yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دوسرا ”قیدی” بجٹ

F A Farooqi June 5, 2016 1 min read
Budget
Share this:
Budget
Budget

تحریر: محمد شاہد محمود
وفاقی حکومت نے 2016ـ17ء کا دوسرا ”قیدی” بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس کے موقع سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کی اضافی نفری اور رینجرز بھی تعینات کی گئی تھی جبکہ بجٹ کی کاپیوں کو قیدیوں کی گاڑی میں رکھ کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا۔، کھربوں روپے کابجٹ پیش کرنے والی حکومت بجٹ دستاویزات کو پارلیمنٹ تک پہنچانے کیلئے کوئی مخصوص گاڑی کا انتظام بھی نہ کر سکی۔ جمعہ کے روز اّئندہ مالی سال بجٹ کی دستاویزات کو ضلع کچہری میں خطرناک قیدیوں کو لے جانیوالی وین میں پارلیمنٹ ہائوس تک پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی حکومت نے مالی سال 2015ـ16 بجٹ کی دستاویزات قیدیوں کیلئے مختص گاڑی میں لائی گئیں تھیں قیدیوں کی یہ وین وزارت خزانہ نے خصوصی طور پر اڈیالہ جیل سے منگوائیں۔2015ـ16ء کا بجٹ 40.9 کھرب روپے تھا جبکہ 2016ـ17ء کا بجٹ 43.9 کھرب روپے ہے۔ 3 کھرب کے اضافے سے گزشتہ برس کے مقابلے میں 7.3 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے قیام پر 2013ـ14ء میں پیش کئے گئے بجٹ میں پیپلز پارٹی کے 2012ـ13ء کے بجٹ کے مقابلے میں 24 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی میں 2.8 فیصد کمی جو گزشتہ 10 سال میں سب سے کم ترین سطح پر ہے۔ فی کس آمدنی بڑھ کر 1561 ڈالر فی کس ہو جائیگی۔

مالی خسارہ گزشتہ مالی سال 4.3 فیصد 2016ـ17ء میں کم کرکے 3.8 فیصد کردیا جائیگا۔ 2016ـ17ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کا مجموعی حجم 16 کھرب 75 ارب روپے ہے جس میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کا حجم 8 کھرب روپے صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حصہ 8 کھرب 75 ارب روپے ہے ، غیرملکی امداد کا حصہ ایک کھرب 43 ارب روپے ہے۔

