yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

دار ارقم سکول بچیکی کی ہونہار طالبہ ماہین اشفاق غوری نے کلاس پنجم امتحانات میں مرکز بچیکی ،سید والہ اور بڑا گھر میں 448 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی

Yesurdu June 11, 2016 1 min read
Share this:
The talented studen
The talented studen

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مقامی سکول ٹیچر اشفاق حسین غوری کی صاحبزادی اور دار ارقم سکول بچیکی کی ہونہار طالبہ ماہین اشفاق غوری نے کلاس پنجم امتحانات میں مرکز بچیکی ،سید والہ اور بڑا گھر میں 448 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی ،طالبہ کے اعزاز میں سکول میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول اید منسٹریٹر راشد محمود اعلیٰ ،طالبہ کے والد اشفاق حسین غوری ،سیاسی و سماجی رہنماؤں اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہونہار طالبہ کا 448 حاصل کر کے علاقہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر نا نہ صرف تعلیمی ادارے اور والدین بلکہ علاقہ کے لئے بھی ایک اعزاز کی بات ہے ،جس پر ادارہ اور طالبہ کے والدین مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے مزیدکہا کہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لئے جہد مسلسل ضروری ہے اور اس ہونہار طالبہ نے شاندار کامیابی حاصل کر کے اس بات کو سچ ثابت کر دیا ہے ،اس موقع پر طالبہ کو انعامات سے بھی نوازا گیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post محکمہ لائیو سٹاک اور پولیس کی بچیکی میں مشترکہ کاروائی ،25 من مردار جانور کا گوشت پکڑ لیا
Next Post ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار ننکانہ کا دورہ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.