yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کے خلاف بغاوت سے عمران خان سبق سیکھیں، ڈاکٹر نعیم بابر چن

Yesurdu June 7, 2016 1 min read
Share this:
Dr Naeem Babar
Dr Naeem Babar

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈاکٹرز ونگ کے ضلعی صدر ڈاکٹر نعیم بابر چن نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کے خلاف بغاوت سے عمران خان سبق سیکھیں،کرپشن کے خلاف تحریک چلانے والے پہلے اپنے وزراء کو سنبھالیں ، وزیراعظم کو جیل بھیجنے کی باتیں ثابت کرتی ہیں کہ عمران خان ذہنی طور پر مفلوج ہوگئے ہیں،دنیا میں کسی منتخب وزیرا عظم کو جیل بھیجنے کی باتیں نہیں ہوتیں مگر عمران خان منتخب وزیراعظم کو جیل بھیجنے کا اعلان کرکے اپنی گھٹیا بصیر ت کا ثبوت دے رہے ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ’’انصاف فورم‘‘ میں کیا، ڈاکٹر نعیم بابر چن نے کہاکہ پنجاب میں گزشتہ چند سالوں میں ریکارڈ ترقی ہوئی ہے اور خیبرپختون خواہ میں ریکارڈ تنزلی ہوئی ہے ،عمران خان کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کرپشن کرنے کے لئے ترقیاتی منصوبے بنا رہی ہے لیکن وہ یہ بھی بتائیں کہ انہوں نے کہاکہ خیبرپختون خواہ کے ڈی جی نیب کو کیوں برطرف کیا ،اگر خیبرپختون خواہ کے منصوبے شفاف ہیں وہاں کے ڈی جی نیب کو ہٹانے کا کیا جواز ہے ،عمران خان دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں تو انہیں حقیقت کا علم ہوگا، عمران خان کبھی اپنے ملک کی بات نہیں کرتے ،وہ اس ملک کی ترقی کیوں نہیں چاہتے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہماری محرومیوں اورکوتاہیوں کا ازالہ اسوہ حسنہ پر عمل کرنے سے ہوسکتاہے ،چوہدری مختار گجر
Next Post پی ٹی آئی کی معنی خیز تحریک نے حکمرانوں کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ،خان عبدالمناف خان

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.