت زینب ،حضرت رقیہ ،حضرت ام کلثوم ،حضرت فاطمہ
آپ مہرووفاکاپیکرعظیم تھیں ۔اپنی رفاقت میں ایک گھڑی بھی سرکارعلیہ الصلوٰة والسّلام کوناراض نہ ہونے دیا۔سب سے پہلے آپ آقاۖکی نبوت پرایمان لائیں ۔ابتدائے اسلام میں جبکہ ہرطرف مخالفین نے مشکلات کے پہاڑے کھڑے کیے ہوئے تھے نہ صرف خودایمان وعمل صالح پرثابت قدم رہیں بلکہ نہایت جانثاری سے حضورۖکی دلجوئی اورتسکین قلب کاسامان کرتی رہیں ۔(زرقانی ،استعیاب)آپ اسلام کی دعوت وتبلیغ میں بے حدمددگارثابت ہوئیں اپنی تمام دولت سرکارعلیہ الصلوٰة والسّلام پرقربان کردی ۔سیدناجبرائیل امین آپ کے نام رب العالمین کاسلام وبشارتیں لے کرآیاکرتے تھے ۔(مسلم شریف،سیرت ابن ہشام،مسنداحمد) آقاۖکی شادی کے پندرہ سال بعدجب حضورۖپرپہلی وحی نازل ہوئی توآپۖبہت گھبرائے اورگھرتشریف لے آئے ۔حضرت خدیجہ نے آپۖکوبہت تسلی دی اورآپۖکواپنے چچازادبھائی ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئیں انہوں نے آپۖکوتسلی دی ۔آپ کوحضورۖسے بے حدمحبت تھی ۔گھرمیں باندیاں اورغلام ہونے کے باوجودوہ خوداپنے ہاتھوں سے آپۖکاکام کرناباعث فخرسمجھتی تھیں اورہربات میں آپۖکی مرضی کومقدم سمجھتی تھیں ۔

کفارمکہ نے جب اسلام کازوردن بدن بڑھتادیکھااوراپناہرحربہ اورتدبیرناکام دیکھی توسن 7نبوی میں قریش نے آقاۖاوران کے خاندان کے خلاف ایک دستاویزتیارکرکے خانہ کعبہ میں لٹکادی قریش کاکہناتھاکہ جب تک بنی ہاشم اوربنی مطلب کے لوگ حضوراکرمۖکو (معاذاللہ)قتل کرنے کے لئے ہمارے حوالے نہیں کردیتے ان سے ہرطرح کامعاشرتی تعلق اوربول چال بندرکھی جائے ۔اس بائیکاٹ کی وجہ سے بنوہاشم خودایک گھاٹی میں منتقل ہوگئے ۔حضرت ابوطالب نے حضورۖاوراپنے خاندان کے ہمراہ گھاٹی میں پناہ لی ۔وہ گھاٹی شُعب ابی طالب کہلاتی ہے ۔حضرت خدیجة الکبریامیری اورخوشحالی کے باوجودآپۖکے ساتھ گھاٹی میں رہیں تین سال اس تکلیف بھوک اورپیاس کاسامناکرتے ہوئے گزرگئے کبھی کبھی حضرت خدیجہ کے اثرورسوخ کے سبب کھاناپہنچ جاتاآخرتین سال بعدگھاٹی شُعب ابی طالب سے رہائی ہوئی توآپۖمع خاندان کے اپنے گھرآئے۔حضرت خدیجہ آقاۖکی سچی مشیرکارتھیں ۔نبوت ملنے سے پہلے اورنبوت کے ابتدائی دنوں میں رسول اللہۖغارِحرامیں جاکرکئی کئی روزاللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتے تھے ۔یہ راستہ بڑاناہموارتھااس پرچلنابھی مشکل ہوتاتھا۔