Budget
Budget

2016ـ17ء کیلئے سرکاری شعبے میں ترقیاتی پروگرام کے نمایاں نکات یہ ہیں:۔ ہوا بازی ڈویڑن کیلئے 4 ارب 69 کروڑ 52لاکھ روپے’کابینہ ڈویڑن کیلئے 36 کروڑ 93 لاکھ روپے’ پانی و بجلی ڈویڑن (شعبہ آب) کیلئے 31 ارب 71 کروڑ 63لاکھ’ کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویڑن کیلئے ایک ارب 4 کروڑ 33 لاکھ’ موسمیاتی تبدیلی ڈویڑن کیلئے ایک ارب دو کروڑ 70 لاکھ’ کامرس ڈویڑن کیلئے79کروڑ 88لاکھ’ مواصلات ڈویڑن (علاوہ این ایچ اے) کیلئے 5 ارب 28کروڑ 52 لاکھ’ دفاع ڈویڑن کیلئے دو ارب52 کروڑ 66 لاکھ’ دفاعی پیداوار ڈویڑن کیلئے 2 ارب 30کروڑ روپے’ وفاقی تعلیم و پیشہ وارا نہ تربیت ڈویڑن کیلئے 2 ارب 20کروڑ 70 لاکھ’ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کے لئے 13 کروڑ 65 لاکھ’ فنانس ڈویڑن کیلئے 9 ارب 20 کروڑ 19 لاکھ’خارجہ امور ڈویڑن کیلئے 50 کروڑ’ ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 21 ارب 48 کروڑ 64 لاکھ’ ہائوسنگ و تعمیرات ڈویڑن کیلئے 6 ارب 55 کروڑ 41 لاکھ’ انسانی حقوق ڈویڑن کے لئے 17 کروڑ روپے’ صنعت و پیداوار ڈویڑن کے لئے 90 کروڑ 95 لاکھ’ اطلاعات و نشریات ڈویڑن کیلئے 33 کروڑ 54 لاکھ’ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ڈویڑن کیلئے ایک ارب 10 کروڑ 92 لاکھ’ بین الصوبائی رابطہ ڈویڑن کیلئے 64 کروڑ 49 لاکھ’ داخلہ ڈویڑن کیلئے 11 ارب 55 کروڑ 40 لاکھ’ امور کشمیر و گلگت بلتستان ڈویڑن کیلئے 25 ارب 75 کروڑ’ قانون و انصاف ڈویڑن کیلئے ایک ارب 50 کروڑ’ انسداد منشیات ڈویڑن کیلئے 21 کروڑ 84 لاکھ’ قومی غذائی تحفظ اور تحقیق ڈویڑن کیلئے ایک ارب 52 کروڑ’ نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن ڈویڑن کیلئے 24 ارب 95 کروڑ 11 لاکھ’قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویڑن کے لئے 6 کروڑ 71 لاکھ’پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کیلئے 27 ارب 56 کروڑ 4 لاکھ’ پاکستان جوہری ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 27 کروڑ 10 لاکھ’ پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویڑن کیلئے 58 ارب 74 ‘ پلاننگ، ڈویلپمنٹ اور اصلاحات ڈویڑن کے لئے 11 ارب 99 کروڑ 78 لاکھ’ بندرگاہیں و جہاز رانی ڈویڑن کیلئے 12 ارب 82 کروڑ 51 لاکھ’ ریلوے ڈویڑن کیلئے 41 ارب’ مذہبی امور اور بین العقائد ہم آہنگی کے لئے 3 کروڑ 43 لاکھ’ ریونیو ڈویڑن کیلئے 68 کروڑ 73 لاکھ’ سائنس و ٹیکنالوجیکل ریسرچ ڈویڑن کیلئے ایک ارب 77 کروڑ 68 لاکھ’ سپارکو کے لئے 2 ارب 50 کروڑ’ ریاستیں و سرحدی علاقہ جات ڈویڑن کیلئے 22 ارب 30 کروڑ’ شماریات ڈویڑن کیلئے 20 کروڑ’ ٹیکسٹائل انڈسٹری ڈویڑن کیلئے 15 کروڑ روپے’ کارپوریشنز کی مد میں واپڈا (پاور) کیلئے ایک کھرب 30 ارب’نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے ایک کھرب 88 ارب’پاک ایس ڈی جیز اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے 20 ارب’ سپیشل فیڈرل ڈویلپمنٹ پروگرام کیلئے 28 ارب’ ایرا کیلئے 7 ارب’ عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد اور سکیورٹی میں اضافہ کے لئے خصوصی ترقیاتی پروگرام کے لئے ایک کھرب’ وزیراعظم کے یوتھ اور ہنر مند پروگرام کے لئے 20 ارب’ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ فنڈ کے لئے 25 ارب’ صوبوں کے لئے 8کھرب 75 ارب اوروفاق کے لئے 8 کھرب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

،وزیراعظم محمد نواز شریف دل کے آپریشن کے باعث قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کر سکے اور انکی عدم موجودگی میں بجٹ پیش کیا گیا۔ اگرچہ ایوان میں حکومتی ارکان کی حاضری بھرپور تھی لیکن وزیراعظم کی عدم موجودگی کی وجہ سے حکومتی ارکان میں جوش و خروش نہیں پایا جاتا تھا۔ کبھی کبھی حکومتی ارکان ڈیسک بجا کر داد دیتے لیکن وفاقی وزیر خزانہ کو ڈیسک بجانے کی فرمائش کرنا پڑتی تھی۔

