yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

تھر کا ہندو اور ہندوستانی مسلمان

F A Farooqi June 18, 2016 1 min read
Muslim man Badly Beaten
Share this:
Islam
Islam

تحریر: خنیس الرحمن
اسلام ایک ایسا دین (مذہب) ہے جو کسی بھی حاکم ،وزیروں، مشیروں، علماء کو یہ حکم (آرڈر) نہیں دیتا کہ کسی غیر مسلم چاہے وہ یہودی ہو، چاہے وہ نصرانی ہو، چاہے وہ عیسا ئی ہو ،چاہے وہ ہندو ہو الغرض کے کسی بھی کافر کو اس کے مذہب سے اس کو زبردستی ترک کروا کر اسلام قبول کروائے۔ اسلام زبردستی، مذہبی منافرت، تخریب کاری، دہشت گردی (ٹیرارزم) کا نہیں بلکہ امن کا دین ہے۔

کسی بھی مسلمان کو یہ سبق کسی ملاں سے نہیں،کسی عالم سے نہیں ،کسی مدرسے کو قاری سے نہیں ملتا یعنی کہ یہ کہ مسلمانوں کو راہنمائی کوئی انسان نہیں بلکہ آسمان سے نازل ہونے والی آخری کتاب قرآن حکیم یا احادیث قدسیہ کی کتابوں سے ملتا ہے۔
چند ہفتوں پہلے کی بات ہے کہ ہندوستان کے نواحی علاقہ میں باپ اور بیٹا بھینسیں لے کر اپنے گوٹھ (گاو ¿ں) کی طرف جا رہے تھے راستے میں سفاک دشمنوں بے دردی سے مار ما ر کر شہید کردیا اور شہید کرنے کے بعد ان کے گلوں میں رسی ڈال کر درخت سے لٹکا دیا۔کیا جرم تھا ان کا۔۔۔صرف وہ کلمہ ہی پڑھتے تھے سچے مذہب پر قائم تھے۔

Muslim man Badly Beaten
Muslim man Badly Beaten

اسی طرح جو مسلمان گائے کو ذبح کرتا اس مسلمان کی ہندوستان میں شامت آجا تی اور پولیس غنڈوں کے ساتھ مل کر مارنے میں شانہ بشانہ رہتی۔آپ کو اخلاق نامی شخص کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ تو یاد ہوگا جس پر گائے کو زبح کرنے کے الزام میں بھارتی درندوں نے بے دردی سے شہید کیا اس طرح کے اور بھی واقعات ہیں جو ہندوستان میں مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم وستم پر مبنی ہیں۔

احمد آباد گجرات میں ڈھائے گے ظلموں کے زمہ دار بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گوگل نے دنیا کے دس بڑے ٍدہشت گردوں میں شامل کیا ہے۔کیا اقوام متحدہ یا انسانی حقوق کے علمبردار بھی اس سفاک دہشت گرد کو عالمی ٹیرارسٹ قرار دیتی ہے۔

Asaduddin Owaisi
Asaduddin Owaisi

آج پھرسے ہندوستان میں شدھی اور سنگھٹن جیسی تحریکوں کو زندہ کیا جارہا جو پھر سے مسلمانوں کو جبری ہندو بنانا چاہتے ہیں۔اسی طرح بھارتی اسمبلی کے ممبر اسد الدین اویسی کو جے ماتا کانعرہ نہ لگانے پر اسمبلی سے نکال دیا جاتا ہے اور اعلان کیا جاتا ہے کہ جو اسد اویسی کی زبان کاٹ کر لائے گا اس کو بھاری انعام دیا جائے گا۔اسی طرح ہندوستان میں مسلمان طلبہ کو جو کہ مدارس میں زیرتعلیم تھے ان کو جے ماتا کانعرہ نہ لگانے پر ان کی ٹانگیں اور بازو توڑ دیے گئے۔

آئیے مودی صاحب جب آپ پاکستان دورے پر تشریف لائیں تو سندھ کے ان گوٹھوں (دیہاتوں) جہاں ہندو آبادی کی اکثریت ہے یا تھر پارکر کے علاقوں میں ضرور جائیے اور جا کر وہاں کے ہندو ¿وں سے پوچھئے کیا تمہیں گائے کی پوجا کرنے پر مارا جاتا ہے؟۔کیا تمہیں لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنے پر مجبور کیا جا تا ہے؟۔کیا تمہارے مندروں کو ایذاءپہنچائی جاتی ہے ؟ کیا تمہیں جبری مسلمان بنایا جا تا ؟ تمہا رے ساتھ مسلمان کیا سلوک کرتے ہیں۔

Prof. Hafiz Saeed
Prof. Hafiz Saeed

پچھلے دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میری نظروں سے گزری۔ جس میں لکھاتھا تھر کے دورے پر پروفیسر حافظ سعید(سربراہ جما عت الدعوة) گئے وہا ں ایک ہندو سے ملنے آیا اور نیچے بیٹھنے لگا تو انہوں نے زبردستی چارپا ئی پر بٹھا دیا یہ منظر دیکھ کر کہ ایک مسلمان مجھے اپنے ساتھ بیٹا رہا ہے وہ اسلام قبول کرنے پر مجبور ہوگیا اور وہ حافظ سعید سے مخاطب ہوا کہ مجھے کلمہ پڑھا دیں انہوںنے کہ کیا تمہیں کسی نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا ہے کہنے لگے نہیں ہمیں کسی نے مجبور نہیں کیا ہمیں تو آپ کی محبت نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا ہے۔۔؟۔یہ ہے مسلمانوں کے رویے اور ہندو ¿وں میں فرق۔ آج پاکستان میں ہندو اقلیتوں کو تحفظ دیا گیا ہے لیکن ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔

Writer Club (Group)
Email: urdu.article@gmail.com
Mobile No: 03136286827

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Racism in India
Previous Post بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی
Next Post امریکہ میں دہشت گردی
Nightclub Firing in America

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.