بارسلونا(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ شام8:30 بجے دھول رانجھا میں ادا کی جائے گی۔
By admin on June 10, 2016