yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پنجاب حکومت کی ساری توجہ سڑکوں اور پلوں پر مرکوز ہے ،چوہدری ابوبکر مشتاق ورک

Yesurdu June 5, 2016 1 min read
Share this:
Mushtaq Chaudhry
Mushtaq Chaudhry

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 134چوہدری ابوبکر مشتاق ورک آف کلہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ساری توجہ سڑکوں اور پلوں پر مرکوز ہے جبکہ دیگر تمام شعبوں کی طرح نرسنگ کا شعبہ بھی بے توجہی کا شکار ہے۔ حکمرانوں کی پالیسیاں عوام دشمنی پر مبنی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہر شعبے سے تعلق رکھنے والا حکمرانوں کی پالیسیاں سے نالاں ہے پاناما لیکس حکمرانوں کے گلے کا پھندہ بن چکا ہے وزیراعظم کسی صورت اپنی جان بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ حکمرانوں نے ملک میں بادشاہت قائم کر رکھی ہے ملک کو اس وقت اندرونی اور بیرونی سنگین بحران کا سامنا ہے لیکن حکمران اپنے اللے تللوں میں مصروف ہیں حکمرانوں کی مایوس کن کارکردگی نے ہر شعبے کو بُری طرح ناکام کر دیا گیا ہے مہنگائی اور بے روزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ باعث تشویش ہے غربت کی بڑھتی ہوئی شرح سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، اپنے ایک بیان میں چوہدری ابوبکر مشتاق ورک آف کلہنے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ویڈیو لنک کے ذریعے حکومتی معاملات کا جائزہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ ملکی معاملات کو اس طرح کنٹرول کرنا کسی طرح بھی درست نہیں دشمن پہلے ہی پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہیں۔ ایسے حالات میں وزیر اعظم ملک و قوام کے مفادات کا خیال رکھیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک کو کرپشن کی دلدل میں دھکیلنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ قوم پر جہالت ،غربت اور کرپشن مسلط کرنے والوں کو معاف کرنا ملک و قوم کے ساتھ ظلم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہکرپشن کرنے والوں کو جیل جانا ہوگا ،کرپٹ عناصر کا یوم حساب قریب آگیا ہے جب تک وزیرا عظم مستعفی نہیں ہوتے عوام چین سے نہیں بیٹھیں گے عوام کرپٹ حکمرانوں کا ہر صورت میں احتساب چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی وسائل کو دونو ں ہاتھوں سے لوٹنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post خیر آباد کی دکانوں کے سامنے سے گزرنے والا برساتی نالہ عدم صفائی کے باعث جوہڑ میں تبدیل ہوگیا
Next Post پی ٹی آئی پہلے ہی قوم کو آگاہ کرچکی ہے کہ نوازشریف لندن سے سمارٹ فون پرحکومت کریں گے،خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.