اجلاس مقررہ وقت سے 17منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ خواجہ آصف، چوہدری نثار، سردار یوسف، شاہ محمود قریشی، فاروق ستار وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر شروع ہونے کے بعد ایوان میں پہنچے۔ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر،پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد اہم ارکان اسمبلی ایوان سے غیر حاضر تھے۔اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ 2016ـ17ء کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا کہ حکومت سے ایسے بجٹ کی ہی توقع تھی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے، موجودہ حکومت نے کبھی عوام دوست بجٹ نہیں دیا، عوام کیلئے بجٹ میں کچھ بھی نہیں۔

Ishaq Dar
Ishaq Dar

شیخ رشید نے کہا کہ حساب کے ہیرپھیر میں اسحاق ڈار کا کوئی مقابل نہیں ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا حکومت نے فلاحی نہیں انتظامی بجٹ پیش کیا ہے جس کے تمام اندازے غلط اور فرضی ہیں۔ بجٹ بھی امیروں کا بجٹ ہے اور غریبوں پر ڈرون حملہ ہے، حکومت کی زرعی پالیسی کسانوں کو پولیس مقابلے میں مارنے کے مترادف ہے۔ عمران خان نے بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کے پاس وسائل نہیں کیونکہ طاقتور ٹیکس چھپاتے ہیں۔ بجٹ سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لاؤنگا۔ طاقتور لوگ کرپشن کا پیسہ منی لانڈرنگ کر کے باہر بھجواتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو ”ناکام لیگ” قرار دیا ہے۔ حکومت پچھلے سال کی طرح اس سال بھی جی ڈی پی سمیت تمام اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

فاروق ستار نے کہا کہ بجٹ امیر کو امیر تر اور غریب کو غریب تر بنانے کا ہتھکنڈہ ہے۔ روایتی بجٹ پیش کیا گیا۔ زرعی شعبے سے کھلواڑ ہوا ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ حکومت کے وسائل اپنے ہیں نہ پالیسیاں ، بجٹ سے کشکول کا سائز بڑا اور خودکشیوں میں اضافہ ہو گا۔ غریب کو سستی روٹی ،تعلیم ،صحت دینے اور غیر ملکی قرضوں سے نجات کا کوئی ٹھوس پلان شامل نہیں ہے۔ قبل ازیں اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ سیشن میں معاشی اہداف کی ناکامی پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ایپکا نے وفاقی بجٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بھی صوبائی حکومت کی طرح اپنا وعدہ وفا نہیں کیا اور بجٹ سے قبل کئے جانے والے وعدے پورے نہیں کئے۔ ایپکا کے صوبائی صدر حاجی ارشاد نے کہا دو جون کو وفاقی سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے کلرکوں کی قیادت سے جو وعدے کئے تھے وہ پورے نہیں کئے۔ حکومت تمام ایڈہاک ریلیف ضم کرے جبکہ ہائوس رینٹ میں بھی بہت ناانصافی کی گئی ہے۔ حکومت ایپکا کے تمام مطالبات پورے کرے۔ جبکہ پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے سرکاری ملازمین کی مہنگائی کے تناسب سے تنخواہیں نہ بڑھانے پربجٹ مسترد کر دیا ہے۔ ابھی تو بجٹ پیش کیا گیا ہے عوام کو ہر ماہ منی بجٹ بھگتنا پڑیگا۔ صوبائی حکومتیں جب اپنے بجٹ پیش کریں گی تو مہنگائی اس وقت اور زیادہ ہو جائیگی۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر: محمد شاہد محمود
shahidg75@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Eunuchs
Previous Post خواجہ سراء بھی انسان ہیں
Next Post تحفظ ماحولیات کا عالمی دن اور پاکستان
World Environment Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.