yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

بجٹ عوام دشمن اور احترام رمضان و تقدس کے بالکل منافی ہے،تحریک انصاف شیخوپورہ

Yesurdu June 5, 2016 1 min read
Share this:
PTI Lahore
PTI Lahore

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک انصاف شیخوپورہ نے وفاقی بجٹ کو ماضی کے بجٹ کی طرح ایک روائتی ، اعداد و شمار کا ہیر پھیر اور الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقی بجٹ عوام دشمن اور احترام رمضان و تقدس کے بالکل منافی ہے اس بجٹ سے عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا ، ٹیکسوں سے چلنے والی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر ٹیکس ڈرون حملہ کردیا ہے ، اس بجٹ کے بعد کئی اور منی بجٹ بھی آئیں گے، یہ بجٹ اسلام آباد کا نہیں بلکہ واشنگٹن اور وائٹ ہاؤس کا ہے جسے پی ٹی آئی مسترد کرتی ہے، حکومت اپنے شاہانہ اخراجات اور وزراء و ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کرتی تو شاید عوام کو کچھ ریلیف ملتا، ایسے بجٹ امریکی خدمات کا گزٹ ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں الحاج ملک محمد اسلم بلوچ ، کنور عمران سعید ایڈووکیٹ ، خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ، ملک سمیع اللہ بلوچ، حاجی غلام نبی ورک ، ملک حبیب سلطان کھوکھر،شیخ عبدالحفیظ اورشیخ زین ندیم نے ’’سرزمین فورم‘ُ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان رہنماؤں نے کہا کہ وفاقی بجٹ سے ملک کے اندر کوئی تبدیلی کا انقلاب نہیں آئے گا اور نہ ہی اس سے ہوشربا مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن میں کمی آئے گی، یہ بجٹ بھی ماضی کے بجٹ کی طرح عوام دشمن ثابت ہوگا، بجٹ پیش کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کی پارلیمنٹ میں عدم موجودگی کے باوجود بجٹ پیش کیا جانا اجلت کا مظاہرہ ہے جس کے خلاف پی ٹی آئی اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کروائے گی، انہو ں نے کہا کہ رمضان المبارک سے قبل آنے والے اس وفاقی بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ، حکومت نے احترام رمضان کو بھی ملحوظ خاطر نہیں رکھاحالانکہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر وفاقی حکومت کو خصوصی پیکج کا اعلان کرنا چاہئے تھا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا سارا دارومدار غریب عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھانے پر ہے حکومت جمع خرچ سے آگے نہ بڑھ سکی، انہوں نے کہا کہ بجٹ نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، بجٹ میں صرف ٹیکسوں میں اضافہ ہوا عام آدمی کے لئے ریلیف خوردبین سے ڈھونڈنے سے بھی نہیں نظر آ رہا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح عوام دوست ہوگا ، میاں محمد عمران اختر
Next Post پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح عوام کش ہوگا، سید ندیم عباس کاظمی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.