yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

F A Farooqi June 18, 2016 1 min read
National Language
Share this:
National Language
National Language

تحریر: عفت بھٹی
زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں ۔اس وقت دنیا میں بولی اور سمجھی جانے والی کم و بیش سات ہزار زبانوں میں سے اردو دنیا کی دوسری بڑی زبان ہے اس کے بولنے اور سمجھنے والے دنیا بھر کے طول و عرض میں پائے جاتے ۔ مگر اس کا مرکز پاکستان ہے ۔مقامِِ حیرت و افسوس تو یہ ہے کہ قیام ِ پاکستان کے بعد اردو زبان کا بطور قومی زبان تعین ہو گیا تھا اور یہی سرکاری زبان ٹہرائی گئی ۔۔٢١ مارچ ١٩٤٨کو ڈھاکا کے ایک جلسہء عام سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے فرمایا : ایک مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کوئی قوم ،باہمی متحد نہیں ہو سکتی اور نہ ہی کوئی کام کر سکتی ہے ۔جہاں تک پاکستان کی سرکاری زبان کا تعلق ہے ،تو وہ اردو ہی ہو گی۔

اب اس سے بڑھ کے کیا بات ہو گی کہ خالق ِ وطن اس بات کو کامیابی کی ضمانت بنا گئے ۔مگر افسوس قائد ِ اعظم کے اسقدر واضح اعلانات پر بھی اردو کو صحیح معنوں میں رائج نہیں کیا گیا ۔اردو محض ایک زبان نہیں ہے کہ ہم جسے قومی قرار دے دیا ہو بلکہ یہ ہندوستانی مسلمانوں کی سینکڑوں برسوں کی روایات اور ان کی طویل علمی و ادبی کاوشوں کا ثمر ہے ۔اس اعتبار سے اسے قومی زبان قرار دینا ہمارے مزاج اور اقدار کا فطری تقاضا ہے ۔بنظرِ غور جائزہ لیں تو ہر ترقی یافتہ قوم کی ترقی کے پیچھے اس کی قومی زبان کا ہاتھ واضح نظر آتا ہے ۔جاپان میں تمام علوم جاپانی ،جرمن میں جرمنی،چین میں چینی،روس میں روسی زبان میں پڑھائے جاتے ہیں ۔اور ہم ہیں کہ اردو کو اپنے لیے باعث ِشرمندگی سمجھتے ہیں ۔

Pakistan
Pakistan

انگریزی سے مرعوب ہوتے ہیں یہ ہماری احساس ِ کمتری نہیں تو اور کیا ہے ؟اگر میں دریچہء ماضی میں جھانکتی ہوں تو نظر آتا ہے کہ یہ حقیقت روز ِ روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ قیام ِ پاکستان کے آغاز سے ہی محالفتوں کا سامنا کرنا پڑا ،انگریز رخصت ہوئے تو اپنے جانشین کی صورت میں بیوروکریسی کی فصل اگا گئے اور اس پہ مستہزاد یہ کہ بیوروکریسی کی بالا سستی کا انحصار انگریزی پہ تھا سو، اردو کہیں راہ میں ہی دب گئی ۔حالات یہ ہیں کہ ہمارا مغرب زدہ طبقہ انگریزی کے بغیر لقمہ توڑنا بھی حرام سمجھتا ہے ۔مرے پہ سو درے کہ ہمارے حکمران سب کے سب حکمت و بصیرت اور قومی غیرت سے عاری تھے انہوں نے اس بات کی کوشش ہی نہیں کی کہ قوم کی ترقی اور زبان کے فروغ کے لیے کچھ کیا جائے ۔اب تو اردو زبان کے فروغ کا انحصار اس بات پہ ہے کہ انگریزی پرست طبقے کی بالا دستی کب ختم ہوتی ہے ؟

اردو بر صغیر اور بالخصوص غریب،متوسط طبقے کی زبان ہے اور انگریزی بالا دست اور مغرب سے مرعوب طبقے کی ،اور اعدادو شمار کے مطابق بالا دست طبقہ کل آبادی کا ایک فیصد بھی نہیں مگر جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے تحت بیرونی عناصر کی آشیر باد سے ہماری اپنی زبان کو اجنبیت کی لاٹھی سے ہنکایا جا رہا ہے ،مگر جب تک ان ننانوے فیصد لوگوں میں شعور پیدا نہیں ہوتا کہ اردو کو اپنی پہچان اور قومی زبان کی طرح لے کے چلا جائے اس کا فروغ نہیں ہو گا ۔ ایک ماہر ِ لسانیات نے بہت خوبصورت بات کی کہ :اگر آپ سندھی،پشتو،پنجابی بلوچی ،سرائیکی ،براہوی ،ہندکو، پوٹھوہاری، عربی، فارسی اور ہندی کو ایک برتن میں ڈال کر ہلائیں تو جو زبان برآمد ہو گی وہ اردو ہو گی۔اب میں بات کرتی ہوں نظام ِ تعلیم کی یہاں بھی ہمار ی منافقانہ فطرت آڑے آتی ہے۔

English Medium
English Medium

پپو کا باپ چونکہ چپڑاسی ہے تو وہ اردو میڈیم ٹاٹ والے اسکول میں پڑھے گا ۔جمی یعنی جمشید کا باپ بیوروکریٹ ہے تو وہ انگلش میڈیم یا بیکن ہائوس میں تعلیم حاصل کرے گا ،ایک قائد اعظم اور علامہ اقبال پڑھے گا تو دوسرا شیکسپئیر اور ملٹن کو پڑھے گا ۔جب یہ دونوں میدانِ کار میں اتریں گئے تو جمی کے ساتھ سفارش اور انگریزی کا سہارا ہو گا جب کہ پپو پوزیشن ہولڈر ہو کے بھی کچھ حاصل نہ کر پائے گا ۔الغرض زندگی کے ہر موڑ پہ زبان کی اہمیت ہے یہ ہماری پہچان ہے اور ہماری ترقی کی ضامن ہے ۔ہمیں امید رکھنی چاہیے کہ روز بروز اس کی طرف رحجان بڑھے اور ہم اپنی شناخت پھر سے پا سکیں ۔

تحریر: عفت بھٹی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Happy Man
Previous Post ناامیدی سے امید تک کا سفر
Next Post سپاہی سوار محمد حسین شہید
Muhammad Hussain Shaheed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.