پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس کا بھونچال ختم نہیں ہوا بلکہ مزید تباہی لائے گا کیونکہ حکمران اس بارے وقت گزاری کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے کیڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی خواہش کو حکمرانوں کی خواہشات پر قربان کردے گی