شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے تعینات پولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا جس کی نعش ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال پہنچا دی گئی ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.