yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

حکومت نے سیلفی کا بھوت اتارنے کا انتظام کر لیا

Yesurdu June 4, 2016June 4, 2016 1 min read
Share this:
 specter of Self
specter of Self

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے باعث عوام کو اچھے موبائل سے سیلفی لینا بھی مہنگا پڑ جائے گا۔
کراچی: (یس اُردو) عوام کے لئے بری خبر یہ ہے کہ اب اچھے موبائل سے سیلفی لینا بھی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سرکار نے سیلفی کا بھوت اتارنے کا پورا پورا انتظام کر لیا ہے۔ حکومت نے بجٹ میں اچھے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ہے۔موبائل امپورٹرز کا کہنا ہے کہ ٹیکسس کی شرح میں اضافے سے موبائل اسمگلنگ کو فروغ ملے گا جس سے نہ صرف حکومت کو نقصان ہو گا بلکہ تاجر بھی بری طرح متاثر ہونگے۔حکومت کی جانب سے درمیانی کوالٹی کے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس 500 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے اور اچھی کوالٹی کے اسمارٹ فونز پر ٹیکس 1000 روپے سے بڑھا کر 1500 روپے کر دیا گیا ہے، جس کے سبب عوام کے لئے سستا اور اچھا فون خریدنا مشکل ہو چکا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی
Next Post خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف برازیل اور ارجنٹینا میں مظاہرے

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.