HAZRAT ALI R.A
HAZRAT ALI R.A

اس کے باوجودبھی حضرت خدیجہ رسول اللہۖکے لئے کھانا،ستو،کھجوریں اورپانی وغیرہ لے کرجاتیں اورغارمیں پہنچاتیں۔ایک دفعہ آپ کھانالے کرجارہی تھیں کہ حضرت جبرائیل آقاۖکی خدمت اقدس میں حاضرہوئے اورعرض کی ۔یارسول اللہۖ!آپۖکے پاس حضرت خدیجہدسترخوان لارہی ہیں جس میں کھاناپانی ہے جب وہ آئیں توان سے ان کے رب کاسلام کہیے اورمیری طرف سے بھی انہیں بشارت دیجئے کہ ان کے لئے جنت میں موتیوں کاایک ایساگھرہے جس میں نہ شوروغل ہوگااورنہ رنج ومشقت(بخاری) امیرالمومنین سیدنا حضرت علی المرتضیٰ شیرخدا سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ۖکوفرماتے ہوئے سناکہ (اپنے زمانہ کی)عورتوںمیں سب سے افضل مریم بنت عمران ہیں اورتمام عورتوں میں سب سے افضل حضرت خدیجہ بنت خویلدہیں اوروکیع نے آسمان وزمین کی طرح اشارہ کرکے بتایا۔(صحیح بخاری) ام المومنین حضرت عائشة الصدیقہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریمۖکی ازواج پاک میں سے کسی پراتنی غیرت نہ کی جتنی جناب خدیجہ پرغیرت کی حالانکہ میں نے انہیں دیکھانہ تھالیکن آقاۖان کابہت ذکرکرتے تھے اکثر بکری ذبح فرماتے پھراسکے اعضاء کے ٹکڑے کرتے پھروہ جناب خدیجہ کی سہیلیوں میں بھیج دیتے تھے کبھی میں حضورۖسے کہہ دیتی کہ گویاخدیجہ کے سوادنیامیں کوئی عورت ہی نہ تھی توآپۖفر ماتے ہاں وہ فاضلہ عاقلہ تھیں اوران سے میری اولادہوئی۔ (بخاری) آپ کے کتب احادیث کتب سیرت میں بہت سارے فضائل کاذکرہے ۔

آپ کی صحت شعب ابی طالب میں بہت متاثرہوئی جب واپس گھرآئیں تو شدیدبیمارہوگئیں آقاۖنے ان کے علاج خبرگیری اوردلجوئی میں کوئی کسرنہ چھوڑی ۔آپ پچیس سال آقاۖکی شریک حیات رہیں۔25سال آقاۖکی رفاقت میں گزارکر بعثت کے دسویں سال 10رمضان المبارک کو٦٤سال ٦ماہ کی عمرمیں مکة المکرمہ میںوصال ہوااورمقبرہ حجون میں مدفون ہیںحجون مکہ معظمہ کے بلندمقام پرہے یہاں پراہل مکہ کاقبرستان ہے اسے جنت المعلیٰ بھی کہتے ہیں ۔حضورۖخودآپ کی قبرمیں داخل ہوئے اوردعائے خیرفرماکرسپردخاک کیا۔چونکہ نمازجنازہ اس وقت مشروع نہ ہوئی تھی۔ اس سانحہ پرآقاۖبہت زیادہ ملول ومخزون ہوئے ۔(مدارج النبوة ) آپۖاپنے چچاابوطالب کی وفات کے بعدرفیقہ حیات حضرت خدیجة الکبریٰ کی وفات کی وجہ سے غمگین رہنے لگے اورآقاۖنے اس سال کوعام الحزن “غم کاسال”قراردیا ۔اللہ پاک ہم کوصراطِ مستقیم کے راستے پرچلنے اوراس پرعمل کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین

Hafiz Kareem Ullah Pai Khel
Hafiz Kareem Ullah Pai Khel

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی
0333.6828540

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Tears
Previous Post سفید موتی
Next Post سانحہ سترہ جون، ظلم و بربریت کی داستان
17 June Incident

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.