مقامی خبریںرائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر دیا Yesurdu June 1, 2016 1 min read Share this: Masood Alamگجرات(انور شیخ سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر کے اس کی جگہ رائے فیاض احمد کو تھانہ رحمانیہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026