yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی : نالوں کی صٖفائی کیلئے فنڈ ضائع ہو گئے لیکن استعمال نہ ہو سکے

Yesurdu June 18, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: The fund
Karachi: The fund

کراچی میں نالوں کی صفائی کی رقم حکومت سندھ کی نااہلی کے باعث خرچ نہ ہوسکی،، کئی برسوں سے جاری مختلف نالوں کی تعمیر کے منصوبے بھی مکمل نہ ہوسکے۔
کراچی: (یس اُردو) دنیا خلاوں کی وسعتوں میں نئے راستے تلاش کر رہی ہے ہم نالوں کی صفائی پر گریہ کناں ہیں۔ سندھ حکومت شدید بارشوں کی پیش گوئی پر بھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے۔ کراچی میں نالوں کی صفائی اور تعمیر کے لئے بجٹ میں رکھی گئی رقم خرچ ہی نہ کی جا سکی ۔ چکورہ نالے کی تعمیر پر 20 کروڑ کی رقم خرچ نہ ہو سکی۔ کلری نالے کی تعمیر اور صفائی کا منصوبہ تین سال سے جاری ہے۔ کلری نالے کے 22 کروڑ کے منصوبے میں صرف 9 کروڑ خرچ کئے جا سکے۔ پچر نالے کی تعمیر کے لئے 31 کروڑ تین سال میں بھی خرچ نہ ہو سکے۔ فیڈرل بی ایریا برساتی نالے کے 5 کروڑ کی رقم بھی جوں کی توں موجود ہے۔ منظور کالونی نالے کی تعمیر کے 6 کروڑ کی رقم کا 50 فیصد خرچ ہوا۔ وزیر اعلی سندھ نے گجر نالے سے تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کے لئے ایک ارب کی رقم مختص کی ہے۔ نالوں کی تعمیر اور صفائی کے لئے رکھی گئی رقم کا خرچ نہ ہونا سندھ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہر قائد میں شدید بارشیں ہوئیں تو شہر کو ڈوبنے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post برطانیہ :گھر کے لان میں اچانک پندرہ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا
Next Post ڈاکٹر عاصم کی ضمانت مسترد، ملزم کے وکیل کی فیصلے پر شدید تنقید

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.